بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

درختوں کی زندگی (6) ۔ بولی ۔ آواز

درختوں کی زندگی (6) ۔ بولی ۔ آواز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (6) ۔ بولی ۔ آواز. اگر درخت کمزور پڑ جائیں تو یہ اپنی بولی بولنے کی صلاحیت کھو سکتے ہیں۔ اور اسی کے ساتھ دفاع کی۔ کیڑے ان درختوں کو تلاش کرتے ہیں جن کی صحت اچھی نہ ہو۔ اور کیڑوں کی اس طرح کی تقسیم کی کوئی اور وضاحت نہیں۔ ایسا ہو سکتا ہے کہ کیڑے درختوں کے وارننگ سسٹم پر توجہ دیتے ہوں۔ اور ایک لقمہ لے کر یہ ٹیسٹ کرتے ہوں کہ درخت کا ردِعمل کیسا ہے۔ ہوشیار اور چابکدست درخت کے مقابلے میں خاموش درخت پر جاتے ہیں۔ کیونکہ خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ یہ بیمار ہے یا فنگس کا نیٹورک کام نہیں کر رہا۔ اس وجہ سے معاشرے سے الگ ہے اور خطرات کی نہ خبر دے سکتا ہے اور نہ لے سکتا ہے۔ اب یہ کیڑوں کے لئے ضیافت بن گیا ہے۔ اکیلے درخت کو صحتمند ہوتے وقت بھی خطرات کا سامنا زیادہ ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخت کے معاشرے میں اس کے تعلقات نہ صرف دوسرے درختوں سے ہیں بلکہ جھاڑیوں اور گھاس سے بھی اور پودوں کی دوسری انواع سے اطلاعات کا تبادلہ رہتا ہے۔ لیکن جب ہم کھیت میں دیکھتے ہیں تو یہاں کا سبزہ بہت خاموش ہوتا ہے۔ ہمارے کاشت کردہ پودے زمین کے نیچے اور زمین کے اوپر سے ایک دوسرے سے باتیں کرنے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ یہ گونگے بہرے ہوتے ہیں۔ اور یہ ایک وجہ ہے کہ یہ کیڑوں سے اچھا دفاع نہیں کر پاتے۔ اور اس وجہ سے زراعت میں کیڑے مار ادویات استعمال کرنا پڑتی ہیں۔ اگر مستقبل میں آلو یا غلہ ایک دوسرے سے بات چیت کر پائیں تو کسانوں سمیت سے اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درختوں اور کیڑوں کے یہ روابط صرف دفاع اور بیماری کے ہی نہیں۔ اگر آپ کی قوت شامہ اچھی ہے تو آپ نے کئی جانداروں کی منفرد خوشبو سونگھی ہو گی جو کہ کھلتے پھولوں کی بو ہے۔ ان کی خوشبو ہمیں خوش کرنے کیلئے نہیں ہوتی۔ یہ رینڈم نہیں ہوتی۔ پھلدار اور پھولدار درخت ایسے کیڑوں کی توجہ کھینچتے ہیں جو ان کا زرِگل بکھیریں۔ اور ان کے لئے تحفے میں میٹھا رس رکھتے ہیں جو کہ ان کے لئے انعام ہے۔ اس کے بدلے میں ان کے جسموں کے ساتھ گرد کے طرح پولن چپک جاتا ہے اور پھیلتا ہے۔ رنگ اور شکل بھی پیغامات ہیں۔ یہ اشتہار ہیں جو کہ خوراک کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو درخت رابطے کے لئے بو، بصارت اور برقی سگنل استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آواز؟ درخت خاموش ہوتے ہیں لیکن نئی تحقیق اس پر بھی سوال اٹھا رہی ہے۔ آسٹریلیا کی ڈاکٹر مونیکا گاگلیانو نے زمین پر آلات لگا کر سننا شروع کیا۔ اور انہوں نے دریافت کیا کہ جڑوں میں سے خاموش سی کڑکڑاہٹ 220 ہرٹز پر ہوتی ہے۔ لازم نہیں کہ اس کا کوئی مطلب بھی ہو۔ لیکن جب اس پر مزید کام بڑھایا گیا تو نئی دلچسپ دریافتیں ہوئیں۔ جب نئے پودوں کے قریب اسی فریکونسی کا سگنل چھوڑا گیا تو انہوں نے اپنی جڑیں اس سمت کر لیں۔ اس کا مطلب یہ کہ ان نئے پودوں کیلئے اس کڑکڑاہٹ کے کوئی معنی تھے۔ انہوں نے اسے “سنا” تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آواز سے رابطہ؟ یہ ہمیں مزید جاننے کے تجسس میں مبتلا کرتا ہے۔ کیونکہ ہم اسی ذریعے سے رابطہ کرتے ہیں۔ ہم اس کے ابھی معنی معلوم نہیں کر سکتے۔ لیکن اگر آپ اگلی بار کسی جنگل میں چہل قدمی کرنے جائیں اور ہلکی سی کڑکڑاہٹ کی آواز آئے تو لازم نہیں کہ یہ صرف ہوا کے چلنے کی وجہ سے ہو۔۔۔ (جاری ہے) بولتے پودوں پر ڈاکٹر مونیکا گاگلیانو کی لکھی کتاب یہ ہے Thus Spoke the Plant: Monica Gagliano

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔