بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

درختوں کی زندگی (4) ۔ بولی ۔ درخت کی زبان

درختوں کی زندگی (4) ۔ بولی ۔ درخت کی زبان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (4) ۔ بولی ۔ درخت کی زبان. لغت کے مطابق بولی وہ ہے جو کہ ہم ایک دوسرے سے بات چیت کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اگر اس طرح سے دیکھا جائے تو پھر بولی انسانوں تک ہی محدود ہے۔ کیا یہ دلچسپ نہیں ہو گا اگر ہم یہ جان سکیں کہ کیا درخت بھی ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں؟ لیکن کیسے؟ یہ آواز تو نہیں پیدا کرتے تو ہم سن کچھ نہیں سکتے۔ شاخیں چرچراتی ہیں اور پتے سرسراتے ہیں۔ لیکن ان آوازوں پر درخت کا کنٹرول نہیں۔ ان کے آپس میں رابطہ کرنے کا طریقہ الگ ہی ہے۔ یہ خوشبو استعمال کرتے ہیں؟ خوشبو سے رابطہ؟ یہ تصور ہمارے لئے اجنبی نہیں۔ ورنہ عطر، ڈیوڈرنٹ، پرفیوم کی اتنی قدیم اور بڑی صنعت نہ ہوتی۔ اور جب ہم ان مصنوعات کو نہ بھی استعمال کر رہے ہوں تو ہماری اپنی بو دوسروں کو غیرشعوری طور پر پیغام دیتی ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پسند کا شریک حیات چننے میں پسینے میں فیرومون سے کشش اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تو ہماری اپنی بھی خوشبو کی خفیہ بولی ہے اور درخت بھی یہ بولی رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سے چالیس سال پہلے، سائنسدانوں نے افریقہ کے میدانوں میں کچھ نوٹ کرنا شروع کیا۔ زرافے کانٹوں والے ببول کے درختوں کے پتے کھاتے ہیں اور درختوں کو یہ ذرا بھی پسند نہیں۔ درخت ان سے نجات پانے کے لئے چند منٹ میں پتوں میں زہریلے کیمیکل پمپ کرنے لگتے ہیں۔ زرافے کو پیغام مل جاتا ہے اور یہ اس درخت کو چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن یہ پڑوس والے درختوں سے آگے جا کر کھانا ددوبارہ شروع کرتے ہیں اور یہ تقریباً سو گز کا فاصلہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ حیران کن ہے۔ ببول کے درخت خبردار کرنے والی گیس (ایتھیلین) کا اخراج بھی کرتے ہیں تا کہ اپنی نوع والے پڑوسی کو پیغام دے سکیں کہ معاملہ گڑبڑ ہے۔ جن تک یہ سگنل پہنچتا ہے، وہ یہ کیمیکل پہلے ہی پتوں تک پہنچا دیتے ہیں۔ زرافوں کو اس امر کا علم ہے اور اس لئے اتنا دور چلے جاتے ہیں کہ ان درختوں تک پہنچ جائیں جنہیں ابھی خبر نہیں ہوئی۔ یا پھر یہ اس رخ جاتے ہیں جو ہوا کے مخالف ہو۔ چونکہ پیغام ہوا کے جھونکوں پر پہنچتا ہے تو یہ ہوا کے مخالف سمت کے درخت تک نہیں پہنچا ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ صرف ان درختوں تک محدود نہیں۔ جب بلوط، صنوبر یا شفتالو کے درخت بھی اسی طرح تکلیف کا اظہار کرتے ہیں۔ اگر کنکھجورا پتوں سے بڑا لقمہ لے جائیں تو نقصان پہنچ جانے والے جگہ کے گرد ٹشو تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ برقی سگنل بھیجتا ہے، ویسے ہی جیسے انسانی ٹشو زخمی ہونے پر سگنل بھیجتا ہے۔ انسانی سگنل چند ملی سیکنڈ میں پورے جسم کا سفر کر لیتا ہے لیکن درخت میں اس کی رفتار صرف ایک انچ فی منٹ ہے۔ دفاعی کیمیکلز کو فعال ہونے میں گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ اور یہ اس کیڑے کا کھانا خراب کر دیتے ہیں۔ درختوں کی زندگی سست رفتار ہے۔ خطرے کی صورت میں بھی۔ لیکن سست رفتار ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ درخت اپنے ماحول سے بے بہرہ ہیں۔ یہ اپنے سٹرکچر سے آگاہی رکھتے ہیں۔ اگر جڑ مشکل کا شکار ہو تو یہ اطلاع تمام درخت میں نشر ہوتی ہے۔ اور پتے بو والے کیمیکل خارج کرتے ہیں۔ اور یہ خاص وہ کیمیکل ہوتے ہیں جو متعلقہ خطرے کے مطابق ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درختوں کے لیے رابطوں کے کئی اور طریقے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

درختوں کی زندگی (4) ۔ بولی ۔ درخت کی زبان | Apna Pasrur