بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)
درختوں کی زندگی (35) ۔ زخم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (35) ۔ زخم. “ہر سال درخت اپنے تنے میں ایک گروتھ رنگ کا اضافہ کرتا ہے”۔ یہ عام قبول کی جانے والی بات ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ درخت کو بڑھنا ہی بڑھنا ہے۔ بہت مدت تک ایسا ہی سمجھا جاتا رہا ہے۔ پھر سویٹزرلینڈ کے محققین نے نوٹ کیا کہ ایسے درخت بھی تھے جو کہ باہر سے تندرست لگتے تھے لیکن جب ان کا سیمپل لے کر تجزیہ کیا گیا تو ان میں سے چند نے تیس سال سے کوئی نیا دائرہ نہیں اگایا تھا؟ یہ وہ درخت تھے جن پر جارحانہ فنگس ananosus کا حملہ ہوا تھا۔ تنے کے لکڑی مر گئی تھی لیکن جڑیں نمی کو پتوں تک پہنچا رہی تھیں۔ اور پتوں کو نمی مل رہی تھی۔ تنے کی لکڑی اور چھال مر چکے تھے۔ یہ شوگر کو پتوں سے جڑوں تک نہیں لے جا سکتے تھے لیکن ان کے تندرست ہمسائے دوست ان کی جڑوں کو خوراک مہیا کر رہے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیماریوں کے علاوہ کئی درختوں کو اپنے زندگی میں زخموں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور ایسا کئی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔ ایک ہمسایہ گر سکتا ہے۔ گھنے جنگل میں جب بھی درخت گرے گا، اپنے ساتھیوں کو زخمی کرے گا۔ اگر یہ سردی میں ہو تو درخت کی خشک چھال لکڑی سے چپکی ہوتی ہے۔ نقصان زیادہ نہیں ہوتا۔ چند شاخیں ٹوٹتی ہیں اور چند سال بعد زخم مندمل ہو چکے ہوتے ہیں۔ لیکن اگر تنے کو نقصان پہنچ جائے تو پھر معاملہ سنجیدہ ہو جاتا ہے اور ایسا گرمیوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ اس وقت تنے کی لکڑی پانی سے بھری ہوتی ہے اور پھسلنی ہوتی ہے۔ چھال آسانی سے اتر جاتی ہے اور گرنے والا درخت تنے پر گز بھر لمبے زخم لگا سکتا ہے۔ ایسے نم زخم فنگس کے ذرات کے لئے لینڈ کرنے کا بہترین مقام ہیں۔ یہ چند منٹ میں ہی یہاں پہنچ جاتے ہیں۔ فنگس کے ریشے لکڑی کو خوراک بنا لیتے ہیں اور درخت کی خوراک کو بھی کھانے لگتے ہیں۔ انہیں بہت کامیابی نہیں ہوتی۔ اس میں پانی بہت ہے۔ اگرچہ فنگس کو نمی پسند ہے لیکن بھیگی ہوئی لکڑی ان کے لئے موت ہے۔ تنے کے اندر کا راستہ بہتا ہوا رس روک دیتا ہے۔ لیکن یہ لکڑی اب براہ راست ہوا میں ہے اور یہ اس کے بیرونی تہہ کو خشک کر رہی ہے۔ سلو موشن میں کشمکش جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکڑی خشک ہو گی تو فنگس آگے بڑھے گی۔ دوسری طرف درخت اپنا زخم بھرنے کی کوشش میں ہے۔ اس کے لئے، زخم کے گرد ٹشو کو بہت تیزی سے کام کرنا ہے اور بڑھ کر اسے بند کرنا ہے۔ یہ ایک سال میں ایک تہائی انچ تک بند کر لیں گے۔ زیادہ مشکل سے بچنے کے لئے اسے پانچ سال کے اندر اندر اسے بھر دینا ہے۔ ایک بار اگر چھال پرانے زخم کو بھر دے تو درخت اسے اندر سے یہاں پر رس بھر کر فنگس کو مار دے گا۔ لیکن اس سے پہلے فنگس sapwood کو پار کر کے اندر heartwood تک پہنچ جائے تو اس کا مطلب کہ دیر ہو چکی ہے۔ لکڑی کا یہ حصہ پرانا ہو چکا ہے اور پانی کو ٹرانسپورٹ کرنے یا خوراک کو ذخیرہ کرنے کا کام نہیں کرتا۔ یہ خشک ہے اور حملہ آور کے لئے بہترین ہے کیونکہ درخت یہاں پر دفاع کے قابل نہیں ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ درخت کے لئے زخم کے سائز سے فرق پڑتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر فنگس جیت بھی جائے اور اپنا بسیرا درخت کے اندر کر لے تو بھی ابھی کھیل ختم نہیں ہوا۔ اسے پھیلنے میں وقت لگے گا۔ شاید ایک صدی تک تو درخت مستحکم رہے گا۔ کیوکنہ فنگس درمیان کے حصے سے باہر کی طرف پھیل نہیں پائے گی۔ اور درمیان کا حصہ چباتی رہے گی۔ انتہا کے کیس میں درخت درمیان سے کھوکھلا ہو جائے گا جیسا کہ کوئی پائپ ہو لیکن قائم رہے گا۔ اور اس کی ہارٹ وڈ (جسے فنگس نے کھایا تھا) پہلے ہی مردہ خلیات پر مشتمل تھی۔ باہر کے گروتھ رنگ متحرک ہیں اور یہ فنگس کو روک کر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر درخت فنگس پر اس طریقے سے بند باندھنے میں کامیاب ہو جائے تو اپنے ساتھیوں جتنی لمبی عمر پائے گا۔ لیکن کئی بار سردیوں میں پرانے زخم واپس آ سکتے ہیں۔ کوئی دراڑ پڑ گئی۔ جنگل میں اس سے کچھ چٹخ جانے کی آواز گونجی اور زخم کھل گیا۔ بیماری اور زخم ۔۔ درختوں کی زندگی اور موت کا حصہ ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

درختوں کی زندگی (35) ۔ زخم | Apna Pasrur