بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
درختوں کی زندگی (3) ۔ دوستیاں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (3) ۔ دوستیاں. ہم یہ جانتے ہیں کہ درخت ایک دوسرے سے روابط رکھتے ہیں لیکن ایک سوال یہ ہو گا کہ ایسا کیوں؟ آخر درخت سماجی جاندار کیوں ہیں؟ ایسا کیوں ہے کہ وہ اپنی نوع کے افراد سے خوراک میں شریک ہوتے ہیں۔ اور کئی بار اپنے سے مقابلہ کرنے والوں سے بھی؟ اس کی وجوہات بالکل وہی ہیں جو انسانی معاشروں میں ہوتی ہیں۔ ملکر کام کرنا مفید ہے۔ درخت خود میں جنگل نہیں ہے۔ درخت خود میں ایک مقامی ماحول پیدا نہیں کر سکتا۔ یہ ہوا اور موسم کے رحم کو کرم پر ہو گا۔ لیکن جب بہت سے درخت مل جائیں تو یہ ایک ایکوسسٹم بنا لیتے ہیں جو کہ گرمی اور سردی کو اعتدال پر لا سکتے ہیں۔ پانی ذخیرہ کر سکتے ہیں اور بہت سی نمی پیدا کر سکتے ہیں۔ اور جب ایسا ماحول دستیاب ہو جائے تو اس میں رہنے والے افراد طویل عمر پا سکتے ہیں۔ اور اس کے لئے ان کے معاشرے کا ساتھ رہنا اور ملکر بڑھنا ضروری ہے۔ اگر ہر درخت صرف خودغرضی سے اپنے بارے میں دیکھے تو انہیں یہ طویل عمری نہیں ملے گی۔ جب درختوں میں اموات ہوتی رہے تو چھتر میں بڑے خلا بن جائیں گے۔ ان سے طوفانوں کی مصیبت جنگل میں گھس آئے گی۔ گرمیوں کی تپش جنگل کے فرش تک پہنچ کر اسے سکھا دے گی۔ ہر کوئی نقصان اٹھائے گا۔ اس لئے درختوں کے معاشرے کے لئے ان کا ہر فرد اہم ہے۔ اور کمیونیٹی اپنے افراد کو زندہ رہنے میں مدد کرتی ہے۔ بیماروں کی بھی پرواہ کی جاتی ہے اور ان کے ٹھیک ہونے تک انہیں غذا دی جاتی ہے۔ اور یہ مدد لوٹ کر آتی ہے۔ کبھی مدد کرنے والے کو بھی مدد کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔۔۔۔ اور یہ دی جاتی ہے۔ جب شفتالو کے درختوں کی موٹی اور اودی شاخوں کو دیکھیں تو یہ ہاتھیوں کے معاشرے کی یاد دلاتی ہیں جو اپنوں کی پرواہ کرتے ہیں، بیماروں کی مدد کرتے ہیں اور کمزوروں کو واپس پیروں پر کھڑا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ حتیٰ کہ مر جانے والوں کو بھی آرام سے چھوڑ دینے میں ہچکچاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمیونٹی میں ہر کوئی رکن ہے لیکن اس رکنیت کے درجے ہیں۔ مثلاً، درختوں کے کٹے زیادہ تر تنے دو سو سال کے اندر اندر گل سڑ کر مٹی ہو جائیں گے درختوں کی دنیا میں یہ بڑا وقت نہیں۔ (کئی صدیوں تک انہیں زندہ رکھنا استثنا ہے)۔ تعلقات کے درجے یہ متعین کرتے ہیں کہ کسی درخت کی اپنے ساتھیوں کی طرف سے کتنی مدد کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی جنگل میں سر اٹھا کر درختوں کے چھتر کو دیکھیں تو آپ کو دلچسپ چیز دکھائی دے گی۔ ایک درخت اپنی شاخیں بڑھاتا جاتا ہے تاوقتیکہ اسے اپنے ہمسائے کی شاخیں نہ مل جائیں۔ اس کے بعد یہ اس سے آگے نہیں بڑھتا۔ اس علاقے کی ہوا اور دھوپ پہلے ہی لی جا چکی ہے۔ لیکن اس مقام پر اپنی شاخ کو خوب توانا کرتا ہے۔ غور سے دیکھنے پر یہ تاثر ملے گا کہ دھکم پیل جاری ہے۔ لیکن اگر درخت دوست ہوں تو یہ موٹی شاخیں ایک دوسرے کی طرف نہیں بڑھاتے۔ اس کا خیال رکھا جاتا ہے۔ اچھے دوستوں کا یہ تعلق ان کی جڑوں کے روابط سے بنتا ہے۔ اور کئی بار یہ اتنا گہرا ہو جاتا ہے کہ اچھے دوست ساتھ ہی مرتے ہیں۔ گہری دوستیاں جو کہ ایک دوسرے کے ساتھ ساری عمر نبھائی جائیں، یہ انہی قدرتی جنگلوں میں دیکھنے کو ملتی ہیں جن کو چھیڑا نہ گیا ہو۔ ایسے جنگلوں میں کٹ جانے والے تنے بھی صدیوں تک زندہ رہ سکتے ہیں۔ مصنوعی شجرکاری سے اگائے گئے درختوں کے جنگل ایسا نہیں کرتے۔ یہ تنہائی پسند درخت ہوتے ہیں۔ اور ان کی عمریں زیادہ نہیں ہو پاتیں۔ انہیں اس کا موقع نہیں ملتا اور عام طور پر ایک صدی بھی جی پاتے۔ دوستی اور معاشرت کے آداب نسل در نسل سیکھے جاتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

درختوں کی زندگی (3) ۔ دوستیاں | Apna Pasrur