بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

درختوں کی زندگی (22) ۔ جڑ میں شخصیت اور شخصیت کی جڑ

درختوں کی زندگی (22) ۔ جڑ میں شخصیت اور شخصیت کی جڑ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (22) ۔ جڑ میں شخصیت اور شخصیت کی جڑ. درخت کی “شخصیت” اور “شناخت” میں جڑ کا اہم کردار ہوتا ہے لیکن ایسا کیوں؟ خیال ہے کہ یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں پر پودے کا “دماغ” موجود ہوتا ہے۔ دماغ؟ کیا یہ دور کی کوڑی نہیں؟ شاید۔ لیکن اب ہم جانتے ہیں کہ درخت یادداشت رکھتے ہیں، سیکھ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ کہ ان تجربات کو کہیں نہ کہیں تو سٹور ہونا ہی ہے۔ اور اس کے لئے سٹور کرنے کا مکینزم درکار ہے جسے جاندار کے اندر ہی ہونا ہے۔ یہ کہاں پر ہے؟ کسی کو ٹھیک معلوم نہیں لیکن لگتا ہے کہ یہ مقام جڑوں میں ہے کیونکہ یہ اس کی بہترین جگہ ہے۔ سویڈن کا یہ پرانا درخت یہ بھی دکھاتا ہے کہ زیرِ زمین کا حصہ درخت کا سب سے مستقل حصہ ہے۔ تو لمبے عرصے کی انفارمیشن سٹور کرنے کا مقام بھی یہی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اضافی چیز یہ کہ موجودہ تحقیق یہ دکھاتی ہے کہ درخت کی جڑوں کا نازک نیٹورک ایک حیرت کدہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک قبول کردہ حقیقت ہے کہ جڑوں کا نیٹورک درخت کی کیمیائی ایکٹویٹی کا مرکز ہے۔ اور اس میں کوئی حیرت انگیز بات نہیں۔ ہمارے اپنے اندرونی پراسس بھی کیمیکل پیغامات پر چلتے ہیں۔ درخت اشیا کو جڑوں کے ذریعے جذب کر درخت میں لاتے ہیں۔ اور درخت کی خوراک کو فنگس کے شریکوں کے ذریعے تقسیم کرتے ہیں اور پیغامات بھیجتے ہیں۔ لیکن کیا اسے دماغ کہا جا سکتا ہے؟ نیورولوجی میں نیورون ہونا ضروری ہیں جس میں کیمیکل کے علاوہ برقیاتی پیغامات بھی ہوں۔ اور ہم اس سب کی پودوں میں پیمائش کر سکتے ہیں اور یہ انیسویں صدی سے کی جا رہی ہے؟ اور اس نے حالیہ برسوں میں سائنسدانوں میں ایک گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔ کیا درخت سوچ سکتے ہیں؟ کیا یہ ذہانت رکھتے ہیں؟ یونیورسٹی آف بون میں فرانٹسک بالسکا کی ٹیم کا کہنا ہے کہ جڑوں کے سروں پر دماغ جیسے سٹرکچر پائے جاتے ہیں۔ سگنل کے پاتھ وے ہیں۔ کئی سسٹم اور مالیکیول ایسے ہیں جو حیوانات میں ہوتے ہیں۔ جب جڑ زمین میں اپنا راستہ محسوس کر کے بڑھ رہی ہوتی ہے تو یہ ماحول سے آگاہی رکھتی ہے۔ محققین ان برقی سگنلز کی پیمائش کر چکے ہیں جن سے رویہ بدلتا ہے۔ اگر جڑ کو زہریلا مادہ ملے، ایسا پتھر ملے جس میں سے گزرا نہیں جا سکتا یا پانی سے لبریز مٹی مل جائےتو یہ صورتحال کا جائزہ لیتی ہے اور سرے میں مناسب ترامیم کرتی ہے۔ اس کی سمت بدلتی ہے اور یہ کام تنہا نہیں، ہم آہنگی کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور اس طریقے سے بڑھتی جڑیں اہم علاقوں میں طریقے سے پھیلتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت بہت سے محققین اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ اس کا مطلب ان کا ذہین ہونا ہے، یادداشت کی صلاحیت ہے یا احساسات رکھتے ہیں۔ اور یہاں پر یاد رہے کہ بہت سے سائنسدان اس بارے میں فکرمند ہو جاتے ہیں کہ اگر ہم اس طرح سوچیں گے تو حیوانات اور نبابات کے درمیان کی سرحد دھندلی ہو جائے گی۔ لیکن اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟ اس میں مسئلہ کیا ہے؟ پودوں اور جانوروں کے درمیان کا فرق خوراک کے طریقے کا ہے۔ پودے خوراک کو فوٹوسنتھسس سے بناتے ہیں جبکہ حیوانات دوسروں کو کھا کر۔ دوسرا فرق رفتار کا ہے۔ انفارمیشن کو پراسس کرنے اور اس پر ایکشن لینے کی رفتار کا فرق ہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔ اگر جانور احساس اور ذہانت رکھ سکتے ہیں تو پودوں میں اس کا موجود ہونا اچنبھے کی بات نہیں ہونی چاہیے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

درختوں کی زندگی (22) ۔ جڑ میں شخصیت اور شخصیت کی جڑ | Apna Pasrur