بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

درختوں کی زندگی (14) ۔ ضبط کا سبق

درختوں کی زندگی (14) ۔ ضبط کا سبق
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (14) ۔ ضبط کا سبق. درختوں کے لئے بھوک کے مقابلے میں پیاس برداشت کرنا مشکل ہے۔ ایک درخت کی شاخوں اور پتوں میں سے دن میں سینکڑوں لیٹر پانی گزرتا ہے اور یہ اسے زمین سے چوسنا ہے۔ لیکن اگر درخت روزانہ یہ کرے گا تو اس کے نیچے مٹی میں سے نمی ختم ہو جائے گی۔ اسے پانی استعمال کرنے میں احتیاط برتنی ہے۔ جب بارش ہو رہی ہے تو درخت اسے فوری استعمال نہیں کر لیتا۔ وقت پڑنے پر ہی کرتا ہے۔ لیکن کسی سال میں پانی کی کمیابی ہو سکتی ہے۔ گرمی کے ہفتے گزر رہے ہیں اور بارش نہیں ہو رہی تو جنگل کو تکلیف ہے۔ سب سے زیادہ وہ درخت متاثر ہوتے ہیں جو ایسی مٹی میں بڑے ہوئے ہیں جہاں پر پانی زیادہ رہا ہے۔ ایسے درختوں کو ضبط کرنے کی عادت نہیں پڑی۔ انہوں نے پانی کے استعمال میں کفایت شعاری نہیں سیکھی۔ اور انہیں اس کی قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر زمین خشک ہو چکی ہے اور بلند و بالا پتے مزید پانی کا تقاضا کر رہے ہیں تو ایسا وقت آئے گا کہ لکڑی کے سوکھنے پر ٹینشن زیادہ ہو جائے گی۔ اور دراڑ پڑ جائے گی۔ یہ تین فٹ لمبے ہو سکتے ہیں جو ٹشو میں گہرے جائیں گے اور درخت کو زخمی کر دیں گے۔ یہاں پر فنگس حملہ کر دے گی اور اسے درخت کے اندر پہنچنے کا راستہ مل جائے گا۔ اگلے سالوں میں یہ درخت اپنے زخم کو بھرنے کی کوشش کرے گا لیکن یہ واپس اصل جیسا نہیں ہو سکے گا۔ سیاہ سیال کا نشان دور سے اس کی چغلی کر دے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فطرت ظالم استاد ہے۔ اگر درخت توجہ نہ دے اور ہدایات کی پاسداری نہ کرے تو سزا کڑی ہے۔ لکڑی کا چٹخ جانا اور اندرونی تہہ (کیمبیم) کا عیاں ہو جانا درخت کے لئے بہت برا ہے۔ درخت نہ صرف اس زخم کو بھرتا ہے بلکہ آئندہ کے لئے پانی راشن کرنے میں بھی زیادہ محتاط ہو جاتا ہے۔ وہ درخت جو اس جگہ پر اگے ہوں جہاں پانی اتنی وافر مقدار میں نہ ہو، خشک سالی کا وقت برداشت کرنے کی صلاحیت بھی زیادہ رکھتے ہیں۔ یہ بڑھتے سست رفتاری سے ہیں اور دستیاب پانی کا اچھا استعمال کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخت نہ صرف پانی کا استعمال سیکھتے ہیں بلکہ کئی دوسری چیزیں بھی۔ مستحکم کیسے رہنا ہے، جڑوں کو پھیلانے کے آداب کیا ہیں، وغیرہ۔ اور یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔ درخت جو سیکھتے ہیں، یہ انفارمیشن کہاں پر سٹور ہوتی ہے؟ ان کے پاس دماغ تو ہیں نہیں۔ اس وجہ سے کئی سائنسدانوں کو اس بات پر قائل ہونے میں وقت لگتا ہے کہ درخت بھی کسی بھی دوسرے جاندار کی طرح ہی سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

درختوں کی زندگی (14) ۔ ضبط کا سبق | Apna Pasrur