بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (10) ۔ بجٹ. درخت کو اپنا اندرونی توازن برقرار رکھنا ہے۔ بجٹ کے مطابق اپنی طاقت کو استعمال کرنا ہے۔ اور توانائی کے استعمال میں کفایت شعاری دکھانی ہے تاکہ اپنی ساری ضروریات کو پورا کر سکیں۔ کچھ خرچ بڑھنے میں آئے گا۔ اپنی شاخوں کو پھیلانا ہے اور اپنے تنے کا قطر بڑھانا ہے تا کہ وزن میں ہونے والے اضافے کو سہارا جا سکے۔ اور پھر کچھ توانائی کو مشکل وقت کے لئے ذخیرہ بھی کرنا ہے۔ تا کہ کسی کیڑے یا پھپھوندی کے حملے کے وقت درخت اور چھال میں دفاعی کیمیکل پیدا کئے جا سکیں۔ اور پھر نسل بڑھانے کے مشکل معاملات ہیں۔ ایسی انوع جو ہر سال نسل بڑھانے کا کام کرتی ہیں، انہیں اس کے لئے منصوبہ بندی کرنی ہے کہ توانائی کی سطح کو برقرار رکھا جا سکے۔ لیکن وہ انواع جو یہ کام تین یا پانچ سال میں ایک بار کرتی ہیں، ان کے لئے یہ منصوبہ بندی زیادہ دشوار کام ہے۔ کیونکہ نسلی بڑھانے کے لئے جو توانائی استعمال کرنی ہے، وہ باقی برسوں میں کہیں اور استعمال ہو جاتی ہے۔ انہیں بڑی مقدار میں پھل اور پھول پیدا کرنے ہیں تو باقی کاموں کی ترجیح کم ہو جاتی ہے۔ پھلوں کے لئے جگہ خالی کرنا ہوتی ہے۔ جن سالوں میں پھل آنے ہیں، ان کی جگہ چھوڑنے کے لئے پتے گرائے جانے ہیں۔ اور چونکہ سارے درخت یہ کام ایک ہی سال کرتے ہیں تو پھول آنے سے پہلے کسی نوآموز مشاہدہ کرنے والے کو جنگل بیمار نظر آئے گا جس میں درختوں کی شاخیں غیرمعمولی طور پر خالی ہوں گی۔ جنگل بیمار تو نہیں لیکن غیرمحفوظ ضرور ہے۔ درخت اپنے توانائی کے ذخائر پھولوں کی پیداوار پر صرف کرنے لگے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ ان میں پتوں کی کمی بھی ہے جس کی وجہ سے شوگر کی پیداوار معمول سے کم ہے۔ اور جو شوگر بنائی جا رہی ہے، اس کا ایک حصہ بیجوں میں نشاستہ اور چکنائی کی پیداوار میں لگ جائے گا۔ تو درختوں کی روزانہ کی ضروریات کیلئے کم بچتا ہے۔ اور اگر بیماری آ جائے تو اس کے لئے دفاع کے لئے تو کچھ بھی نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی کیڑے اسی وقت کے منتظر ہیں۔ مثلاً، پتے کھودنے والا ویول تازہ اور بغیر دفاع والے پتوں میں لاکھوں انڈے دیتے ہیں۔ یہاں پر ان کے چھوٹے لاروا پتوں کی سطح کو کھائیں گے اور ان کے بھورے نشان رہ جائیں گے۔ بالغ بیٹل پتوں کو چبا کر ان میں سوراخ بنا دیں گے۔ کچھ سالوں میں یہ اتنا زیادہ ہو گا کہ beech کے درخت سبز سے زیادہ بھورے نظر آئیں گے۔ عام حالات میں درخت اچھا مقابلہ کرتے ہیں۔ کیمیکل پیدا کر کے کیڑوں کے لئے خوراک کو کڑوا کر دیتے ہیں۔ لیکن پھل پیدا کرنے والے موسم میں ان کے پاس یہ کرنے کی توانائی نہیں بچی۔ اور انہیں یہ حملے برداشت کرنے ہیں۔ صحتمند درخت اس وقت کو گزار لیتے ہیں۔ ان کے پاس واپس اپنی توانائی بحال کرنے کے لئے کچھ سال ہیں۔ لیکن اگر کوئی درخت پہلے سے بیمار ہے تو کیڑوں کے یہ حملے موت کی گھنٹی ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر کسی درخت کو اس کا علم ہو، تب بھی یہ پھل پیدا کرنے سے باز نہیں آتا۔ اپنی اولاد اور جینیاتی وراثت کا سلسلہ جاری رکھنے کی تگ و دو جاری رہتی ہے۔ اور موت کا ڈر اس میں رخنہ انداز نہیں ہوتا۔ جنگل کا مشاہدہ کرنے والے اس موسم میں ہونے والی اموات کی بلند شرح سے واقف ہیں۔ جب موسم گرما میں گرمی زیادہ پڑے، تب بھی ہمیں ایک دلچسپ نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ پانی کی کمی کئی درختوں کو موت کے منہ تک پہنچا دیتی ہے۔ ایسے موسم کے فوراً بعد بڑی مقدار میں میوے پیدا ہوتے ہیں۔ پھلوں کی زیادتی یہ بتاتی ہے کہ پچھلے سال کیا ہوا تھا۔ یہ اپنے جین آگے منتقل کرنے کی کوشش ہے۔ لیکن یہ کیڑوں کے لئے بھی خوش قسمت وقت ہے۔ اس لئے ان میں زرخیز میووں اور بیجوں کی شرح کم ہوتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

درختوں کی زندگی (10) ۔ بجٹ | Apna Pasrur