بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
ذہانت (20) ۔ میڈیسن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (20) ۔ میڈیسن. میڈیسن کی تمام تاریخ ڈیٹا میں سے پیٹرن تلاش کرنے کی ہے۔ آج سے ساڑھے چار ہزار سال قبل بقراط یہی کام کر رہے تھے۔ قدیم زمانے میں میڈیسن اور جادوگری کو الگ کرنا مشکل تھا۔ یہ عام یقین تھا (اور کچھ جگہ پر اب بھی ہے) کہ بیماریوں کے اسباب میں آپ کے کئے کی سزا یا آپ پر کسی کی بری نظر ہے یا کسی شے کا سایہ ہے۔ علاج کے طریقے توہم پرستی سے پُر تھے۔ بقراط کا انقلابی خیال یہ تھا کہ بیماریوں کے اسباب کو عقلی تفتیش سے سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ جادوئی نہیں۔ مشاہدہ، رپورٹ رکھنا اس میں اہم ہے۔ انہوں نے میڈیسن کو سائنس کے طور پر دیکھا۔ اگرچہ بقراط اور ان کے ساتھیوں کی پیشکردہ سائنسی وضاحتیں جدید سائنس کے مطابق درست نہیں تھیں۔ لیکن انہوں نے ڈیٹا سے جو نتائج نکالنے تھے، وہ اچھی راہنمائی کر سکتے تھے۔ مثال کے طور پر یہ کہ “فربہ مریض باقی کے مقابلے میں جلد انتقال کر سکتے ہیں”۔ اور یہ صدیوں سے ایسا رہا ہے۔ ہماری سائنسی سمجھ درمیان میں غلط ہو سکتی ہے لیکن پیٹرن ڈھونڈنے کی صلاحیت، علامات کو کلاسیفائی کرنا اور ان کی مدد سے مریض کے مستقبل کی پیشگوئی۔ میڈیکل سائنس ایسے مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ چین میں پندرہویں صدی میں چیچک کی ویکسین لگائی جا رہی تھے کیونکہ صدیوں سے اس پیٹرن کو پہچان لیا گیا تھا کہ اس طریقے سے موت کا امکان دسواں حصہ رہ جاتا ہے۔ ایسا مریض ڈھونڈیں جس کو بیماری کم شدت سے ہوئی ہو۔ اس کے زخم کھرچیں،اس کو خشک کر کے پیسیں اور صحتمند شخص کی ناک میں ڈال دیں۔ یہ چین میں چیچک کی ویکسین کا طریقہ تھا۔ ڈیٹا میں پیٹرن دیکھنا اور ان سے فائدہ اٹھانا میڈیکل کی تحقیق کی بنیاد تھا۔ انیسویں صدی میں ہنگری کے ایگناز سیملوائز تھے جنہوں نے یہ زچگی کے دوران اموات کے ڈیٹا میں کچھ چونکا دینے والی چیز نوٹ کی۔ ڈاکٹروں کے ہاتھوں زچگی سے ہونے والی اموات دائیوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ تھی! ڈیٹا اس کی وجہ کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ ایسا وہاں پر تھا جہاں پر ڈاکٹر کسی مردے کو آپریٹ کر کے آیا ہو۔ ہاتھ نہ دھونا اس کی وجہ تھی۔سیملوائز نے ڈیٹا کا یہ پیٹرن بھانپ کر آپریشن سے پہلے ہاتھ کو نہ دھونے کے نتیجے کی بڑی دریافت کر لی تھی۔ اور میڈیکل سائنس میں ایسا ہی ہے۔ نہ صرف بیماریوں میں بلکہ روزمرہ کی دیکھ بھال میں بھی۔ کیا ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے؟ کیا یہ سردرد نارمل ہے؟ کیا اینٹی بائیوٹک تجویز کرنی چاہیے؟ یہ تمام سوال پیٹرن پہچاننے اور اس کی مدد سے پیشگوئی کرنے کے ہیں۔ اور یہ وہ مہارت ہے جس میں الگورتھم بہترین ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ ڈاکٹر ہونے کی بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کبھی الگورتھم نہیں کر سکیں گے۔ ہمدردی ان میں سے ایک ہے۔ یا پھر مریض کو سماجی اور نفسیاتی مشکل میں یا کبھی مالیاتی مشکل میں بھی سپورٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن میڈیکل کے کئی ایسے علاقے ہیں جہاں الگورتھم مدد کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیتھولوجسٹ وہ ڈاکٹر ہیں جن کی مریض سے ملاقات کم ہی ہوتی ہے۔ جب آپ کبھی خون یا ٹشو کا نمونہ ٹیسٹ کے لئے دیتے ہیں تو یہ اس کا تجزیہ کر کے رپورٹ لکھتے ہیں۔ یہاں پر مہارت، ایکوریسی اور قابلِ اعتبار ہونا اہم ہے۔ عام طور پر یہ بتاتے ہیں کہ مریض کو کینسر ہے یا نہیں۔ اگر بائیوپسی کا تجزیہ یہ طے کر رہا ہے کہ مریض کی کیموتھراپی ہونی ہے یا سرجری ہونی ہے یا اس سے برا ہونا ہے تو آپ چاہیں گے کہ اس میں غلطی بالکل نہ ہو۔ اور یہ آسان کام نہیں ہے۔ ایک اوسط پیتھولوجسٹ روزانہ سینکڑوں سلائیڈ دیکھے گا۔ ہر ایک میں دسیوں ہزاروں یا لاکھوں خلیات ہوں گے جو کہ شیشے کی چھوٹی پلیٹ کے درمیان ہوں گے۔ ان کا کام بہت باریکی سے اس کا جائزہ لینا ہو گا اور اس میں چھوٹی سے انامولی کی تلاش ہو گا جو کہ خوردبین کے نیچے اس وسیع کہکشاں میں کہیں پر بھی چھپی ہو سکتی ہے۔ اور بائیولوجی کی پیچیدگی اس کو مزید مشکل کر دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینڈی بیک نے پاتھ اے آئی کے نام سے کمپنی بنائی جو بائیوپسی کو جانچنے کے الگورتھم بناتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

ذہانت (20) ۔ میڈیسن | Apna Pasrur