بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا
تارکینِ وطن (۲)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
تارکینِ وطن (۲). ہم سینیگال سے صحرا کے دوسری طرف جائیں تو نائیجر میں آغادیز ہے۔ سوموار کی شام کو ہزاروں نوجوان مرد کاروان ٹویوٹا پک اپ میں لدے آتے ہیں۔ یہ لیبیا کے راستے سے گزر کر یورپ کے لئے کشتی پکڑنے کی امید میں ہوتے ہیں۔ یہ ایک عجب نظارہ ہے۔ چاند کی روشنی میں خاموش صحرا اچانک جاگ اٹھتا ہے۔ مقامی انسانی سمگلر وہاٹس ایپ کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ ایک پک اپ پر پندرہ لوگ سوار ہیں۔ اس سے چوکنا ہیں کہ کوئی سرحدی گارڈ یا پولیس سے مڈبھیڑ نہ جائے۔ ایک سے دو سو کے درمیان گاڑیوں کا یہ قافلہ اکٹھا اس لئے جاتا ہے کہ صحرا کے لٹیروں سے محفوظ رہ سکے۔ کسی وقت میں یہ سیاحت اور تجارت کا مرکز تھا۔ گارے سے بنی منفرد عمارتیں اس کی نشانی ہیں۔ مسجد آغادیز کا ستائیس میٹر اونچا مسجد کا مینار اپنی طرز کی دنیا کی سب سے اونچا سٹرکچر ہے۔ یہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہیں۔ اب سیاحوں کی گاڑیاں انسانوں کی تجارت میں کام آتی ہیں۔ ایک سمگلر کے مطابق، “پہلے ہم سیاحت کی صنعت سے وابستہ تھے۔ اب یہاں سیاحت ختم ہو چکی لیکن گاڑیاں تو ہیں۔ ہم اپنا روزگار انسانوں کو ٹرانسپورٹ کر کے کماتے ہیں”۔ گاڑیوں پر سوار لوگوں کی ایک جیسی کہانیاں ہیں۔ سیناگال کے لہجے میں فرنچ زبان بولنے والے نوجوان یہی بتاتے ہیں کہ ان کے گاؤں میں کام نہیں تھا تو شمال میں شہر چلے گئے۔ شہر میں کام نہیں تو مزید شمال جا رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر اور ایسی دوسری جگہوں پر کہانی کیا ہے۔ صحرا بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور آبادی کے بڑھنے میں تیزرفتاری اس کو دوچند کر دیتی ہیں۔ قبائلی جنگیں اور نسلی جھگڑے ان بنیادی مسائل کی وجہ سے ابھرتے ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر یہ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ اس سے بہتر زندگی بسر کی جا سکتی ہے۔ پک اپ کے قافلے کا حصہ بننا ایسی امید دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پناہ گزینوں کی اس آبادی میں ایک عجیب چیز ہے۔ آج دنیا میں اپنے علاقوں سے دوسری طرف کی نقل مکانی کی کوشش کرنے کے پیچھے ریاستوں کی جنگیں نہیں ہیں بلکہ ریاستوں کا انہدام ہے۔ دنیا میں ممالک کی آپس میں جنگوں کی تعداد بہت کم ہے لیکن ممالک کے اندر عدم استحکام شدید ہو رہا ہے۔ تیس ممالک خانہ جنگی کا شکار ہیں۔ اپنی شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے یا انہیں امن دینے سے قاصر ہیں۔ اپنے بچوں کو خطرناک اور ممکنہ طور پر جان لیوا سفر پر دور دراز بھیج دینا بے آس ہونے کی انتہا ہے۔ لوگ اپنی جگہ سے نقل مکانی کسی نظریے، کسی عظیم مقصد کے لئے نہیں کرتے۔ روزگار، امن، بہتر مستقبل کی کشش کھینچتی ہے۔ بھوک، بے روزگاری، بدامنی، غیریقینیت، اپنی جگہ سے دھکیلتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور آبادی کا بڑھنا وہ محرکات ہیں جو سیاسی بدامنی لے کر آتے ہیں۔ اور یہ سب ملکر عالمی نقل مکانی کا محرک ہیں۔ منڈی، قدرت اور بے قابو طریقے سے بڑھتی آبادی کمزور ریاستوں کو کمزور تر کر رہے ہیں۔ اور اگر کوئی ملک انہدام کی طرف جانے لگے تو اس کی سمت واپس موڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اپنی آبادی کو تعلیم اور مواقع دینا، عالمی برادری کا حصہ بننے کے لئے انفراسٹرکچر، جدت اور تخلیق کاری ۔۔۔ معیشت کی نمو کے لئے یہ سب لازم ہے۔ اور ایسے ملک جو سیاسی مسائل سے دوچار ہو جائیں، ان کے لئے ایسا کرنا مشکل تر ہوتا جاتا ہے۔ اگر آپ کے ملک نے دہائیوں سے خود کو تباہ کرنے میں استعمال کی ہیں تو کوئی بھی باہر سے آ کر آپ کی مدد نہیں کرے گا۔ آپ اس میں تنہا ہیں۔ اور اس میں مزید دشواری پیدا کرنے والا ایک اور فیکٹر ہے۔ انٹرنیٹ۔ تمام تر شواہد اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا اس افراتفری اور ہنگامہ آرائی کو چار چاند لگا دینے والی ٹیکنالوجی ہے جو اپنی اجتماعی ہیجان انگیزی کی وجہ سے کمزور ریاستوں کو انہدام کی طرف لے جا رہی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

تارکینِ وطن (۲) | Apna Pasrur