بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Everyday Physics•6 مارچ 2023•وقت اشاعت: شام 6:14
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (85) ۔ بھنبھاہٹ اور پھول

پیالی میں طوفان (85) ۔ بھنبھاہٹ اور پھول
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


بہار کا خوبصورت دن ہے۔ باغ میں لہلاتے پھول ایک پرسکون منظر کا تاثر دے رہے ہیں۔ لیکن ان پھولوں کے درمیان سست لیکن زبردست مقابلہ جاری ہے۔ پانی، غذا، دھوپ اور زرِگل بکھیرنے والے کیڑوں کی توجہ کا۔ باغ میں خوشبو پھیلی ہے اور رنگ بکھرے ہں۔ یہ ان کی خود کو مشتہر کرنے کی کوشش ہے۔ شہد کی مکھی بھنبھنا رہی ہے اور یہ دیکھتی پھر رہی ہے کہ کیا مال دستیاب ہے۔ یہ بظاہر پرسکون لگنے والا منظر ہے لیکن شہد کی مکھی کے لئے یہ مشقت والا کام ہے اور ایفی شنسی اہم ہے۔
ہم جب چلتے پھرتے ہیں تو ہوا کی مزاحمت ہمیں تنگ نہیں کرتی۔ اس کی وجہ ہمارا سائز ہے لیکن شہد کی مکھی چھوٹی ہے، اس کو یہ مزاحمت پار کرنے کے لئے کچھ زیادہ زور چاہیے۔ شہد کی مکھی کو اپنے پر تیزی سے پھڑپھڑانے ہیں۔ ایک سیکنڈ میں دو سو سے اڑھائی سو بار۔ اس وجہ سے اڑنے کے قابل ہوئی۔ اتنی تیزی سے یہ پر پھڑپھڑانے کی وجہ سے یہ فریکوئنسی ہماری سماعت کی رینج میں ہے اور اسی وجہ سے ہم پروں کی حرکت کی یہ آواز سن سکتے ہیں۔ یہ مکھی کے اڑنے کے وقت آنے والی بھنبھناہٹ ہے۔ جتنا چھوٹا سائز ہو گا، اتنی رفتار تیز ہو جائے گی اور آواز کی فریکوئنسی زیادہ۔ ہم صرف یہ سن کر کہ آواز کتنی باریک ہے، یہ پتہ کر سکتے ہیں کہ مکھی کا سائز کتنا ہے۔
تیزرفتاری سے پر پھڑپھڑانے کا ایک اور اثر ہے۔ جب ہم خشک موسم میں کنگھی سر سے رگڑ کر کاغذ کے ٹکڑوں کے قریب لے کر جائیں تو وہ لپک کر کنگھی سے چمٹ جاتے ہیں، اس کی وجہ الیکٹروسٹیٹک چارج ہے۔ یہی معاملہ اب اس مکھی سے ساتھ ہے۔ تیز رفتاری سے ہلتے پر ہوا سے رگڑ کھا رہے ہیں جس سے اس کے جسم پر مثبت چارج آنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ اب پھول کے پاس پہنچی۔ جس طرح کاغذ کے ٹکڑے پھول کے ساتھ لپٹے تھے، اسی طرح اس چارج کی وجہ سے یہ پولن اچھل کر اس مکھی کے جسم کے ساتھ چپک گئے ویسے جس طرح تصویر میں نظر آ رہا ہے۔
شہد کی مکھی کی اڑان اسے پرکشش بنا دیتی ہے۔
برقیات کے اس کھیل میں پھول بھی حصہ لیتا ہے۔ شہد کی مکھی کو لبھانے کے لئے اس کے پاس صرف رنگ یا خوشبو ہی نہیں بلکہ منفی چارج بھی ہے۔ جب مکھی اس پر بیٹھے تو پھول میں یہ برقی پوٹینشل 25 ملی وولٹ تک گر جاتا ہے۔ اس سے اگلی آنے والی مکھی کو پتہ لگ جاتا ہے کہ ابھی کوئی اور مکھی اس کا رس چوس گئی ہے اور اب دُکان بند ہے۔
اسی چارج سے مکھی پھول کی شکل بھی معلوم کر لیتی ہے۔ یہ اس کی حسیاتی دنیا ہے۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پیالی میں طوفان (85) ۔ بھنبھاہٹ اور پھول | اپنا پسرور