بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (80) ۔ موسم اور جھکا ہوا مدار

پیالی میں طوفان (80) ۔ موسم اور جھکا ہوا مدار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (80) ۔ موسم اور جھکا ہوا مدار. خزاں کی نرم صبح، سردی کی یخ بستہ ہوا، گرمی کی دھوپ، بہار کے پھول، چھوٹے بڑے ہوتے دن ۔۔۔ پاکستان میں موسموں کا یہ سالانہ ردھم ہے۔ جانور، ہوا، پھل پھول، پودے اور آسمان ۔۔ آپ کو بتا دیتے ہیں کہ سال کا کونسا وقت ہے۔ اور موسموں کے اس تنوع کی بنیاد فزکس کا یہ اصول ہے کہ ایک بار کوئی چیز گھومنے لگے تو وہ اس وقت تک گھومتی رہے گی جب تک کوئی اسے روک نہ دے۔ اینگولر مومنٹم ایسی چیز ہے جس کو کنزرو رہنا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شے خود بخود نہیں گھومنا شروع کر سکتی اور دوسرا یہ کہ اگر کوئی چیز گھوم رہی ہو تو پھر اس وقت تک رکے گی نہیں جب تک اسے روکا نہ جائے۔ روزمرہ کی زندگی میں ہم دیکھتے ہیں کہ لٹو گھمائیں یا سکہ، یہ رک جاتے ہیں۔ اور اس کی وجہ فرکشن ہے۔ لیکن جہاں پر فرکشن نہ ہو تو پھر یہ ہمیشہ کے لئے گھومتی رہے گی۔ اور زمین پر موسم اس وجہ سے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھومنے کی کوئی سمت ہوتی ہے۔ ایک محور جس کے گرد سب گھوم رہا ہو۔ زمین کا axis وہ فرضی لکیر ہے جو قطبِ شمالی سے قطبِ جنوبی کے درمیان ہے۔ لیکن زمین اپنے ماضی میں نظامِ شمسی کے ملبے کے ساتھ ٹکراتی رہی ہے۔ (خاص طور پر وہ بڑا تصادم جس کی وجہ سے چاند بنا)۔ زمین کا لٹو باقی نظامِ شمسی کے حساب سے سیدھا نہیں۔ تصور کیجئے کہ آپ نظامِ شمسی کو “اوپر” سے دیکھ رہے ہیں۔ سورج درمیان میں ہے جبکہ سیارے اس کے گرد ایک چپٹے پلین میں گردش کر رہے ہیں۔ زمین کا axis بائیں طرف جھکا ہوا نظر آئے گا۔ اور زمین اپنے اس جھکے ہوئے محور کے گرد گھوم رہی ہے۔ جب زمین سورج کے بائیں طرف آئی (ہمارے نقطہ نظر سے) تو اس کے ایکسز کا شمالی حصہ سورج سے دور اشارہ کر رہا ہے۔ لیکن چھ ماہ بعد، جب یہ سورج کے دائیں طرف آئی تو شمالی حصہ تو بائیں طرف ہی اشارہ کر رہا ہے لیکن اب یہ سورج کی سمت میں ہے۔ زمین کا یہ ایکسز کبھی تبدیل نہیں ہوتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ قطبِ شمالی پر دھوپ یا تو زیادہ پڑے گی یا کم، اس کا انحصار اس پر ہو گا کہ یہ اپنے مدار میں کہاں پر ہے۔ اور موسم یہیں سے آتے ہیں۔ دن اور رات کا سائیکل اس وجہ سے ہے کہ زمین گھوم رہی ہے۔ جبکہ موسموں کا سائیکل اس وجہ سے ہے کہ اس کا مدار جھکا ہوا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (80) ۔ موسم اور جھکا ہوا مدار | Apna Pasrur