بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Everyday Physics•26 جنوری 2023•وقت اشاعت: دوپہر 4:47
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (11) ۔ ہوا کی طاقت، خلا کی دریافت

پیالی میں طوفان (11) ۔ ہوا کی طاقت، خلا کی دریافت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


رومی بادشاہ کی طرف سے طلبی عام طور پر اچھی خبر نہیں ہوتی تھی لیکن اوٹو گیورک جو کہ میگدے برگ کے گورنر تھے، پراعتماد تھے۔ وہ تاریخ کا ایک اہم ترین سائنسی تجربہ کرنے جا رہے تھے۔
گیورک کو خلا کا جنون تھا۔ خالی جگہ جس میں کچھ بھی نہ ہو۔ ارسطو کا کہنا تھا کہ قدرت کو خلا سے نفرت ہے لیکن گیورک کا شک تھا کہ قدرت اس سے زیادہ کشادہ دل ہے اور انہوں نے خلا بنانے کی کوشش شروع کر دی۔ ان کی پہلی کوشش ایک پانی کے پیپے سے فائر بریگیڈ کا پمپ استعمال کر کے پانی نکالنے کی تھی۔ یہ سیل بند پیپا تھا جس میں ہوا کا گزر نہیں ہو سکتا تھا لیکن چند منٹ میں اس کے جوڑ لیک کرنا شروع ہو گئے اور ہوا اس میں گھس گئی۔ اس سے اگلا تجربہ انہوں نے ایک تانبے کے سفئیر پر اسی طریقے سے کیا۔ یہ پہلے سے زیادہ دیر تک رہا لیکن اس عمل کے درمیان میں یہ سفئیر اونچی آواز سے پھٹ گیا۔
اس زبردست آواز سے پھٹنے نے گیورک کو حیران کر دیا اور ان کے ذہن میں نئے خیالات آنا شروع ہو گیا۔ صرف ہوا کا پریشر ۔ یعنی سفئیر کے اندر اور باہر کے پریشر کا فرق اتنا زیادہ تھا کہ اس نے اس سفئیر کو پچکا دیا تھا۔ کیا ہوا اتنی زورآور ہو سکتی ہے؟ گیس تو نرم سی ہوتی ہے۔ لیکن پچکنے کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی تھی۔ یہ تاریخ میں پہلی بار تھا جب کسی کو یہ احساس ہوا تھا کہ گیس اتنی طاقتور ہو سکتی ہے۔ یہ بھاپ کی طاقت کا قفل کھولنے اور پھر صنعتی انقلاب کی طرف ایک پہلا قدم تھا۔
لیکن ابھی گیورک کو اپنے ہم عصروں کو قائل کرنا تھا اور ان کے پاس سائنسی مہارت تھی۔ انہوں نے اگلے دس برس میں اس کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک شاندار تجربہ ڈیزائن کیا تھا۔ اتنا شاندار کہ جب اس کی بھنک شاہ فرڈیننڈ شوئم کو پڑی تو اس کو دکھانے کے لئے اپنے دربار میں طلب کیا۔
دو سو میل سے زائد سفر میں گیورک کے پاس ایک تانبے کا سفئیر دو حصوں میں تقسیم موجود تھا۔ یہ دو فٹ کے سائز کا تھا اور اتنی موٹی دیواریں تھیں کہ ہوا کا دباوٗ برداشت کر سکتی تھیں۔ ان میں رسی ڈالنے کے لئے ایک ہُک تھا اور سب سے اہم یہ کہ اس میں سے ایک میں سوراخ تھا اور اس میں ایک ہوا کا والو لگایا گیا تھا جس سے ہوا صرف ایک سمت میں جا سکتی تھی۔ یہ ان کے بیچ میں سے ہوا نکالنے کے لئے تھا۔
دربار میں تیس گھوڑے اور ایک بڑا مجمع ان کا انتظار کر رہا تھا۔ گیورک نے اعلان کیا کہ وہ ان ٹکڑوں کو اس طرح ملائیں گے کہ بہترین شاہی گھوڑے بھی ان دو ٹکڑوں کو الگ نہیں کر سکیں گے۔ مجمع کی طرف سے قہقہہ بلند ہوا۔ جیر نے اس کو ایک تین ٹانگوں والے سٹینڈ پر رکھا۔ مقامی لوہاروں کی مدد سے اس ٹیوب کے ذریعے ہوا نکالا شروع کی۔ یہ طریقہ پسٹن کے ذریعے تھا۔ پسٹن کی ہر حرکت پر نصف ہوا نکل جاتی تھی۔ جس طرح ہوا نکلنا شروع ہوئی، یہ دونوں نصف آپس میں مضبوطی سے جڑنا شروع ہو گئے۔
اس سفئیر کے باہر سے ہوا کا دباوٗ ان کو ایک دوسرے کی طرف دھکیل رہا تھا لیکن اس کا مقابلہ کرنے کے لئے اندر سے کوئی دباوٗ نہیں تھا۔ اس سائز کے سفئیر پر یہ دباوٗ 5600 پاوٗنڈ تھا۔ ہوا نکل جانے کے بعد گیورک نے پمپ الگ کیا۔ ان پر رسی باندھی اور اس رسی کو گھوڑوں کی ٹیم کے ساتھ باندھ دیا۔ گھوڑوں نے زور لگایا کہ یہ الگ ہو جائیں۔ ہنہنا رہے تھے، اپنے سُم زمین پر مار رہے تھے، ان کی گردن کی شریانیں نکل آئیں تھیں لیکن اس سفئیر کے دونوں حصوں کو الگ نہیں کر سکے۔ گھوڑوں نے ہوا کے زور کے ہاتھوں ہار مان لی۔
گیورک نے سفئیر اٹھایا، والو کھولا۔ اس میں ہوا داخل ہوئی اور ایک ہی سیکنڈ کے بعد یہ دونوں خود ہی الگ ہو گئے۔ اس مظاہرے نے بادشاہ کو اس قدر متاثر کیا کہ اوٹو گیورک اوٹو وون گیورک بن گئے۔ یعنی اعلیٰ ترین شاہی خطاب کے حقدار۔
اگلے سالوں میں گیورک نے کئی اور ڈرامائی تجربے کئے۔ خلا پر کئے گئے تجربوں میں انہوں نے دکھایا کہ خلا میں گھنٹی کی آواز نہیں آتی۔ خلا میں مکھن گرم لوہے کی سلاخوں کے قریب بھی نہیں پگھلتا یعنی خلا میں حرارت اور آواز سفر نہیں کرتے۔ انہوں نے سفئیر والا تجربہ کئی طریقے سے کئی جگہ بدل کر کیا۔ اور ہوا کس قدر طاقتور ہے۔ ہوا کا دباوٗ 14.7 پاوٗنڈ فی مربع انچ ہے۔ ایک عام بالغ انسان میں ایک وقت میں بیس ٹن ہوا کے وزن کا دباوٗ ہے لیکن محسوس اس لئے نہیں ہوتا کہ اتنا ہی اندر کی طرف سے بھی ہے۔
ہوا کے اس تصور نے نئی تجربوں کی راہ کھولی۔ وہ جو عملی تھے، یعنی سٹیم انجن سے صنعتی انقلاب۔ وہ جو ہمارا خواب تھے، یعنی گرم ہوا کے غبارے کے ذریعے پہلی بار انسان نے اڑنا سیکھا اور وہ جو قاتل تھے جیسے دھماکہ دار مواد۔ یہ سب ان گیسوں کی فزیکل طاقت کا نتیجہ تھے۔
آج جرمنی میں میگدے برگ کی مشہور یونیورسٹی اس ڈرامائی تجربہ کرنے والے گیورک کے نام پر ہے۔ جس سفئیر پر یہ تجربہ کیا گیا اور جس ویکیوم پمپ سے اس کی ہوا نکالی گئی، وہ اس وقت میونخ میوزیم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پیالی میں طوفان (11) ۔ ہوا کی طاقت، خلا کی دریافت | اپنا پسرور