بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

ڈیفالٹ کا خدشہ، کیا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لگے گی؟

ڈیفالٹ کا خدشہ، کیا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لگے گی؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ڈیفالٹ کا خدشہ، کیا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لگے گی؟. پاکستان میں معاشی ماہرین ملک میں کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جس کے بعد ڈیفالٹ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ تاہم حکومت نے کہا ہے کہ ’ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور حکومت نے اس حوالے ایسی کوئی منصوبہ بندی بھی نہیں کی۔‘ منگل کی رات وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ’حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر معاشی ایمرجنسی کی تجویز کا جھوٹا پیغام گردش کر ر ہا ہے۔‘ ’وزارت ایسے پیغام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ معاشی ایمرجنسی لگانے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے۔ بدقسمتی سے اس پیغام کا مقصد ملکی معاشی حالات کے بارے میں بے یقینی پیدا کرنا ہے اور اسے ایسے لوگ پھیلا رہے ہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتے۔‘ پریس ریلیز کے مطابق ’مشکل معاشی حالات میں اس طرح کے پیغامات پھیلانا ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ پاکستان کی جبلی طاقت اور تنوع کو سامنے رکھتے ہوئے اس کو سری لنکا کے ساتھ ملانا بھی بالکل غیر مناسب ہے۔‘ ’موجودہ مشکل معاشی حالات کی وجہ روس یوکرین جنگ، عالمی کساد بازاری، پالیسی ریٹس، کموڈٹی سپر سائیکل اور سیلاب ہے۔ حکومت ان عوامل پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ حکومت وقت پر قرض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے بھی پُرعزم ہے۔‘ مزید کہا گیا کہ ’ان معاشی حالات میں حکومت نے کابینہ کی منظوری سے کئی اقدامات کیے ہیں جن کا عوام کو علم ہے اور ان کا مقصد غیر ضروری اخراجات کم کرنا ہے۔‘ وزارت خزانہ کے مطابق ’حکومت کی کوششوں سے آئی ایم ایف پروگرام اپنے ٹریک پر واپس آگیا ہے اور نویں جائزے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔‘ ’حکومت کی کوششوں سے حالیہ مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہوئی ہے اور ایف بی آر ریونیو کے حصول میں بھی بہتری آئی ہے۔ ملکی معاشی حالات اب استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔‘ وزارت خزانہ کے مطابق ’عوام سے اپیل ہے کہ وہ معاشی بہتری اور استحکام میں حصہ ڈالیں اور ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں جو ملکی مفاد کے خلاف ہیں۔‘

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ڈیفالٹ کا خدشہ، کیا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لگے گی؟ | Apna Pasrur