بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ، عمران خان

جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ، عمران خان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ، عمران خان. لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ۔ نجی ٹی وی " دنیا نیوز" کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری حکومت جانے کے بعد سب بے نقاب ہو گئے ، عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی ہے ، جب مجھے نکالا گیا تو اصولی طور پر مجھے ذلیل ہونا چاہئے تھا مگر اللہ نے وہ عزت عطا کر دی جو تصور بھی نہیں کر سکتا تھا ۔ آئندہ سال مارچ یا اس مہینے کے آخر تک الیکشن کیلئے تیار ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کرنےسے رک جاتے ہیں، مارچ سے آگے نہیں جائیں گے ۔ عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان کو گزشتہ 40 برس سے جانتا ہوں ، دو خاندان باہر سے آتے ہیں ملک میں واردات کرتے ہیں پھر باہر چلے جاتے ہیں ، مشکل آنے پر یہ ملک سے باہر بھاگ جاتے ہیں پھر این آر او لے کر آجاتے ہیں ، صرف فوج واحد ادارہ ہے جو ان کے کنٹرول میں نہیں ، میں چاہتا ہوں کہ ملک میں انصاف و قانون کی حکمرانی ہو ، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لیکر جا رہا ہے ، ان دو خاندانوں کی آمد کے بعد پاکستان سب سے پیچھے چلا گیا ، ان کو لانےو الے قصور وار ہیں ، اصل ذمہ دار ان چوروں کو مسلط کرنے والے ہیں ، دوبارہ اقتدار میں آکر انہوں نے چوری شروع کر دی اور کیسز معاف کرا لئے ، ملک مقروض ہو رہا ہے ، ہم نے دونوں اسمبلیان تحلیل کر کے الیکشن کرانے ہیں ، میں لوگوں پر اعتبار کر لیتا ہوں جو میری سب سے بڑی کمزوری ہے ، جنرل باجوہ نے جو بھی کہا میں نے بھروسہ کرلیا ، بھروسہ کر لیا تھا کہ میرے اور اسٹیبلشمنٹ کے مفادات ایک ہیں ، علم نہیں ہوا کہ کس طرح مجھے دھوکہ دیا گیا اور جھوٹ بولا گیا ، آخری دنوں میں آئی بی کی رپورٹ آئی کہ گیم چل رہی ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ مجھے پوری گیم کا علم ہو گیا کہ نواز شریف سے ان کی بات چل رہی ہے ، جنرل فیض کو ہٹانے کے بعد ان کی گیم چل پڑی تھی جب بھی جنرل باجوہ سے گیم بارے پوچھا تو وہ کہتے تھے کہ ہم تسلسل چاہتے ہیں، میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ ہمارے اتحادی کہہ رہے ہیں کہ فوج چاہتی ہے کہ ہم ادھر چلے جائیں ، آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ نیوٹرل ہیں ، سارے اتحادی دبے لفظوں میں کہتے ہیں فوج کہتی ہے ادھر چلے جاؤ ،نیب ان کے ہی کنٹرول میں تھی ، حیران تھا کہ مجھے کہہ رہے ہیں کچھ نہیں ہے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ سیاسی عدم استحکام آگیا تو معیشت سنبھل نہیں پائے گی ، یہ چور تو معیشت کو بالکل نہیں سنبھال پائیں گے ، شوکت ترین کو ان کے پاس بھیجا ، دو گھنٹے تک بریفنگ دی ، شوکت ترین سے بھی کہا گیا کہ بے فکر رہیں حکومت چلتی رہے گی ، میں نے ان سے کہا بھی کہ اگر آپ کی سوچ کچھ اور ہے تو بتا دیں تاکہ میری حکمت عملی تبدیل ہو۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

جنرل باجوہ کو توسیع دیکر بہت بڑی غلطی کی تھی ، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہئے ، عمران خان | Apna Pasrur