بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

عالمی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، چینی شہر میں روزانہ پانچ لاکھ نئے کیسز

عالمی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، چینی شہر میں روزانہ پانچ لاکھ نئے کیسز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
عالمی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، چینی شہر میں روزانہ پانچ لاکھ نئے کیسز. چین کے صرف ایک شہر میں روزانہ پانچ لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہو رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین کے محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ غیرمعمولی اعتراف کیا جس کو فوری طور پر سنسر کر دیا گیا۔ چین کی حکومت میں ملک میں کورونا کی نئی لہر سے متاثر ہونے والے افراد کے درست اعداد وشمار سرکاری طور پر ظاہر نہیں کر رہی۔ عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے سخت اقدامات کو چین کی حکومت نے رواں ماہ تیزی سے ختم کر دیا تھا جس کے خلاف شہریوں میں غم و غصہ تھا۔ چین نے گزشتہ کافی عرصے تک زیرو کووڈ پالیسی کے تحت وبا کی روک تھام کے لیے سنیپ لاک ڈاؤن، طویل قرنطینہ اور سفری پابندیاں عائد کر رکھی تھیں۔ چینی شہری انفیکشن کے بڑھتے کیسز کے باعث ادویات کے حصول کی جدوجہد میں مصروف ہیں جہاں فارمیسیوں کے شیلف خالی اور ہسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق چین میں اموات میں اضافے کے باعث مرنے والوں کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے لواحقین کو طویل انتظار کا سامنا ہے۔ چین میں حکام نے وائرس کے ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کا انتظامی حکم ختم کر دیا ہے اور کورونا کے باعث موت کی تعریف کو محدود کرنے سے ماہرین کو خدشہ ہے کہ متاثرین کی اصل تعداد سامنے نہیں آ سکے گی۔ جمعے کو چنگ ڈاؤ سے شائع ہونے والے حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ایک اخبار نے رپورٹ دی کہ میونسپل ہیلتھ چیف نے کہا ہے کہ شہر میں یومیہ پانچ لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ میونسپل ہیلتھ چیف باؤ تاؤ نے کہا کہ شہر میں انفیکشن بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ساحلی چنگ ڈاؤ کی آبادی ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اس رپورٹ کو دیگر کئی اخبارات نے بھی حوالے کے ساتھ شیئر کیا تاہم سنیچر کی صبح ایڈٹ کر کے کورونا کیسز کے اعداد وشمار ہٹا دیے گئے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

عالمی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی، چینی شہر میں روزانہ پانچ لاکھ نئے کیسز | Apna Pasrur