بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

سماج (18) ۔ بنتے بگڑتے معاشرے

سماج (18) ۔ بنتے بگڑتے معاشرے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (18) ۔ بنتے بگڑتے معاشرے. “ہمیں معلوم نہیں کہ کس وقت کو کسی سوسائٹی کا نقطہ آغاز یا اختتام کہیں”۔ ڈرک ہائم نے یہ ایک صدی پہلے کہا تھا۔ نیچرل سائنس میں یہ موضوع بڑی حد تک نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن ہمیں یہ علم ہے کہ سوسائٹی پیدا ہوتی ہیں، پنپتی ہیں، مرتی ہیں۔ نئی سوسائٹی ان کی جگہ لیتی ہیں۔ جہاں تک سوشیولوجسٹ یا مورخین کا تعلق ہے تو وہ بھی اس بارے میں کسی عمومی فریم ورک کے بجائے کسی ایک سوسائٹی تک محدود رہتے ہیں۔ خواہ وہ قدیم مصر کی ہو یا چیکوسلواکیہ کی۔ اور اصل مسئلہ تفصیل میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح کسی جاندار کا جسم ایک لائف سائیکل سے گزرتا ہے، اسی طرح سماجی گروپ بھی ایسے ہی سائیکل کا حصہ ہیں۔ اور اس کا بڑا فیکٹر یہ ہے کہ اس کے ممبران شناخت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ شناخت کا ختم ہو جانا سوسائٹی ختم کر دیتا ہے۔ اور شناخت کا سوال ایک لازم اور کئی بار افسردہ کرنے والی حقیقت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوسائٹی کے بننے اور بدلنے کا سائیکل ہر نوع کے لئے اپنا منفرد ہے۔ اس کا انحصار ان قوانین پر ہے جن کی مدد سے انواع کے ممبران آپس کے تعلق رکھتے ہیں اور شناخت پہچانتے ہیں۔ لیکن ایک تھیم پایا جاتا ہے۔ زندگی کو جاری رہنے کے لئے اپنی ضروریات درکار ہیں۔ خوراک، پناہ گاہیں، ساتھی۔ جب یہ دستیاب نہ ہوں تو جسمانی اور سماجی دباؤ معاشروں کو کھوکھلا کرنے لگتے ہیں۔ اور یہ اس وقت سب سے زیادہ ہوتا ہے جب کسی جگہ کا ماحول معاشرے کا سائز برداشت نہ کر پائے۔ آبادی کا وسائل سے بڑھ جانا معاشرے کے افراد کے درمیان آپس کے مقابلہ کو سخت کر دیتا ہے۔ اور ہر فرد پر یہ اضافی بوجھ ڈالتا ہے۔ اور زندگی مشکل کر دیتا ہے۔ افراد اور گروہ کی شناخت کمزور ہو جاتی ہے اور آپس کا تعلق ڈھیلا ہو جاتا ہے۔ ٹوٹ کر بن جانے والے چھوٹے گروہ الگ ہو جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر شیروں کے گروہ کا حجم اتنا زیادہ ہو جائے کہ خوراک حاصل کرنے میں مسئلہ آنے لگے تو شیرنیوں کا ایک گروپ اسے چھوڑ دے گا۔ اس کی دوسری وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی جارحانہ مزاج رکھنے والا نر شیر گروہ کا حصہ بن جائے تو چھوٹے بچوں والی شیرنیاں اس خوف سے الگ ہو جائیں گی کہ یہ نووارد ان کے بچوں کو نقصان نہ پہنچائے۔ اور جب ایک گروہ ٹوٹ جاتا ہے تو پھر اس کا امکان نہیں ہوتا کہ یہ کبھی واپس مل جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی انسانوں کے ساتھ بھی ہے۔ مثال کے طور پر، جب سوویت یونین منہدم ہوا تو اس سے بننے والے حصے الگ تشخص کے ساتھ بنے۔ ان میں سے بننے والے کسی حصے نے اپنی پرانی شناخت نہیں اپنائی۔ اس کے ساتھ ہی وہ علامات ۔۔۔ نظریات، پرانے ہیرو، قصے وغیرہ بھی ختم ہو گئے جنہوں نے پچھلی سوسائٹی کو اکٹھا رکھا تھا۔ اور ساتھ ہی سوویت یونین کا تصور اور شناخت بھی۔ معاشی بدحالی گروہی یکجہتی پر دباؤ ڈال سکتی ہے (ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا) لیکن مشترک شناخت کا انہدام معاشرے کو ختم کر دیتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

سماج (18) ۔ بنتے بگڑتے معاشرے | Apna Pasrur