بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟

لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟. کیا آپ مندرجہ ذیل پیراگراف پڑھ سکتے ہیں؟ Aoccdrnig to a rsheaearcr at Cmabridge Uinerevtisy it deosn’t mttaer in waht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is taht the frist and lsat ltteer be at the rghit pclae. The rset can be a tatol mses and you can sitll raed it wouthit porbelm. ایسے بہت سے کمپیوٹر پروگرام ہیں جو الفاظ کو بآوازِ بلند پڑھ سکتے ہیں لیکن سپیلنگ کی اتنی غلطیاں ہوں تو گڑبڑا جاتے ہیں۔ لیکن جب آپ نے اس کو بآسانی پڑھ لیا تو یہ ایک مثال ہے کہ یہاں پر پراسس کئے جانے کا طریقہ الگ ہے۔ آپ کا ذہن یہ بات نوٹ کر لیتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اور اس کے بعد یہ بھی کہ مسئلہ کیا ہے۔ پھر پہلے اور آخری حروف پر زیادہ زور دیتا ہوا، درمیان کے حروف کو ڈھیلے ڈھالے طریقے سے پڑھتا ہے۔ الفاظ کے تناظر کی مدد لیتے ہوئے یہ ان کے معنی کو ڈی کوڈ آسانی سے کر لیتا ہے۔ جبکہ انگریزی پڑھنے والا کمپیوٹر الفاظ کو لغت میں دیکھے گا۔ املاء کی کچھ غلطیوں کو سنبھال بھی لے گا لیکن پھر پھنس جائے گا۔ لیکن اگر اسے پہلے سے بتا دیا جائے کہ یہ مسئلہ کس نوعیت کا ہے تو پھر اسے حل کر دے گا۔ کمپیوٹنگ کی رفتار تیز تر ہوتی جائے گی۔ لیکن ابتدائی دہائیوں کی طرح انسانی طرز کی مصنوعی سوچ جلد بنا لینے امید اب باقی نہیں۔ اس پیراگراف کو پڑھنا اس کی ایک مثال ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ٹاسک جہاں پر لچکدار سوچ کی ضرورت پڑ جائے جدید کمپیوٹرز کے لئے انتہائی مشکل ہیں۔ اس کی مثال ڈیوڈ آٹر ایک سوال سے دیتے ہیں۔ “کرسی کیا ہے؟”۔ کسی بھی چھوٹے بچے کو کرسی پہچان لینے میں مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن کمپیوٹر کو کیسے سکھایا جائے گا؟ نہیں، یہ آسان نہیں۔ ایسی کئی اشیاء ہیں جن کی چار ٹانگیں اور سطح اور کمر ہوتی ہے۔ کئی کرسیاں ہیں جن کی ٹانگیں نہیں ہوتیں۔ کسی ریشنل یا رولز کی بنیاد پر طریقے سے کرسی کی تعریف مشکل کام ہے۔ کیونکہ یہاں پر کرسی کے انوکھے ڈیزائنوں کو بھی ذہن میں رکھنا پڑے گا۔ لیکن تیسری جماعت کا بچہ کیسے کرسی کو پہچان لیتا ہے؟ دماغ کا لچکدار حصہ non-algorithmic ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ ہم اپنے آئیڈیا اور حل کیلئے اس بات پر انحصار نہیں کرتے کہ درمیانی سٹیپ واضح ہوں گے۔ ہمارے غیرشعوری ذہن کے نیورل نیٹورک سالوں سے اس کی مثالیں دیکھتے رہے ہیں اور ایسے طریقے سے تربیت لے لیتے ہیں جن سے ہم خود آگاہ تک نہیں ہوتے۔ گوگل کے کئی ماہر سائنسدان نیورل نیٹورک کے ذریعے ان مسائل کو حل کرنے کیلئے دماغ کے طرز کے نیورل نیٹورک بناتے ہیں۔ یہ انسانوں کی نگرانی کے بغیر بصری پیٹرن دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ تصویر میں بلی ہے۔ یہ معمولی چیز نہیں۔ لیکن اس کارنامے کو سرانجام دینے کیلئے ہزار کمپیوٹر مل کر کام کرتے ہیں۔ جبکہ ایک بچہ جو تین سال کی عمر کا ہے یہ کام ایک ہاتھ سے کیلا کھاتے ہوئے اور دوسرے سے دیوار پر “نقش و نگار” بناتے ہوئے بھی کر لیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہمیں دماغ اور کمپیوٹر کے آرکیٹکچر کے کچھ بنیادی فرق کی طرف لے کر آتا ہے، جو ہمیں خود کو سمجھنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ہمارے دماغ کے برعکس، کمپیوٹر سوئچ سےبنے ہیں جن کو سرکٹ اور لاجک کی ڈایاگرام سے سمجھا جا سکتا ہے۔ اور یہ اپنا تجزیہ linear طریقے سے کرتا ہے۔ جب گوگل کے سائنسدان ایک ہزار مشینوں کو جوڑ کر نیورل نیٹورک بناتے ہیں تو یہ ایک متاثر کن اور اچھا طریقہ ہے۔ لیکن دماغ اس سے کہیں زیادہ متاثر کن ہے۔ اربوں خلیات سے نیٹورک بنتا ہے جس میں ہر نیورون ہزاروں دوسرے نیورونز کے ساتھ جڑتا ہے۔ اور یہ نیٹورک زیادہ بڑے سٹرکچرز میں منظم ہوتے ہیں جو کہ پھر ان سے زیادہ بڑے سٹرکچرز میں منظم ہوتے ہیں اور پھر ۔۔۔ یہ ہائیرارکی کا بڑا پیچیدہ نظام ہے۔ سائنسدان اس کو ابھی سمجھنا شروع ہی ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم معمے قدم بہ قدم تجزیاتی سوچ سے حل نہیں کرتے۔ جے کے رولنگ نے ہیری پوٹر کی دنیا کو اس طریقے سے ایجاد نہیں کیا تھا۔ اور نہ ہی چیسٹر چارلسن کو فوٹوکاپی مشین کا خیال اس طرح سے آیا تھا۔ یہ bottom up سوچ ہے جہاں سے غیرمتوقع بصیرت اور صورتحال کو نئے طریقے سے دیکھنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن ابھی اس بارے میں آگے جانے سے پہلے ایک سوال۔ کمپیوٹر اپنی کیلکولیشن اس وجہ سے کرتے ہیں کہ کسی نے ان کو آن کر دیا ہے اور کہیں پر کلک کیا جا رہا ہے۔ ہمارے دماغ آن کیوں ہوتے ہیں؟ ہم آخر سوچتے کیوں ہیں؟ ُ(جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟ | Apna Pasrur