بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی. ٹیکنالوجی نے آج ہمیں پہلے سے زیادہ مصروف کر دیا ہے۔ ہمارے پاس انفارمیشن کی بھرمار ہے۔ فیصلے لینے ہیں، کام نمٹانے ہیں۔ اور اس کیلئے ہمارے پاس سمارٹ فون ہیں۔ اوسط شخص ایک دن میں 34 بار (! ) اپنے فون کو مختصر وقت کے لئے (تیس سیکنڈ سے کم) دیکھتا ہے جبکہ لمبی کال یا گیمز اس کے علاوہ ہیں۔ 58 فیصد لوگوں نے پچھلے ایک گھنٹے میں اپنا فون چیک کیا تھا۔ اس کا مثبت اثر بھی ہو سکتا ہے۔ ہم اپنے دوستوں اور خاندان سے بہتر روابط رکھ سکتے ہیں۔ ہمارے پاس معلومات اور تفریح فوری اور ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب ہے۔ لیکن اس کی منفی سائیڈ بھی ہے۔ ان میں سے ایک یہ کہ یہ نشہ آور ہے۔ ایک سٹڈی میں شرکاء کو دو روز تک کوئی بھی پیغام بھیجنے سے منع کیا گیا۔ اس پر ہونے والے احساس تنگی، بے چینی اور پریشانی کے تھے۔ پیغام موصول ہونے پر نہ فوری نہ دیکھنا بلڈ پریشر میں اضافہ اور بے چینی پیدا کرتا تھا۔ اور ایسے بہت سے لوگ تھے جن کا خیال تھا کہ وہ فون اس وقت بھی استعمال کرتے ہیں جب انہیں پتا ہے کہ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ نشے کی کلاسک علامات ہیں۔ نشہ ہونے کی وجہ ایکٹیویٹی کی بمباری ہے اور دماغ اس کا عادی ہو جاتا ہے۔ یہ ویسا ہی ہے جیسے کیمیکل نشہ۔ جب سوشل میڈیا کی اپنی پسندیدہ سائٹ کھولیں یا پیغامات چیک کریں تو اس وقت دلچسپی کی چیز انعامی مرکز میں ہِٹ دیتی ہے۔ اگر جب اس کی عادت ہو جائے تو ایسا نہ ہونا بوریت کا سبب بنتا ہے۔ ویڈیو گیمز کے نشے کے وقت ڈوپامین کا اخراج amphetamine کے انجیکشن سے زیادہ تھا۔ لیکن اس مسلسل ایکٹیویٹی میں جو چیز سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہے وہ دماغ کا ڈیفالٹ موڈ ہے۔ کئی لوگ “کچھ نہ کرنے” کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہوں گے لیکن ذہنی آرام کی کمی ہمارے لئے اچھی نہیں۔ شعوری کنٹرول کے بغیر ہونے والے اندرونی مکالمے ہماری زندگی کے بیانیے بنتے ہیں۔ یہ ہماری ہونے کے احساس کو مضبوط کرتے ہیں۔ مسائل اور مشکلات کو نئے زاویے سے دیکھنے کا موقع دیتے ہیں اور نئے خیالات کو جنم دیتے ہیں۔ اور ان سے غیرمتوقع اور تخلیقی حل برآمد ہوتے ہیں۔ اس رات جب میری شیلے نے فرینکسٹائن کا کردار تخلیق کیا تھا ۔۔۔ اگر ان کے پاس موبائل فون ہوتا تو اپنی سوچوں کو آوارہ چھوڑنے کے بجائے شاید اپنی شعوری توجہ اپنے فون کی سکرین ان کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتی اور یہ آئیڈیا ابھرنے نہ پاتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لچکدار سوچ کا ایسوسی ایشن والا پراسس اس وقت زیادہ مفید نہیں جب شعوری توجہ فوکس کی حالت میں ہو۔ ایک relaxed ذہن نت نئے خیالات کو کھوجتا ہے جبکہ ایک مصروف ذہن ان خیالات کے ساتھ رہتا ہے جس سے وہ واقف ہو۔ بدقسمتی سے ٹیکنالوجی کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ ہمارے ڈیفالٹ نیٹورکس کو کم وقت مل رہا ہے۔ اس کا نتیجہ اچھوتے خیالات میں رکاوٹ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف، ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنی لچکدار سوچ کی زیادہ ضرورت ہے۔ اور اس وجہ سے ہمیں ذہنی آرام کے جزیرے درکار ہیں۔ اور اس نے ایک نئے شعبے کو جنم دیا ہے جو کہ ایکوسائیکولوجی کا ہے۔ ایکوسائیکولوجسٹ اپنے خیالات کے لئے سائنسی شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔ لیکن ان کی تجاویز نئی نہیں ہیں۔ مثلاً، وہ تجویز کرتے ہیں کہ خاموش وقت الگ رکھا جائے جس میں جاگنگ کی جائے یا شاور لیا جائے۔ سیر کرنا اچھا ہے لیکن اس وقت موبائل فون کو گھر پر رکھا جائے۔ اور یہ کام کسی مصروف شہری علاقے میں کرنے کا فائدہ نہیں جہاں پر رش میں چوکس رہنا ہوتا ہو۔ یا اٹھنےکے بعد چند منٹ بستر میں ہی لیٹنا جس میں اس دن کی فکریں نہ ہوں بھی ڈیفالٹ نیٹورک کو اپنا کام کرنے دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگلی بار، جب آپ کھڑکی سے باہر کے منظر کو تک رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ آپ وقت ضائع نہیں کر رہے، بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیت کو اپنا جادو دکھانے کا موقع دیکھ رہے ہیں۔ اور اگر آپ ایسا نہیں کر رہے تو کچھ تھوڑا سا وقت اس کیلئے بھی۔۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی | Apna Pasrur