بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

لچکدار دماغ (25) ۔ خالی ذہن

لچکدار دماغ (25) ۔ خالی ذہن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (25) ۔ خالی ذہن. ہم دیکھتے، سنتے، چھوتے، سونگھتے، چکھتے ہیں لیکن اصل چیز ان کے معنی ہیں۔ مثال کے طور پر، دماغ کا ایک حصہ پرائمری ویژوئل کارٹیکس ہے جس کا کام بصری دنیا کے بنیادی فیچر محسوس کرنا ہے۔ روشنی اور تاریکی، جگہ، لکیر، کونہ ۔۔۔ لیکن یہ سب ڈیٹا ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ جس شخص، جگہ یا شے کو دیکھ رہے ہیں، وہ کیا ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟ یہ ایسوسی ایشن ہے۔ اگر آپ ایک سائن بورڈ پڑھتے ہیں جس پر لکھا ہے کہ “گاڑی کھڑی کرنا منع ہے”۔ یہ الفاظ آنکھ میں عکس بناتے ہیں۔ لیکن اس کا پیغام اپنے معنی اس وقت دیتا ہے جب یہ انفارمیشن آنکھ سے ویژوئل کورٹیکس اور پھر ایسوسی ایشن کورٹیکس تک جائے جہاں پر اس کی شناخت ہو، حروف اور الفاظ کی شناخت ہو۔ لیکن یہ تو ابھی صرف ابتدا ہے۔ یہ انفارمیشن ایسوسی ایشن کے دوسرے علاقوں تک جائی گی۔ یہ الفاظ، ان کے ساتھ منسلک یادداشت، جذبات اور آپ کی ذاتی یادداشت شامل ہو گی۔ دوسری موصول ہونے والی انفارمیشن کے سیلاب میں شامل ہو گی اور اس سے انہیں اضافی مطلب ملیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ اس سائن بورڈ کی وجہ سے اپنا کوئی فیصلہ بدل لیں یا پھر ہو سکتا ہے کہ اسے نظرانداز کر دیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کو بھی دوسرے جانوروں کی اندرونی سوچ کے بارے میں فرسٹ ہینڈ علم تو نہیں لیکن جو سائنسدان ان پر تحقیق کرتے ہیں ان کا خیال ہے کہ وہ تجریدی تصورات بنانے میں اچھے نہیں ہیں۔ سائنسدان یہ دکھا سکتے ہیں کہ کئی جانور ریاضی کے سادہ مسائل حل کر سکتے ہیں۔ لیکن چاند کے “مدار” کو بیضوی کے تصور کے ساتھ منسلک کرنا؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ایسوسی ایشن نیورون ہمیں سوچ اور تصورات کا موقع دیتے ہیں۔ ہم محض ردِعمل نہیں دیتے۔ ہماری اچھوتی سوچ میں یہ اہمیت رکھتے ہیں۔ ذہن کے گوشوں میں پڑی انفارمیشن کو ملانا اور پھر نئے طریقوں سے تبدیل کر دینا ان کی کارستانی ہے اور یہ ہماری نت نئی سوچوں کی جڑ ہے۔ اور یہ ہمیں واپس ڈیفالٹ موڈ کی طرف لاتا ہے۔ “جب آپ کا ذہن آرام کی حالت میں ہے تو اس میں سوچیں اچھل رہی ہیں۔ ایسوی ایشن کورٹیکس پس منظر میں کام کر رہا ہے۔ یہ اس وقت ہے جب آپ کی توجہ کسی طرف مرکوز نہیں۔ لیکن اگر آپ ایسا کام کر رہے ہیں جو زیادہ توجہ نہیں لیتا (مثال کے طور پر سست رفتار سیر کرنا یا نہانا) تو اسے اپنا کام کرنے کا زیادہ موقع ملتا ہے اور یہ وہ وجہ ہے کہ اس وقت میں ذہن میں نئے آئیڈیا زیادہ آسانی سے تخلیق پاتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیوروسائنس میں کسی چیز کو بہتر سمجھنے کا طریقہ ایسے لوگوں کو سٹڈی کرنا ہے جن کیلئے وہ چیز خراب ہو گئی ہو۔ ایک مشہور کیس ایک مریضہ “ج” کا ہے۔ فرنٹل لوب میں سٹروک ہو جانے کی وجہ سے وہ اپنا ڈیفالٹ موڈ کچھ عرصہ کیلئے کھو بیٹھیں۔ سٹروک کے بعد وہ بستر پر خاموشی سے لیکن چوکس لیٹی رہتی تھیں۔ بات کا جواب دیتی تھیں اور ہدایات پر ردِ عمل دیتی تھیں۔ لیکن چونکہ ان کے ذہن کا اندرونی مکالمہ خاموش ہو گیا تھا تو ان کے ذہن میں کچھ بھی نہیں آتا تھا۔ اگر ڈاکٹر پوچھے کہ “کیا آپ کو ہسپتال کا کھانا پسند آیا؟” تو ان کا جواب یہ ہو سکتا تھا کہ “زیادہ اچھا نہیں ہے”۔ عام طور پر نارمل شخص اس سے آگے بھی کچھ کہتا ہے۔ مثال کے طور پر، “ایک بار گھر جاؤں تو بریانی اڑاؤں گا”، یا “میرے دفتر کی کینٹین سے پھر بھی بہتر ہی ہے”۔ لیکن ایسی بات کرنے کیلئے ہمیں ذہن میں کئی الگ چیزوں کے درمیان تعلقات بنانے پڑتے ہیں۔ یہ گفتگو ہمارے ارد گرد کے ماحول سے نہیں آتی، کسی چیز کا ردِ عمل نہیں ہے۔ یہ ہماری شخصیت کا اظہار ہے اور ان کے لئے ہمیں اپنے اندر دیکھنا پڑتا ہے۔ ج کے لئے ایسی سوچ ممکن نہ رہی تھی۔ وہ نئے خیالات تخلیق نہیں کر سکتی تھیں۔ اس لئے ان کی گفتگو کی صلاحیت ختم ہو گئی تھی۔ جب ج صحتیاب ہو گئیں اور ان سے پوچھا گیا کہ وہ بیماری کے دوران سوالات کے جواب دینے کے علاوہ کوئی اور بات کیوں نہیں کرتی تھیں؟ ان کا جواب تھا کہ وہ اس لئے نہیں بولتی تھیں کہ ان کے پاس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں۔ ان کا ذہن خالی تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

لچکدار دماغ (25) ۔ خالی ذہن | Apna Pasrur