بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین

لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین. اٹھارہ سالہ میری گڈون مایوسی کا شکار تھیں۔ رات کے دو بج رہے تھے۔ نیند کوسوں دور تھی۔ یہ 1816 تھا۔ وہ سوئیٹرزلینڈ میں اپنی بہن سے ملنے آئی تھیں۔ آگ کے گرد دوستوں کی محفل میں وہ سب اکٹھے ہوئے تھے۔ طے یہ پایا تھا کہ وہ بھوتوں کی کوئی کہانی لکھیں گے اور سنائیں گے۔ اگلی رات تک سب نے اپنی کہانی لکھ لی تھی۔ لیکن میری نہ لکھ سکیں۔ دن گزرتے رہے۔ ان کے ذہن میں کچھ آ ہی نہیں رہا تھا۔ انہیں ایسا لگنے لگا کہ وہ دوسروں سے کمتر ہیں۔ ان کو مایوسی نے آن لیا۔ سب روز اپنی گپ شپ کرتے رہتے۔ میری کو اپنے پر غصہ تھا کہ وہ اپنی کہانی کیوں نہیں لکھ پائی تھیں۔ اور پھر اس رات میری نے ہار مان لی اور ذہن کو ڈھیلا چھوڑ دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر کہانی کا خاکہ بننے لگا۔ وہ کہتی ہیں، “میں نے اپنی بند آنکھوں سے ذہنی تصاویر دیکھیں۔ میرا تصور مجھ پر حاوی ہو گیا اور میری راہنمائی کرنے لگا”۔ میری گڈون کا نام اپنی شادی کے بعد میری شیلے ہو گیا اور اس رات کی ذہنی تصاویر کی بنیاد پر انہوں نے Frankestein کے عنوان سے شہرہ آفاق کتاب لکھی جو انگریزی میں کلاسیک کی حیثیت رکھتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر تخلیق اپنی زندگی چیلنج کے طور پر شروع کرتی ہے۔ ویسے ہی جیسے ہر جواب اپنا آغاز سوال کے طور پر کرتا ہے۔ کسی کینوس پر تصویر بنانا، کسی مسئلے کو حل کرنا، کوئی آلہ ایجاد کرنا، کوئی بزنس پلان بنانا یا پھر فزکس میں کوئی نکتہ ثابت کرنا۔۔۔ ان سب میں بہت کچھ مشترک ہے۔ سب سے بڑا یہ کہ اگر ہم اس شدید بے آرامی اور مایوسی کو برداشت کر سکیں، جیسے میری شیلے نے کیا تھا تو ہماری لچکدار ذہن کے اندر سے کوئی آئیڈیا اچانک کوند سکتا ہے۔ اور ایسی سوچ جو نئی خیالات کا باعث بنتی ہے۔ یہ تجزیاتی سوچ کی طرح سیدھی لکیر پر نہیں چلتی۔ کئی بار بڑے، کئی بار غیراہم، کئی بار ہجوم میں، کئی بار تنہائی میں ۔۔ لگتا ہے کہ ہمارے ذہن میں آئیڈیا اچانک ہی وارد ہو جاتے ہیں۔ لیکن یہ عدم سے وجود میں نہیں آتے۔ یہ غیرشعوری ذہن کی کارستانی ہے۔ میری کے لئے فرینکسٹائن کا یہ خیال وارد ہونا کوئی پرسرار شے یا جادو تھا۔ آخر یہ کیسے ہوا کہ کئی دنوں کی ناکام کوشش کی بات یہ اس وقت آیا جب وہ کچھ بھی نہیں سوچ رہی تھیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک وہ ٹیکنالوجی نہیں آئی تھی جس سے نیوروسائنس کی ترقی ممکن ہو سکے، اس بات کو سمجھنا انتہائی مشکل تھا کہ آوراہ خیالی یا خیالی پلاؤ پکاتے وقت ہمیں وہ جواب بھی مل سکتے ہیں جو شعوری محنت سے نہ مل پائیں۔ لیکن آج ہم جانتے ہیں کہ ذہنی آرام کے وقت غیرشعوری حصہ مکمل طور پر متحرک ہوتا ہے۔ فرینکسٹائن کی تخلیق سے دو صدیوں بعد ہم اس کی نگرانی کر سکتے ہیں اور پیمائش کر سکتے ہیں۔ ہم اب اس بات کو سمجھتے ہیں کہ یہ جادو لگنے والی پرسرار شے تو ہو گی لیکن یہ ممالیہ دماغ کی خاصیت ہے۔ اسے سوچ کا ڈیفالٹ طریقہ کہا جاتا ہے اور یہ ہماری لچکدار سوچ کا ایک اہم پراسس ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

لچکدار دماغ (21) ۔ فرینکنسٹین | Apna Pasrur