بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

لچکدار دماغ (20) ۔ Imaginary Number

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (20) ۔ Imaginary Number. ریاضی ایسا شعبہ ہے جہاں پر تخلیقی سوچ کا بڑا کردار ہے۔ ریاضی کی تاریخ (کسی بھی مسائل حل کرنے والے شعبے کی طرح) غیرمفید فریم ورکس پر ہونے والے حملوں کی ہے جس میں تنظیمِ نو کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال مندرجہ ذیل مساوات ہے x²=-1 اس کا حل کیا ہے؟ کسی بھی عدد کا مربع مثبت ہوتا ہے تو اس کو حل کرنے کا سوال ایسا لگتا ہے کہ پوچھا جائے کہ ایک کلو آٹے اور گاجر کی مدد سے کوفتے کیسے بنائے جا سکتے ہیں؟ صدیوں تک ریاضی دان یہ سمجھتے رہے کہ اس کا کوئی جواب نہیں۔ لیکن یہاں پر ریاضی دان ایک فریم ورک میں کام کر رہے تھے جس کو آج ہم real numbers کہتے ہیں۔ سولہویں صدی میں اٹلی کی ریاضی دان رفائل بومبالی کو خیال سوجھا کہ ایسا کیوں؟ اگر ہم منفی ایک کا سکوائر روٹ انگلیوں پر گن نہیں سکتے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ عدد نہیں ہے۔ آخر کار، ہم منفی اعداد بھی تو استعمال کرتے ہیں جن کو انگلیوں پر نہیں گنا جاتا یا یہ کوئی فزیکل مقدار نہیں ہیں۔ پانچ سو سال قبل، بومبالی نے اعداد کی یہ بڑی ری سٹرکچرنگ کی۔ اعداد تجریدی اشیا ہیں جو قوانین کی پابندی کرتی ہیں، نہ کہ کنکریٹ وجود رکھتے ہں۔ اور اس لئے بومبالی نے سوال کہ ایسا کیوں نہیں کہ ہم ایسے ریاضیاتی فریم ورک میں کام کریں جو منفی ایک کے سکوائر روٹ کی اجازت دیتا ہے۔ اعداد گنتی یا پیمائش کیلئے ہی کیوں ہوں۔ بومبالی نے کہا کہ “فرض کر لیجئے کہ ایسا عدد وجود رکھتا ہے؟ کیا اس سے کوئی منطقی تضاد برآمد ہو گا؟ اگر نہیں تو پھر ایسے عدد کی خاصیت کیا ہو گی؟ انہوں نے معلوم کیا کہ اس سے کوئی منطقی تضاد نہیں نکلتا اور انہوں نے ایسے عدد کی خاصیتیں دریافت کیَ آج ہم اسے i کے طور پر لکھتے ہیں اور یہ imaginary number کہلاتا ہے۔ امیجنری نمبر آج ریاضی کے کئی شعبوں کی بنیاد ہیں۔ اور فزکس میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر لہر کے فینامینا کو بیان کرنے کا یہ قدرتی طریقہ ہے۔ اگر یہ نہ ہوتے تو شاید کوانٹم تھیوری نہ ہوتی اور الیکٹرانکس بھی نہیں۔ اور جس جدید دنیا سے ہم واقف ہیں، وہ بھی نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ان اعداد کو سکول میں پڑھایا جاتا ہے۔ ہائی سکول کے طالب علم کسی مشکل کے بغیر انہیں سیکھ لیتے ہیں۔ اور یہ مسئلہ چند صدیوں پہلے کے بڑے جید ریاضی دانوں کی سوچ سے باہر تھا۔ کیونکہ یہ اس وقت کی روایتی سوچ کی پیراڈائم کے مطابق نہیں تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

لچکدار دماغ (20) ۔ Imaginary Number | Apna Pasrur