بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی

لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی. آج کی دنیا ہمیں اپنے سوچ کے فریم ورک پر مسلسل نظرثانی پر مجبور کرتی ہے۔ یہ disruptive تبدیلی کا نتیجہ ہے جو نئے پیراڈائم اور سوچ کے طریقوں کا تقاضا کرتے ہیں۔ کیا ہم ایک نئی نظر سے مسئلے کو دیکھ سکتے ہیں؟ یہ اس کے جواب تک پہنچنے یا پھر بند گلی میں پھنس جانے کا فرق ہے۔ اگر ایک بار ہم پھنس جائیں تو اکثر اسے حل کرنے کا طریقہ مسئلے کو ری سٹرکچر کرنا ہے۔ ماضی کے مفروضے متروک کئے جاتے ہیں۔ اور ہمارے لئے اپنی اس صلاحیت کا استعمال زیادہ سے زیادہ اہم ہوتا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈگلس ہوف سٹیڈر ایک کمپیوٹر سائنٹسٹ ہیں۔ وہ اس کی اہمیت کی مثال اور مسئلے سے دیتے ہیں جہاں سوچ کو ری سٹرکچر کئے جانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ کتے اور ہڈی کا مسئلہ ہے۔ فرض کیجئے کہ ایک مہربان انسان نے ایک کتے کیلئے ایک ہڈی اچھالی ہے لیکن یہ پڑوسی کے جنگلے کی دوسری سائیڈ پر جا گری ہے۔ یہ جنگلا اونچا ہے۔ اپنے اور ہمسائے کے گھر کے گیٹ کھلے ہوئے ہیں۔ کتا کے لئے سیدھا اور سامنے مزیدار ہڈی پڑی ہے جو کہ نظر آ رہی ہے۔ جبکہ پیچھے گیٹ ہے۔ وہ یہاں پر کیا کرے گا؟ اگر اس کے ساتھ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تو زیادہ تر کتے اس مسئلے وقت میں صورتحال کو جغرافیائی انداز میں سوچیں گے۔ وہ اپنی اور ہڈی کی جگہ کا اندرونی نقشہ بنائیں گے۔ انہیں اس نقشے پر فاصلوں کا اندازہ ہے۔ اپنی حرکت ایسے رکھنی ہے کہ وقت کے ساتھ یہ فاصلہ کم ہوتا رہے۔ اسے اپنی اندرونی پروگرامنگ سے یہ پتا ہے کہ اگر یہ فاصلہ صفر ہو جائے تو مقصد حاصل ہو جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کتا (یا ایسے پروگرام والا روبوٹ) ہڈی کی طرف بھاگتا جائے گا اور یہاں پر جنگلا آ جائے گا۔ اب یہ مشکل کا شکار ہے۔ ہڈی اور کتے کے درمیان فاصلہ چند انچ کا ہے۔ لیکن یہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ کچھ کتے یہاں پر ہڈی کو گھورتے رہیں گے اور مایوسی میں غرائیں گے۔ کچھ کو رکاوٹ پار کرنے کیلئے کھودنے کا تصور ہو گا اور اس کی کوشش کر لیں گے۔ چند وہ جو زیادہ ذہین ہوں گے، ذہنی لچک دکھائیں گے اور اپنا فریم ورک بدل لیں گے۔ یہ صورتحال کا ازسرِنو جائزہ ہے۔ یہ اس بات کو پہچان لیں گے کہ ان کے ہڈی سے فاصلے کا مطلب مقصد سے فاصلہ نہیں ہے۔ ان کو معلوم ہو جائے گا کہ اگرچہ ہڈی سے چند انچ فاصلہ ہی رہ گیا ہے لیکن مقصد دور ہے۔ اور پھر وہ اس والے مسئلے کیلئے فاصلے کا تصور تبدیل کر لیں گے۔ اس چیز کا پتا لگ جائے گا کہ کھلے دروازے کا مقام ان کی موجودہ جگہ کے مقابلے میں ہڈی سے زیادہ قریب ہے۔ اور اگر وہ اس سمت میں جائیں تو وہ فاصلہ کم کر رہے ہیں۔ اور اس نئے فریم ورک کو تخلیق کر لینے کے بعد وہ دروازے کی طرف دوڑیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر مسئلے کو ٹھیک فریم کر لیا جائے تو پھر اس کا حل آسان ہے۔ لیکن اس بات کو پہچاننا کہ اب نئے فریم ورک کی ضرورت آن پڑی ہے، اس کے لئے لچکدار سوچ کی ضرورت ہے۔ اور موثر سوچ کا یہی نکتہ ہے۔ اپنے ذہنی فریم ورک میں نئے حقائق اور مسائل کے مطابق رد و بدل کر لینا۔ ہڈی کا یہ مسئلہ اگرچہ آسان ہے لیکن یہ مفکر اور غیرمفکر میں تفریق کرتا ہے۔ اور یہ انسانی ذہن کی اصل طاقت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

لچکدار دماغ (19) ۔ کتا اور ہڈی | Apna Pasrur