بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی

لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی. اپنی کلاسیکل کتاب “سائنسی انقلابوں کی ساخت” میں تھامس کوہن سائنس کے paradigm shifts کے بارے میں لکھتے ہیں۔ یہ سائنسی سوچ میں ہونے والا آہستہ آہستہ اضافہ نہیں بلکہ بڑی تبدیلیاں ہیں۔ یہ سوچ کے فریم ورک میں ہونے والی تبدیلی ہے۔ ان مشترک تصورات اور مفروضات کی جن کی بنیاد پر سائنس کی جاتی ہے۔ موجودہ فریم ورک میں رہتے ہوئے مسائل کو حل کرنا اور نتائج تک پہنچنا تجزیاتی اور لچکدار سوچ کے ملاپ کا تقاضا کرتا ہے۔ لیکن نئے فریم ورک کے تصور تک لچکدار سوچ کے ذریعے ہی پہنچا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیراڈائم شفٹ بہت سے کامیاب لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ ان لوگوں کو جن کی سوچ کا جمود پرانے فریم ورک سے نہیں نکل سکتا۔ خواہ اس کے خلاف کتنے ہی شواہد کیوں نہ آ جائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھامس کوہن تو یہ سب سائنس کی تاریخ کے بارے میں لکھتے ہیں لیکن یہ ہماری روزمرہ زندگی کے ساتھ بھی ہے۔ ہم اپنی زندگی میں مختلف معاملات کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بنا لیتے ہیں۔ یہ ہمارا فریم ورک ہوتا ہے جس کے مطابق ہم اپنے خیالات کو ڈھالتے رہتے ہیں۔ ایسا ضرور ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے ان کے پیراڈائم کبھی تبدیل نہیں ہوتے لیکن بہت سے لوگ زندگی میں ایس کوہینین چھلانگوں کا تجربہ کرتے ہیں۔ اور جو لوگ ذاتی زندگی میں پیراڈائم تبدیل کرنے سے گھبراتے نہیں ہیں، انہیں عام طور پر دوسروں سے سبقت حاصل ہوتی ہے کیونکہ وہ بدلتی دنیا سے جلد مسابقت بنا سکتے ہیں۔ آج کی دنیا میں یہ صلاحیت خاص طور پر اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی زندگی میں ذہنی لچک کی مشق کی جا سکتی ہے۔ ملاڈینو کہتے ہیں کہ “میں کئی بار پرچیوں پر اپنے گہرے ترین یقین کی فہرست بناتا ہوں۔ انہیں تہہ کر کے کسی ایک کو اٹھاتا ہوں اور تصور کرتا ہوں کہ اگر کوئی بتائے کہ یہ غلط ہے تو کیا ہو گا؟ اس دوران میں ایک لمحے کیلئے بھی ایسا نہیں سمجھتا کہ یہ یقین غلط ہے۔ نکتہ یہ نہیں۔ نکتہ یہ ہے کہ میں خود کو چیلنج کر رہا ہوں۔ میرا یہ یقین کیوں ہے؟ کیا مجھ سے اختلاف کرنے والے بھی ہیں؟ کیا میں ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں؟ آخر وجہ کیا ہے کہ ان کا نتیجہ مجھ سے مختلف ہے؟ میں پرانا وقت یاد کرتا ہوں جب مجھے کسی چیز کے بارے میں اعتماد تھا کہ میں درست ہوں لیکن میں غلط نکلا۔ میری اس مشق سے مجھے جو بصیرت ملی ہے، وہ یہ کہ میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ کسی نئی سوچ کے لئے ذہن کو ایڈجسٹ کرنا کس قدر دشوار ہے۔ یہ اتنا آسان بالکل بھی نہیں جتنا نظر آتا ہے۔ اور اگر میرے لئے نہیں تو پھر مجھ سے مختلف رائے رکھنے والے کیلئے بھی نہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنی پیراڈائم کو بنیاد بنا کر ایشوز پر جلد ہی ذہن بنا لیتے ہیں۔ جب لوگ ہماری رائے کو چیلنج کرتے ہیں تو ہم اپنا دفاع کرتے ہیں۔ اور ہم جس بھی پوزیشن پر ہوں، جب بحث کرنے پر اتر آئیں تو پھر اپنی پوزیشن پر زیادہ پکے ہو جاتے ہیں۔ اور پھر مخالف رائے رکھنے والوں کے لئے گالی پر بھی اتر سکتے ہیں۔ ہم اپنے ہم خیالوں میں رہ کر اپنے خیالات پر مزید سے مزید مضبوط ہوتے ہیں۔ وہ ذہنی لچک جو کہ ہمیں اپنی پوزیشن پر نظرثانی کرنے میں مدد کر سکے، نہ صرف سائنس میں بلکہ سماجی گفتگو اور ذاتی زندگی کیلئے بھی انتہائی اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگرچہ اس کا استعمال ہمیشہ نہیں کیا جاتا لیکن خوش قسمتی سے، ہم سب ایسا کرنے کی صلاحیت ضرور رکھتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی | Apna Pasrur