بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
لچکدار دماغ (13) ۔ گھنٹی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (13) ۔ گھنٹی. دروازے پر گھنٹی بجی ہے۔ یہ یقین کرنا آسان ہے کہ گھنٹی کی آواز فزیکل reality ہے؟ لیکن کیا واقعی؟ فزیکل دنیا میں گھنٹی بجنے کے ایکشن نے ہوا کے مالیکیولز کو چھیڑ پر لہر کی طرح کا ہنگامہ پیدا کیا تھا۔ اگر آپ کے گھر میں سانپ ہوتا تو وہ اس کی وجہ سے فرش پر ہونے والے ارتعاش کو اپنے جبڑے سے محسوس کرتا۔ اور اس سے واقعے کا احساس پیدا کرتا۔ ایک مائیکروفون نے گھنٹی کا یہ سگنل اٹھایا ہوتا تو اسے برقی سگنل میں تبدیل کر لیا۔ (جو کہ شاید کسی سپیکر کو بھیجا جائے)۔ ایک ریڈیو ٹرانسمٹر اس کو الیکٹرومیگنیٹک ویو کے طور پر ہوئی modulation کے طور پر دیکھتا۔ ایک کمپیوٹر اس کو اپنے سرکٹ کی کوانٹم حالت میں صفر اور ایک کے طور پر represent کرتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے دماغ میں گھنٹی کی یہ فزیکل آواز کان میں پڑی تھی۔ اور نیورون کے نیٹورک میں auditory conrtex میں اس نے نقش بنایا تھا۔ ہمارا اس کو محسوس کرنے کا تجربہ “بجنے” کا ہے۔ لیکن سانپ، کمپیوٹر، مائیکروفون یا ریڈیو کے مقابلے میں کوئی بھی دوسرے کے مقابلے میں زیادہ درست نہیں ہے۔ ہمارا اس کا تجربہ خالصتاً ذہن کا تخلیق کردہ ہے۔ اور یہ ہمیں انفارمیشن کو پراسس کرنے اور اس کا مناسب ردِ عمل دینے میں مدد کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لوگوں میں ایک کنڈیشن ہوتی ہے جسے سنتھیزیا کہا جاتا ہے۔ وہ گھنٹی کے وقت آواز بھی محسوس کریں گے اور ایک رنگ بھی۔ آپ کو یہ عجیب لگے گا کہ بھلا یہ کیا؟ ہوا کے مالیکیولز میں ہونے والے ارتعاش کا احساس رنگ کا؟ لیکن فزکس کے نقطہ نظر سے گھنٹی کا احساس آواز کے طور پر ہو یا رنگ کے طور پر، دونوں میں کوئی ترجیحی احساس نہیں۔ اس کا رنگ کے طور پر محسوس کئے جانا بھی اتنا ہی “درست” ہے جتنا آواز کے طور پر۔ فرق صرف یہ ہے کہ اکثریت کے احساس کو ہم عام طور پر “نارمل” کہہ دیتے ہیں۔ اور اس کو سانپ، چمگادڑ یا شہد کی مکھی کس طرح سے محسوس کرتے ہیں؟ ہمیں معلوم نہیں۔ یا پھر کوئی اگر کوئی ذہین خلائی مخلوق ہو تو وہ کیسے کرے گی؟ یقینی طور پر “بجنے” کے طور پر تو بالکل نہیں۔ کوئی جاندار کسی فزیکل آواز کو کس طریقے سے represent کرتا ہے ۔۔ یہ تو صرف ابھی آغاز ہے۔ تمام انواع کو زندہ رہنے کیلئے اس انفارمیشن کو پراسس کرنا اور ردِ عمل دینا ہے۔ اور اس کو کرنے کے لئے اس انفارمیشن کو معنی پہنائے جانے ہیں۔ اور ممالیہ کے دماغ کا ایک اہم حصہ معنی پہنانے میں ہونے والی پیچیدگی ہے۔ گھنٹی بجنے پر کیا احساس ہو سکتا ہے؟ اس کا تعلق توقع سے ہے کہ یہ کیوں بجی ہو گی اور توقع اندرونی ہے۔ ناگواری کہ پھر کوئی پیسے مانگنے آیا ہے؟ خوشی کہ نانی جان نے آنا تھا اور وہ پہنچ گئی ہوں گی؟ شکر کہ آرڈر کیا گیا کھانا آ گیا؟ ہوا کے مالیکیولز میں ہونے والی اس گڑبڑ نے متعلقہ معانی کا جھرنا کھول دیا۔ یہ فزیکل بھی ہے، سماجی بھی اور جذباتی بھی۔ دماغ کا ایک اور کمال یہ ہے کہ یہ متنوع عناصر کو ایک یونٹ میں مربوط کرتا ہے اور الگ یونٹ ملکر اپنے سے بڑے یونٹ میں یکجا ہوتے ہیں۔ سائنسدان اس ہائیرارکی کو concepts کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر “نانی جان” کے تصور میں مسکراتا چہرہ، سفید بال، اور “گلاس میں رکھی بتیسی” یکجا ہو سکتے ہیں۔ اور آپ کے لئے یہ تصور جیسا بھی ہو، یہ اس سے مزید بڑے تصور کا حصہ بھی بن جاتا ہے۔ مثلاً، اگر آپ کے ذہن میں صرف اپنی نانی جان ہی نہیں۔ “نانی” کے رشتے کا زیادہ عام تصور بھی ہے۔ (اور یہ تصور خود میں “بڑی عمر کی خواتین” کا ایک subset ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ وجہ ہے کہ جب آپ نے فقرے میں گھنٹی بجنے پر نانی جان کے آنے کا سنا تو یہ ایک اجنبی فقرہ نہیں تھا۔ ایسے تصورات ہماری ذہنی دنیا کی حقیقت ہیں۔ اور یہ مشترک تصورات ہیں جن کی وجہ سے ہم آپس میں خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

لچکدار دماغ (13) ۔ گھنٹی | Apna Pasrur