بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload

لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload. دوسری طرف، ایور کی کہانی ہمارے اپنے لئے بھی خبردار رہنے کا سبق ہے۔ اگر ہم پر انخاب کرنے کی ڈیمانڈ ہو تو یہ ہمارے لئے تھکا دینے والا بوجھ ہے۔ اور آج کی دنیا میں choice overload ایک مسئلہ ہے جو ہمارے ذہنی وسائل استعمال کرتا ہے۔ سٹریس کا باعث بنتا ہے اور ضبطِ نفس کو کمزور کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ولیم جیمز نے ایک صدی پہلے لکھا تھا۔ “اس سے زیادہ قابلِ رحم شخص کوئی نہیں جسے سگار جلاتے وقت، پیالی بھرتے وقت، بستر پر سوتے اور اٹھتے وقت اور ہر چھوٹے کام سے پہلے غور و فکر کرنا پڑے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔ آج ہمیں سپرسٹور میں بسکٹ، لوشن، لپ سٹک، شربت سمیت سینکڑوں چیزوں کے سینکڑوں برانڈ ملتے ہیں۔ ملک پیک لیا جائے یا اولپرز؟ خوش قسمتی سے اس کا آسان علاج موجود ہے۔ پہلی قابلِ قبول آپشن کو قبول کر لیا جائے۔ ماہرینِ نفسیات اس طریقے والوں کو satisficers کہتے ہیں۔ اس کا متضاد maximizer ہے۔ اس میں بہترین کی خواہش اور طلب ہوتی ہے۔ یہ ذاتی زندگی کی نفسیات اور اکانومی میں ایک طاقتور تصور ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری زندگی میں ہمارے پاس ایک اور حربہ ہے جو کہ ہماری عادات ہیں۔ یہ ہمارے لئے بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ (اس سے زیادہ جتنا ہم سمجھتے ہیں)۔ ہم اپنی عادات پر غور کر سکتے ہیں۔ انہیں تبدیل کر سکتے ہیں لیکن ہماری زندگی کو یہ کنٹرول کرتی ہیں۔ ان کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہمیں choice overload کے مسئلے سے محفوظ رکھتی ہیں۔ روٹین کی زندگی میں ہمیں ذہن پر زور نہیں دینا پڑتا کہ کس صورتحال میں کیا فیصلہ لیا جائے۔ ہمارا اپنا ڈیزائن یہ ہے کہ ہماری زندگی کے بیشتر انتخابات کا کنٹرول ان کے حوالے کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کونسی فلم دیکھیں؟ ٹی وی پر کونسا چینل لگائیں؟ کس رنگ کے کپڑے پہنیں؟ کیرئیر میں کیا فیصلہ کریں؟ کس سے شادی کریں؟ ہم سب اچھے انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ ان میں سے کئی انتخاب دوسروں کے مقابلے میں زیادہ اہم ہیں۔ اور یہاں پر تناقض یہ ہے کہ بہت زیادہ تجزیہ بہتر فیصلے پر نہیں لے کر جاتا۔ اس بات کو ذہن سے نکال دینا کہ ہمیں بہترین انتخاب ہی کرنا ہے، نہ صرف ہماری ذہنی توانائی بچاتا ہے بلکہ اپنے انتخاب کے بارے میں زیادہ اطمینان بھی دیتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں بہترین کی خواہش چھوڑ کراچھی آپشن قبول کر لینا۔ جبکہ غیراہم باتوں میں انتخاب نہ کرنے کا انتخاب ۔۔۔ اس کے بجائے اپنے عادات پر بھروسہ کر لینا خوش و خرم اور کم سٹریس والی زندگی گزارنے کے راز ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload | Apna Pasrur