بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
چاند کی دھول
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
چاند کی دھول. کئی بار چھوٹی چیزیں سب سے بڑا مسئلہ بن جاتی ہیں۔ اپالو کے 1969 سے 1972 کے بیچ میں چاند پر جو مشن گئے، اس میں ایسا مسئلہ چاند کی مٹی تھی۔ بہت باریک لیکن بہت کھرردی۔ چاند کی سطح پر پائے جانے والی یہ گرد انسان اور مشین کے لئے مہمان نواز نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کروڑوں سال سے چاند پر شہابیوں اور مائیکروشہابیوں کی ہونے والی بمباری کا دھول کی یہ پتلی سی تہہ ہے۔ یہ چاند کی سطح سے بیس کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ٹکراتے ہیں۔ اور اس ٹکراؤ کی حدت سے چٹان اور مٹی ٹوٹتے اور پگھلتے ہیں۔ اس میں سیلیکا اور لوہے جیسی دھاتیں بھی ہیں۔ سیلیکا کا پگھل کر فوری جم کر سطح پر گرنا شیشے کے ننھے سے ذرے بنا دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ٹکراؤ ان کو باریک سے باریک کرتے جاتی ہیں اور دوسری طرف چاند پر زمین جیسے موسمیاتی اثرات نہیں۔ زمین پر ان کی وجہ سے مٹی کے کھردرے کونے باقی نہیں رہتے۔ لیکن چاند پر ان کے کونے نہ صرف سخت ہیں بلکہ بہت نوکیلے اور بے قاعدہ بھی۔ اور یہ کسی چیز سے رگڑ کھا کر اسے نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند پر انسان بھیجنے سے قبل ناسا کو اس مسئلے کا اندازہ تھا۔ انسانی مشن سے پہلے بھیجے جانے والے سروئیر لینڈرز سے پتا لگ چکا تھا کہ یہ مسئلہ توقع سے زیادہ ہے۔ اگر آپ نے چاند پر بنی ویڈیوز دیکھی ہوں تو ایک بات نوٹ کی ہو گی کہ خلابازوں کے سوٹ گرد آلود ہیں۔ آلات، اوزار، ہیلمٹ، سپیس سوٹ ۔۔۔ گرد ان سے چپکی ہوتی ہے۔ سورج سے برقی چارج والے ذرات کی وجہ سے ان پر چارج پایا جاتا ہے اور یہ وجہ ہے کہ یہ کسی بھی شے سے چپکے ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اپالو ۱۷ کے ممبران ہیریسن شمٹ اور جین کرنان نے بتایا تھا کہ چاند پر چہل قدمی میں یہ ان کے سپیس سوٹ کے جوائنٹ میں گھس گئی تھی اور اس وجہ سے بازو کی حرکات دشوار ہو گئیں تھیں۔ ایک اور مسئلہ یہ تھا کہ یہ آنکھوں کے سامنے آنے والے وائزرز پر جب آتی ہے اور اسے ہٹایا جاتا ہے تو یہ آسان نہیں۔ یہ ویسے ہی جیسے شیشے پر ریگ مال مارا جا رہا ہے۔ کیمرہ اور دوسری آپٹٰکل آلات کو خاص چھوٹے برش کی مدد سے صاف کرنا پڑتا ہے جس سے نقصان کم سے کم ہو۔ اس نے دستانوں اور سپیس سوٹ کے درمیان کی seal کو بھی نقصان پہنچایا تھا۔ یہ کس قدر زور سے خراش ڈالتی ہے؟ شمٹ کے چاند کے بوٹ تین تہہوں کے تین جس میں کیولار جیسا میٹریل تھا جن سے یہ اندر آئی تھی۔ اپالو مشن 382 کلوگرام کے پتھر واپس لائے ہیں۔ ان کو مہربند ڈبوں میں رکھا گیا تھا جس میں ہوا کا پریشر نہ ہو تا کہ چاند کا ماحول برقرار رہے۔ لیکن جب یہ زمین تک پہنچے تو ہر ڈبے میں ہوا لیک ہوئی تھی کیونکہ اس گرد نے ڈبوں کی seal کو متاثر کیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عملہ واپس لینڈر تک پہنچا اور کیبن کو پریشرایز کیا تو کچھ گرد ہوا میں چلی گئی۔ اس کی بو جلے ہوئی بارود جیسی تھی۔ کرنان کہتے ہیں کہ اپنے ناخنوں کے نیچے سے اسے صاف کرنے میں تین ماہ لگے۔ اگر اس میں زیادہ تر سیلیکا ہے اور یہ زہریلی نہیں۔ لیکن اس کے بہت چھوٹے ذرات اس قسم کا نقصان پہنچاتے ہیں جیسا کہ کان کنوں کو پہنچتا ہے۔ سیلیکوسس وہ بیماری ہے جس میں گرد کے بہت چھوٹے ذرات پھیپھڑے میں گہرائی تک پہنچ جاتے ہیں اور کھانسی سے باہر نہں آتے۔ امیون سسٹم میں خون کے سفید خلیات ان ذرات کے گرد گھیراؤ کر لیتے ہیں اور ان کی وجہ سے پھیپھڑوں میں پیپ پڑ جاتی ہے اور اس کا شکار ہونے والے کے پھیپھرے متاثر ہو سکتے ہیں۔ خلابازوں کیلئے اس کا خطرہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور مسئلہ اپالو ۱۲ میں سامنے آیا۔ جب اس نے لینڈ کیا تو یہ دو سال پہلے بھیجے گئے surveyor 3 lander سے چھ سو فٹ دور تھا۔ خلابازوں نے نوٹ کیا کہ اس کا کچھ سٹرکچر کاسمک شعاعوں کی وجہ سے سیاہ پڑ گیا تھا لیکن کچھ حصوں پر اپالو ۱۲ سے خارج ہونے والی گیسوں کی وجہ سے اڑنے والی گرد نے خراشیں ڈال دی تھیں۔ چاند پر فضا کی مزاحمت نہیں ہے اور اس وجہ سے انجن کے بلاسٹ سے اڑنے والے ذرات بہت زیادہ رفتار سے بہت دور تک گئے تھے۔ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ یہ گرد چار سو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کر رہی تھی۔ یہ اتنی رفتار ہے جتنی پستول سے نکلنے والی گولی کی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مستقبل میں اگر چاند پر سٹرکچر بنائے جاتے ہیں تو پھر لینڈ کرنے والے خلائی جہازوں کو اس بارے میں خاص پلاننگ کرنا ہو گی۔ آئندہ کے مشن پر ناسا اور دنیا کے سائنسدان ایسی ٹیکنالوجیز پر کام کر رہیں کہ جن کے ساتھ یہ گرد نہ چپکے اور برقی چارج سے اسے جھاڑا جا سکے۔ چونکہ اس میں لوہے کے ننھے ذرات کی مقدار زیادہ ہے تو مقناطیسی فیلڈ کی مدد سے اسے ہوا کے فلٹریشن سسٹم سے نکالا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ کے گھر میں گرد اور دھول تنگ کرنے والی شے ہے تو شکر کیجئے کہ یہ چاند کی گرد نہیں ہے۔۔۔ اسے پڑھنے کیلئے com/187/apollo-the-lunar-dust-and-nasas-dirty-problem/

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

چاند کی دھول | Apna Pasrur