بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
گولڈن ایج (6) ۔ الجبرا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گولڈن ایج (6) ۔ الجبرا. میرے اور آپ کے پاس ایک ٹوکری ہے جس میں کچھ انڈے ہیں۔ ہمیں ان کی تعداد کا علم نہیں۔ کوئی بتاتا ہے کہ اگر میں ایک انڈا آپ کو دے دوں تو انڈے برابر ہو جائیں گے۔ اور اگر آپ ایک انڈا مجھے دے دیں تو میرے پاس انڈوں کی تعداد آپ سے دگنی ہو جائے گی۔ تو پھر، اب ہمارے پاس کتنے کتنے انڈے ہیں؟ اس سوال پر تھوڑا سا سوچیں اور پھر آگے چلتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام طور پر جب یہ سوال پیش کیا جائے تو لوگ trial and error کا طریقہ اپناتے ہیں۔ دو اعداد کے جوڑے لے کر دیکھتے ہیں کہ یہ فٹ ہوا کہ نہیں۔ اس میں سے پہلی کنڈیشن کا مطلب یہ ہے کہ میرے پاس آپ سے دو انڈے زیادہ ہیں۔ لیکن اس سے کوئی منفرد جواب نہیں نکلتا۔ یہ بارہ اور دس بھی ہو سکتا ہے۔ 150 اور 148 بھی۔ اب ہمیں دوسری انفارمیشن کو لینا ہو گا۔ لیکن اگر ہمیں الجبرا نہ آتا ہو تو پھر ہم اس وقت تک تکے لگائیں گے جب تک ٹھیک جواب نہ آ جائے۔ اس کا ٹھیک جواب یہ ہے کہ میرے پاس سات ہیں اور آپ کے پاس پانچ۔ الجبرا میں اس کی مساوات بنانے کیلئے ہم میرے پاس انڈوں کی تعداد کو x اور آپ کے پاس y لے لیتے ہیں۔ اب دو مساوات بنتی ہیں۔ x-1=y+1 اور x+1=2(y-1) اگر انہیں حل کر لیا جائے تو جواب آسانی سے نکل جائے گا۔ یہ الجبرا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مامون کے وقت کے ایک مشہور سکالر الموسیٰ الخوارزمی تھے۔ انہوں نے جغرافیے میں سینکڑوں شہروں کے کوآرڈینیٹ معلوم کرنے میں مدد کی۔ نقشہ بندی کی ہدایات لکھیں۔ ان کا دوسرا کام بغداد میں قائم کردہ شمسیہ کی رصدگاہ میں تھا جہاں پر ایک اہم زیج مرتب کی۔ لیکن ان کی اصل شہرت ریاضی کی ہے۔ انہوں نے ہندو اعداد مسلم دنیا میں متعارف کروائے۔ لیکن ان کا بڑا اور مشہور کارنامہ الجبرا پر لکھی کتاب ہے۔ ہمیں ٹھیک سے علم نہیں کہ ان کی کتاب “الجبر” کب لکھی گئی لیکن اس کے پہلے صفحے پر لکھتے ہیں۔ “امیرالمومنین امام المامون کے نام، جن کے سائنس کے خداداد شوق نے میری حوصلہ افزائی کی کہ میں ریاضی کے مسائل کے حل کے طریقے کو تحریر میں لاؤں”۔ اور یہ ان کا اصل کام تھا۔ ریاضی کے غیرواضح اصولوں کو، جنہیں کم لوگ جانتے تھے، اکٹھا کر کے ایک ہدایت کی تراکیب بنا دیں تھیں تا کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کیا جا سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کی وجہ سے انہیں بابائے الجبرا کہا جاتا ہے لیکن یہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ جم الخلیلی لکھتے ہیں کہ “میں نے ایک لیکچر میں بتایا کہ الجبرا کی ایجاد کا سہرا الخوارزمی کے سر جاتا ہے۔ سامعین میں سے ایک نے کہا کہ اس اعزاز کے حقدار یونان کے ریاضی دان ڈیوفانٹس ہیں۔ میرے پاس واپس دینے کو جواب نہیں تھا، کیونکہ میں نے اس بارے میں پڑھا نہیں تھا۔ یہ میری ذہنی کاہلی تھی۔ جب میں نے اس پر تحقیق کی تو یہ سب اس سے بہت زیادہ دلچسپ نکلا”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

گولڈن ایج (6) ۔ الجبرا | Apna Pasrur