بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

گولڈن ایج (18) ۔ معلق آدمی

گولڈن ایج (18) ۔ معلق آدمی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گولڈن ایج (18) ۔ معلق آدمی. البیرونی اور ابنِ سینا تاریخ کے بڑے اذہان تھے۔ ان دونوں عظیم انسانوں کا سائنسی ترکہ کیا ہے؟ ابنِ سینا کی بڑی شہرت ان کی طب پر لکھی کتاب القانون فی الطب سے ہے۔ یہ طب کے نصاب کی سٹینڈرڈ کتاب بن گئی اور الرازی کی کتاب سے زیادہ قبولیت پائی۔ اسلامی اور یورپی دنیا میں یہ چھ سو سال استعمال ہوتی رہی۔ کسی بھی اکیڈمک متن کے لئے یہ بہت ہی طویل عرصہ ہے۔ یونانی طب کے عظیم نام جالینوس اور بقراط تھے۔ اس کتاب نے نہ صرف ان کے کام کو، بلکہ انڈیا اور فارس میں کئے گئے کام کو یکجا کیا اور اس میں ابنِ سینا کا اپنا کام بھی تھا، جس میں متعدی بیماریوں اور انسانی آنکھ کی اناٹومی پر کام شامل تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب کی ایک جلد ہڈی کے فریکچر پر ہے۔ وجہ، اقسام اور مختلف طرح سے ہڈی کے ٹوٹنے کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اور ساتھ اس کے علاج لکھے گئے ہیں۔ ابنِ سینا پہلے معالج تھے جنہوں نے تاخیر سے splintage کی تھیوری پیش کی۔ اس میں metacarpal ہڈی کے فریکچر کا علاج بھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے ہ آج کی نصابی کتابوں میں اسے Bennets fracture کہا جاتا ہے۔ ان کتابوں کے مطابق بینیٹ نے اسے 1882 میں “دریافت” کیا تھا، جبکہ ابنِ سینا نو صدیاں پہلے اس کی وضاحت کر چکے تھے۔ ابنِ سینا کی سائنس کے لئے سب سے بڑی خدمت ان کی “کتاب الشفا” ہے۔ اگرچہ شفا کے معنی بیماری سے علاج کے لئے جاتے ہیں لیکن یہ میڈیکل کی کتاب نہیں۔ یہ کتاب اس امید پر لکھی گئی تھی کہ یہ دنیا کی جہالت کی بیماری کا علاج کرے گی۔ اس کی نو جلدیں منطق پر ہیں اور آٹھ جلدیں نیچرل سائنس پر۔ باقی جلدوں میں ریاضی، جیومیٹری، آسٹرونومی، موسیقی اور میٹافزکس ہے۔ اور اس کے نفسیات کے سیکشن میں ہم ان کا مشہور سوچ کا تجربہ دیکھتے ہیں، یہ “معلق آدمی” کا تجربہ ہے۔ اس تجربے کے ساتھ ابنِ سینا پہلے ہونے والے اسلامی تھیولوجی کے کام کی نفی کرتے ہیں جس کے مطابق فزیکل جسم ہی سب کچھ تھا۔ وہ ایک منظر پیش کرتے ہیں۔ “فرض کریں کہ ایک شخص اچانک ہی پیدا کر دیا جاتا ہے۔ وہ مکمل ہے لیکن اس کی بصارت سے بیرونی دنیا کو چھپا لیا گیا ہے۔ وہ فضا میں معلق ہے۔ اسے ہوا کا کوئی جھونکا محسوس نہیں ہوتا۔ وہ اپنے جسم کو ہلا نہیں سکتا۔ خود کو بھی چھو نہیں سکتا۔ نہ ہی اس نے بیرونی دنیا کو دیکھا ہے، نہ ہی خود کو، نہ ہی کسی بھی شے کو محسوس کیا ہے۔ نہ ہی اس کے پاس کوئی یادداشت ہے۔ اسے کچھ بھی علم نہیں لیکن ایک چیز جس میں اسے کچھ بھی شک نہیں، یہ اس کا اپنا وجود ہے۔ اسے اپنے ہونے سے آگاہی ہے۔ نہ ہی وہ اپنے اعضا، اپنے ہاتھ پاؤں کی موجودگی کی تصدیق کر سکتا ہے، نہ کسی واقعے کی، نہ دنیا کی۔ لیکن اپنے ہونے کے بارے میں کسی شبے کی گنجائش بھی نہیں۔ تو پھر جس چیز کے ہونے کی وہ تصدیق کر رہا ہے، وہ اس کا جسم نہیں۔ وجود اور آگہی اس سے جدا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔ سترہویں صدی میں رینے ڈیکارٹ کے لازوال الفاظ Cogoti, ergo sum تھے۔ (میں سوچتا ہوں، اس لئے میں ہوں)۔ یہ ذہن اور جسم کے dualism کا آئیڈیا ہے۔ اور حیران کن حد تک ابنِ سینا کے دلائل سے بہت قریب مماثلت رکھتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور مشہور یورپی فلسفی ڈیوڈ ہیوم کی فلسفانہ پوزیشن یہ تھی کہ ہم اپنا تمام علم صرف experience سے سیکھتے ہیں۔ اگرچہ دونوں میں 750 سال کا فرق تھا لیکن ان کی بحث ابنِ سینا سے ہوتی تو “معلق آدمی” کے تجربے کے سامنے ہیوم کو دفاع کرنا مشکل ہوتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab