بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ. ایک اچھا سائنسدان کسی چیز کے بارے میں یقین نہیں رکھتا۔ لیکن کسی بھی صورت میں سائنسی طریقے کو نہیں چھوڑتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کے درست ہونے کے یقین کا کہا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ نیچر کے کسی پہلو کی وضاحت کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، بیسویں صدی کے اوائل میں بنائی گئی کوانٹم تھیوری سب ایٹامک دنیا کے بارے میں ایٹم کی درست اور بہترین وضاحت کرتی ہے۔ کسی سائنسدان کے لئے اس پر یقین کرنے کی وجہ اس کی وضاحتی اور پیشگوئی کرنے کی طاقت ہے جسے ایک صدی سے پرکھا جا چکا ہے۔ یا پھر ڈارون کی نیچرل سلیکشن زمین پر زندگی کے تنوع کے طریقے کی بہترین وضاحت کرتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس بارے میں سائنسدان کا ذہن بند ہو کہ اس سے بہتر کبھی کچھ اور نہیں آ سکتا لیکن اس پر یقین کا مطلب اس کے حق میں منطقی اور مشاہداتی شواہدات کی بھرمار کی بنیاد پر ہے۔ سائنسی طریقے کسی فینامینا کی تفتیش کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ خواہ نئے علم کے حصول کے لئے یا پرانے علم کی تصصیح اور ترمیم کے لئے۔ اس میں مشاہدات اور پیمائشوں سے حاصل کردہ ڈیٹا لیا جاتا ہے۔ مفروضات کی جانچ ہوتی ہے۔ فارمولا بنائے جاتے ہیں، ان کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔ کئی بار دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سائنسی طریقہ فرانسس بیکن اور ڈیکارٹ نے سترہویں صدی میں اپنے کام سے مستحکم کیا تھا۔ لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ابن الہیثم، الرازی اور البیرونی اس تک بہت پہلے پہنچ چکے تھے۔ ابن الہیثم کیلئے “طریقہ” کی اہمیت زیادہ تھی۔ ان کے تجربات اور نتائج کی ریکارڈنگ ان کی تحقیق کیلئے مرکزی تھے۔ اور یہ وجہ ہے کہ کئی مورخین انہیں پہلا اصل سائنسدان کہتے ہیں۔ اور ابن الہیثم خود اس پر لکھتے ہیں۔ “ہمارا مقصد تفتیش ہونا چاہیے۔ جھکاؤ نہیں بلکہ انصاف ہونا چاہیے۔ اور اس کے لئے ہر ممکن احتیاط کیا جانا لازم ہے۔ ہماری تلاش سچ ہے اور کسی کی بھی رائے سے ذہن نہیں بدلنا چاہیے۔ تنقید اور نتائج تک پہنچنے میں تحمل ضروری ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن الہیثم کی عظمت کسی ایک انقلابی دریافت سے نہیں ہے۔ جیسا کہ نیوٹن کا گریویٹی کا قانون یا آئن سٹائن کی تھیوری آف ریلیٹویٹی یا الخوارزمی کا الجبرا ہو۔ ان کا سب سے اہم کام یہ ہے کہ انہوں نے دکھایا کہ سائنس کیسے کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابنِ سینا اور البیرونی کے برعکس ابن الہیثم کا رجحان الرازی کی طرح تجرباتی سائنس پر تھا۔ سائنسی مورخین میں ایسے سخت ناقدین موجود ہیں جو اسلام کے سنہرے دور کی سائنس کی اہمیت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے رہتے ہیں۔ اس کی وجہ دسیوں اور گیارہویں صدی میں ہونے والی سائنسی پیشرفت سے لاعلمی کے سوا کچھ نہیں۔ رابرٹ بریفالٹ اپنے کتاب “انسان کی تعمیر” میں لکھتے ہیں۔ “یونانیوں نے تھیوری اور سسٹم کی بنیاد رکھی۔ لیکن صبر سے تفتیش کر کے مثبت علم کو جمع کرنا، سائنسی طریقے کی باریک بینی، تفصیلی اور طویل مشاہدات، تجرباتی تجزیات ۔۔۔ یہ یونان میں نہیں تھا۔ جسے ہم سائنس کہتے ہیں کہ یورپ میں ایک نئی روح کے ساتھ واپس آئی جس میں تجربات، مشاہدات، پیمائشیں اور ریاضی شامل تھی۔ یہ سب کچھ یونانیوں کے پاس نہیں تھا۔ اس جذبے، اس ولولے اور اس کے طریقوں سے یورپیوں کو عربوں نے متعارف کروایا تھا”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ | Apna Pasrur