بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ. فلکیات میں مورخ اب آ کر ابن الہیثم کی خدمات کی اصل اہمیت جان رہے ہیں۔ پہلے صرف یہی کہا جاتا تھا کہ انہوں نے بطلیموس کے کام کو چیلنج کیا تھا۔ لیکن ان کا کام بطلیموس کے زمین کی مرکزیت کے آئیڈیا کو چیلنج کرنے کا نہیں تھا۔ بلکہ ان کے ریاضی کے ماڈل چیلنج کرنے کا تھا۔ وہ مورخین جو ذرا گہرائی میں دیکھتے ہیں، وہ ابن الہیثم کے کام سے چھپے ہیرے دیکھ رہے ہیں۔ ابن الہیثم نے فلکیات پر پچیس مقالے لکھے ہیں۔ اس میں کاسمولوجی، فلکیاتی مشاہدات اور ریاضی اور اطلاقی تکنیک کا کام ہے۔ قبلے کی سمت معلوم کرنے اور سورج گھڑی کا کام ہے۔ لیکن سب سے اہم کام فلکیاتی تھیوری کا ہے۔ یہاں پر ہمیں روایتی کام پر تنقید ملتی ہے۔ بطلیموس کی غلطیوں کی نشاندہی اور اصلاح ملتی ہے۔ اور اپنی زندگی کی آخری دہائی انہوں نے اسی کام میں لگائی۔ جس طرح الرازی نے روایتی طب کو چیلنج کیا تھا اور جالینوس کے کام میں غلطیاں اور کمزوریاں نکالی تھیں، ویسا ہی الہیثم نے بطلیموس کے ساتھ کیا۔ یہ دونوں نابغے “شک” کے ہتھیار سے مسلح تھے۔ اور یہ سائنس کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے ان شکوک پر تنقید کی تو ابن الہیثم کا جواب تھا، “شیخ جو بیان دے رہے ہیں، اس سے ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی چیز کو صرف اس لئے مان لیتے ہیں کہ وہ بطلیموس نے کہی۔ ہم انبیا کی بات پر تو ایمان لاتے ہیں کہ وہ خدا کی بات ہے۔ لیکن ریاضی ایمان کے سہارے نہیں کی جاتی۔ ایک متجسس اور ایک ماہر ایسے نہیں بنا جاتا۔ میں نے اس بات کو نوٹ کیا ہے کہ شیخ کو دکھ پہنچا ہے کہ بطلیموس کی نفی کیوں کی گئی۔ اور انہیں اس سے رنج ہوا ہے۔ بطلیموس غلطیوں سے ماورا ہستی نہیں۔ اور ان کے کام میں کئی غلطیاں موجود ہیں۔ اگر وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کی نشاندہی کروں تو میں ایسا کرنے میں خوشی محسوس کروں گا”۔ اور اس کے بعد ابن الہیثم اپنی فکری توپوں کے منہ کھول دیتے ہیں اور بطلیموس کے اہم ترین کاموں کی فہرست کو ایک ایک کر کے نشانے پر رکھ لیتے ہں۔ یہ “الشکوک البطلیموس” ہے اور ایک یادگار کام ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن الہیثم کے طریقے کے ساتھ ہر کوئی متفق نہیں تھا۔ مثال کے طور پر اندلس کے مشہور ماہرِ فلکیات ابن باجہ (جو ابن الہیثم سے ایک صدی بعد آئے) کا کہنا تھا کہ ابن الہیثم ماہر سائنسدان نہیں تھے اور بطلیموس کے کام کو سمجھنے میں غلطی کی تھی۔ کسی کے بھی کام میں غلطی تلاش کرنا آسان کام ہے۔ نئے علم کی تخلیق کرنا بہت مشکل۔ لیکن ابن الہیثم کا فلکیات کا کام کسی بھی معیار سے زبردست ہے۔ “سات سیاروں کی حرکت کے ماڈل” کا کام تین کتابوں پر مشتمل ہے اور یہ فلکیات کو بطلیموس کے کام سے بہت آگے لے جاتا ہے۔ ابن الہیثم کے ماڈل زمین کے مرکزیت کے ہی تھے۔ لیکن انہوں نے آپٹکس کی طرح فلکیات میں بھی ریاضی داخل کر دی تھی۔ ان کی خواہش مشاہدے کو خالص جیومٹری تک لے جانے کی تھی۔ اور ان کا دھیان اس کے میکانزم اور وجہ کی طرف نہیں تھا۔ یہ زمین کے فریم آف ریفرنس سے سیاریاتی ڈائنامکس کی تھیوری تھی۔ اس کے لئے انہوں نے نیا تصور متعارف کروایا جو کہ “درکار وقت” کا تھا۔ یعنی ایک سیارے کو آسمان پر قوس پر حرکت کرتے ہوئے کتنا وقت لگتا ہے۔ وقت کو انہوں نے محض ریاضی کا پیرامیٹر لیا ہے۔ (کوئی بھی جدید تھیورٹیکل فزسسٹ ایسا ہی کرے گا)۔ ان کی تھیوری میں وقت خالصتاً جیومیٹری کی مقدار تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

گولڈن ایج (14) ۔ شک کی توپ | Apna Pasrur