بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے

بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے. ضرورت سے زیادہ یا بلاوجہ علاج کا مسئلہ عام ہے۔ اس کی ایک وجہ ضرورت سے زیادہ محتاط ہونا ہے لیکن دوسری وجوہات بھی ہیں۔ ہم ہیلتھ کئیر کے اس عجیب مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پر دواساز ادارے کئی بار ایسی ادویات بنا رہے ہیں جو کہ بالکل وہی کام کرتی ہیں جو کہ ان کا دعویٰ ہے لیکن مجموعی طور پر اس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ اس کی ایک مثال ایٹنولول (atenelol) ہے۔ یہ ایک بِیٹا بلاکر ہے جو بلڈپریشر کم کرنے کیلئے ہے۔ 1976 سے اسی تجویز کیا جاتا ہے۔ 2004 میں چوبیس ہزار مریضوں پر ہونے والی سٹڈی سے پتا لگا کہ یہ دوا بلڈ پریشر کم کرتی ہے (یعنی وہی کرتی ہے جو اس کا دعویٰ ہے) لیکن اس سے ہارٹ اٹیک ہونے یا دوسرے سنگین مسائل پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ متوقع زندگی ویسی ہی رہتی ہے۔ صرف یہ کہ اس دوران بلڈ پریشر کے نمبر اچھے ہو جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دواساز اداروں کے مارکٹنگ کے بجٹ اب ریسرچ بجٹ سے زیادہ ہیں۔ “ڈاکٹر کو اپنی دوا تجویز کرنے پر کیسے مائل کیا جائے؟” کا سوال موثر دوا بنانے سے زیادہ توجہ، وقت اور بجٹ لیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادویات بنانے والے ادارے ہمیشہ اخلاقیات کی پاسداری بھی نہیں کرتے۔ پرڈو فارما کو 2007 میں ساٹھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ دینا پڑا کیونکہ ان کی طرف سے آکسی کونٹن کے بارے میں فراڈ دعوے کئے گئے تھے۔ مرک کو پچانوے کروڑ ڈالر اپنی دوا Vioxx کے ستھ مسائل چھپانے پر دئے گئے۔ اس دوا کو مارکیٹ سے ہٹا لیا گیا لیکن نہ جانے یہ کتنے لوگوں کیلئے ہارٹ اٹیک کی وجہ بن چکی تھی۔ گلیکسو سمتھ کلائن کے پاس جرمانے ادا کرنے کا ریکارڈ ہے۔ یہ تین ارب ڈالر کی رقم تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر یہ فراڈ الگ رکھ دئے جائیں تو ادویات کی ڈویلپمنٹ خود میں آسان نہیں۔ ہر جگہ پر قوانین موجود ہیں جو یہ لازم کرتے ہیں کہ ان کو جانوروں اور انسانوں پر ٹیسٹ کیا جائے۔ اب ایک مسئلہ یہ ہے کہ لازمی نہیں کہ جانوروں پر ٹیسٹ بہت اچھی انفارمیشن دے سکیں۔جانوروں کا میٹابولزم اور بائیولوجی الگ ہے۔ ان کی تمام بیماریاں انسان والی نہیں ہیں۔ مثلاً، چوہے کھانستے نہیں ہیں۔ جب الزائمر کی دوا کا ٹیسٹ کرنا تھا تو ایک مسئلہ یہ تھا کہ چوہوں کو الزائمر نہیں ہوتا۔ پہلے ایسے چوہے تیار کئے گئے جن کو الزائمر ہو سکے۔ انہیں الزائمر کروایا گیا۔ پھر ان پر دوا (BACE inhibitors) ٹیسٹ کی گئی جو بہت موثر رہی۔ لیکن اس دوا کو انسانوں پر ٹیسٹ کیا گیا تو یہ بیماری مزید خراب ہو گئی۔ 2018 میں یہ ٹیسٹ روک دئے گئے۔ ایک اور مسئلہ کلینکل ٹرائل کے ساتھ ہے۔ اس میں حصہ لینے والوں میں ایسے مریضوں کا انتخاب کیا جاتا ہے جن کو کوئی اور مرض نہ ہو۔ ایسا کرنا ضروری ہے ورنہ یہ معلوم نہ ہو پائے کہ دوا کا اثر بیماری پر کس طرح سے ہے۔ (یہ confounding variables ہٹانے کا مسئلہ ہے)۔ جبکہ دوسری طرف، اصل دنیا میں یہ ویری ایبل تو موجود ہوتے ہیں۔ ٹرائلز سے ہمیں یہ پتا نہیں لگتا کہ یہ والی دوا کسی اور دوا سے ملکر کیسے اثر کرتی ہے۔ تمام ادویات فوائد اور خطرات کے ساتھ آتی ہیں اور عام طور پر انہیں اچھی طرح سٹڈی نہیں کیا گیا ہوتا۔ اس لئے کہ ایسا کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید میڈیسن کا مثبت اثر بلاشبہ بہت زیادہ ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ پرفیکٹ ہونے کے قریب بھی نہیں۔ ایسے بہت سے میڈیکل پروسیجر ہیں جو مفید نہیں ہیں۔ یہ سادہ حقیقت ہے کہ میڈیکل سائنس خود میں اکیلے سب کچھ نہیں کر سکتی۔ لیکن اسے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔ دوسرے فیکٹر بھی بہت اثر رکھتے ہیں۔ 2016 میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق نے اس وقت سرپرائز دیا جب اس سے پتا لگا کہ ایسے ڈاکٹر جو ہمدردی میں زیادہ سکور رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کے علاج سے ہونے والی پیچیدگیاں چالیس فیصد تک کم ہوتی ہیں۔ معالج کے لئے روزمرہ کی انسانی خاصیتیں ۔۔۔ empathy اور common sense ۔۔۔۔ اتنی ہی اہم ہیں جتنا کہ ٹیکنالوجی کے جدید آلات۔ اور یہ معالج کے پاس دستیاب وہ اوزار ہیں جن کا استعمال کرنے میں غلط یا مضر ہونے کا امکان نہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (99) ۔ میڈیکل سائنس کے مسئلے | Apna Pasrur