بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (98) ۔ غلط مثبت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (98) ۔ غلط مثبت. میڈیسن میں کچھ بھی سادہ نہیں۔ اور یہاں پر ایک اور مسئلہ ہے جو اس کے نتائج کو تجزیہ زیادہ مشکل کر دیتا ہے۔ یہ ضرورت سے زیادہ علاج کا مسئلہ ہے۔ میڈیسن کی تاریخ میں ڈاکٹروں کی توجہ بیمار لوگوں کو شفایاب کرنے پر رہی ہے۔۔ لیکن اب میڈیسن میں توانائی اس بات پر بھی صرف کی جاتی ہے کہ بیماری کو سر اٹھانے سے پہلے ہی ختم کر دیا جائے۔ اور اس نے میڈیکل کے شعبے کو بہت تبدیل کر دیا ہے۔ میڈیسن میں ایک پرانا مذاق ہے۔ سوال: ایک صحت مند شخص کون ہے؟ جواب: وہ جس کے ابھی تک طبی معائنہ نہیں کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید ہیلتھ کئیر کے پیچھے یہ سوچ رہی ہے کہ ایک شخص کو زیادہ سے زیادہ غور سے دیکھا جائے۔ منطق کہتی ہے کہ کچھ بھی گڑبڑ نظر آئے تو اسے پہلے سے سنبھال لینا چاہیے تا کہ آگے چل کر خرابی نہ پیدا کرے۔ یہ غلط حکمتِ عملی نہیں لیکن اس نے ایک نئے مسئلے کو جنم دیا ہے۔ یہ غلط مثبت کا مسئلہ ہے۔ اس کے لئے ہم چھاتی کے سرطان کی مثال دیکھتے ہیں۔ یہ بڑی سنجیدہ بیماری ہے۔ اگر اسے ابتدا میں پکڑ لیا جائے تو علاج ہونے کے اچھے امکان ہیں۔ لیکن اگر یہ پھیل جائے تو پھر مشکل ہو جاتی ہے۔ کتنا ہی اچھا ہو کہ اگر اسے اپنے ظاہر ہونے سے پہلے ہی ابتدا میں پکڑ لیا جائے؟ اور ہمارے پاس ایسا ٹیسٹ موجود ہے۔ سکریننگ سے اس کی معلومات لی جا سکتی ہے! زبردست؟؟ بدقسمتی سے میڈیکل میں کچھ بھی سادہ نہیں۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سٹڈی سے پتا لگتا ہے کہ بیس سے تیس فیصد خواتین جن کا ٹیسٹ صاف آیا ہوتا ہے، دراصل ان میں ٹیومر پایا جاتا ہے۔ یہ تشویش ناک ہے لیکن دوسری طرف یہ ٹیسٹ ایسے ٹیومر بھی پکڑ لیتے ہیں جن کو نظرانداز کر دینا چاہیے تھا۔ ایسے کئی ٹیومر ہیں جو اس قدر سست رفتار ہوتے ہیں کہ انہیں اگر کچھ بھی نہ کہا جائے کہ یہ باقی عمر خطرہ نہ بنتے۔ برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق بتاتی ہے کہ ایسے تیس فیصد کیس ہیں جن میں سکریننگ سے پکڑے جانے کے نتیجے میں ہونے والا علاج غیرضروری تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درحقیقت میموگرام پڑھنا اتنا آسان نہیں۔ کئی میڈیکل پروفیشنلز بھی کئی بار اس کے چیلنج کا ٹھیک اندازہ نہیں لگا پاتے۔ جیسا کہ ٹموتھی جورگینسن کے تجربات بتاتے ہیں کہ دو ماہرین کے اندازوں میں بھی بہت فرق نکل سکتا ہے۔ اس کا ایک بدقسمت نتیجہ یہ ہے کہ چھاتی کے کینسر کی سکریننگ اتنی زیادہ زندگیاں نہیں بچاتی جتنا خیال کیا جاتا ہے۔ سب کچھ ملا کر جو نتیجہ نکلتا ہے، وہ یہ کہ اگر سکریننگ نہ کی جائے تو چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک ہزار میں سے پانچ ہو گی۔ اور سکریننگ کروانے والوں میں ایک ہزار میں سے چار۔ بیس فیصد کی یہ کمی یقیناً مفید ہے۔ لیکن اتنا نہیں جتنا عام خیال ہے۔ مرد حضرات میں ایسا پروسٹیٹ کی سکریننگ کے ساتھ ہے۔ یہ پھیپھڑوں کے کینسر کے بعد مردوں میں سب سے زیادہ کینسر ہے اور بہت عام ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹیسٹ (PSA test) بہت قابلِ اعتبار نہیں۔ یہ اس کے امکان کا بتاتا ہے۔ جبکہ اس کی تصدیق بائیوپسی سے ہوتی ہے۔ یہ تکلیف دہ پروسیجر ہے اور اس سے نکلنے والے نتیجے کا تعلق اس سے ہے کہ جو سیمپل نکلا، اس میں ٹیومر والا حصہ آیا یا نہیں۔ اور یہ صرف قسمت ہی ہے۔ دوسرا یہ کہ موجودہ ٹیکنالوجی سے یہ پتا نہیں لگتا کہ کینسر کتنا جارحانہ ہے۔ اس غیریقینی معلومات کی بنیاد پر فیصلہ لینا ہوتا ہے کہ سرجری کی جائے یا ریڈی ایشن دی جائے۔ یہ آسان فیصلے نہیں اور بائیوپسی خود بھی خطرے سے خالی نہیں۔ پروفیسر رچرڈ ایبلن نے 1970 میں پروسٹیٹ سپیسفک اینٹی جن دریافت کی تھی۔ وہ کہتے ہیں کہ “امریکہ میں پروسٹیٹ ٹیسٹ پر ہونے والا سالانہ خرچ تین ارب ڈالر ہے اور میری نظر میں یہ بے فائدہ ہے۔ جب میں نے دہائیوں پہلے اپنی دریافت کی تھی تو میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس قدر وقت گزر جانے کے بعد ہم یہاں کھڑے ہوں گے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھ ٹرائلز کا میٹاڈیٹا یہ دکھاتا ہے کہ ایسا نہیں کہ یہ ٹیسٹ بالکل بے فائدہ ہیں۔ اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ پی ایس اے ٹیسٹ یا سکریننگ ٹیسٹ بے کار ہیں۔ ہمارے پاس دستیاب بہترین ٹول اس وقت یہی ہیں۔ اور خاص طور پر ہائی رسک مریضوں میں یہ زندگیاں بچاتے ہیں۔ لیکن ان کو کروانے والوں کو اس سب کے بارے میں مزید آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (98) ۔ غلط مثبت | Apna Pasrur