بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

بدن (94) ۔ امراض کے خطرات

بدن (94) ۔ امراض کے خطرات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (94) ۔ امراض کے خطرات. بڑھنے والی بیماریوں کی پہلی قسم (جینیاتی بیماریوں) کے برعکس دوسری قسم محض دریافت کا اضافہ نہیں بلکہ جدید دور میں ہونے والا اضافہ ہے۔ یہ جدید فراوانی اور سستی والی طرزِ زندگی کا نتیجہ ہے۔ پروفیسر لائبرمین اسے mismatch disease کہتے ہیں۔ ہمارا جسم ہمارے آباء جیسا ہے جبکہ طرزِ زندگی میں بہت فرق آ گیا ہے۔ گھنٹوں ٹی وی کے آگے بیٹھے بیٹھے وقت گزاری جسم کے لئے اس کا انوکھا استعمال۔ صحت مند زندگی کیلئے ہمیں اپنے آباء کے طرزِ زندگی سے کچھ مطابقت رکھنا ہو گی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم شکار کریں اور پھل توڑ کر کھائیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ فعال زندگی گزاریں۔ زیادہ میٹھے اور پراسسڈ خوراک سے پرہیز کریں۔ ایسا نہ کرنے سے ہمیں ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے خطرات کا سامنا ہوتا ہے جو ہمیں اب بڑی تعداد میں مار رہے ہیں۔ لائبرمین کے مطابق، “اس مسئلے کا حل بہتر ادویات اور طریقہ علاج میں نہیں ہے۔ mismatch disease آپ کو مار دے گی۔ ایسی ہونے والی 70 فیصد بیماریاں ایسی ہیں جنہیں ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ صرف زندگی گزارنے میں کچھ دانشمندی کی ضرورت ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنے والے وقتوں میں امراض میں سے سب سے خطرہ کس کا ہے؟ مائیکل کنچ اس کا جواب دیتے ہیں، “فلو۔ اور اس میں کوئی شبہ نہیں۔ فلو اس سے بہت خطرناک ہے جتنا اسے سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس وقت امریکہ میں ہی سالانہ تیس سے چالیس ہزار لوگوں کی موت کا سبب بنتا ہے۔ اور ایسا اچھے سال میں ہوتا ہے۔ اور اس کا ارتقا تیزی سے ہوتا ہے جس وجہ سے یہ خطرناک ہے”۔ ہر سال فروری میں عالمی ادارہ صحت اور CDC ملکر فیصلہ کرتے ہیں کہ آنے فلو سیزن کیلئے کیا کیا جائے۔ اس کیلئے مشرقی ایشیا میں اس وقت کے بیماری کے ٹرینڈ کو دیکھا جاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ فلو کے سٹرین بہت متنوع ہیں اور پیشگوئی مشکل ہے۔ آپ نے شاید ایسے نام سنے ہوں۔ H5N1 یا H3N2۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فلو کے وائرس کی سطح پر دو قسم کے پروٹین ہوتے ہیں۔ ہیماگلوٹینن اور نیورامیناڈیس۔ H5N1 کا مطلب یہ ہے کہ وائرس ہیماگلوٹینن کی پانچویں معلوم ویری ایشن اور نیورامیناڈیس کی پہلی معلوم ویری ایشن رکھتا ہے۔ اسے عرفِ عام میں برڈ فلو کہتے ہیں اور یہ اپنا شکار ہونے والے نصف سے زائد مریضوں کو مار دیتا ہے۔ چونکہ یہ انسانوں سے انسانوں میں نہیں لگتا، اس لئے اس سے ہونے والی ہلاکتیں زیادہ نہیں۔ اس نے اب تک اس صدی میں چار سو لوگوں کی جان لی ہے۔ خطرہ یہ ہے کہ یہ میوٹیٹ ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی ادارہ صحت 28 فروری کو اپنے فیصلے کا اعلان کرتا ہے اور فلو کی ویکسین بنانے والے ادارے اس کے حساب سے ویکسین بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ فلو کی ویکسین فروری سے اکتوبر تک تیار ہوتی ہے۔ یہ اس امید پر کہ فلو کے سیزن کی تیاری ہو جائے گی۔ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ اگر اس دوران کوئی نیا فلو وائرس آ جائے تو کیا یہ اس کے خلاف بھی موثر ہو گی۔ مثلا، 2018 کے فلو سیزن میں تیار ہونے والی ویکسین سے یہ بیماری کم ہونے کا امکان صرف 36 فیصد کم ہوتا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کنچ کا کہنا ہے کہ “حقیقت یہ ہے کہ ہم فلو کیلئے بہت اچھی تیاری نہیں رکھتے۔ سپینش فلو نے ایک صدی قبل کروڑوں لوگ مارے تھے۔ تب سے لے کر آج تک فلو کے وائرس نے پھر ایسا نہیں کیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم خوش قسمت رہے ہیں”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (94) ۔ امراض کے خطرات | Apna Pasrur