بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (90) ۔ زچہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (90) ۔ زچہ. حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار نہیں تھا۔ 1873 میں ایک ڈاکٹر نے لکھا، “سب سے قابلِ اعتبار طریقہ یہی ہے کہ نو ماہ انتظار کر لیا جائے۔ اور برطانوی نصاب میں میڈیکل سٹوڈنٹس کو 1886 تک زچگی کے بارے میں نہیں پڑھنا لازم نہیں تھا۔ بچے کی پیدائش کا مرحلہ خطرناک بھی تھا۔ زچہ اور بچہ کی اموات کی شرح زیادہ تھی۔ اڑھائی سو سال تک سب سے بڑا خوف زچگی کا بخار (puerperal fever) تھا۔ اور یہ اچانک ہی کہیں سے نمودار ہو گیا تھا۔ سب سے پہلے 1652 میں جرمنی میں یہ پایا گیا اور پھر یورپ بھر میں پھیل گیا۔ یہ پیدائش کی بعد اچانک آتا تھا اور بھلی چنگی ماں کو نڈھال کر دیتا تھا اور بہت سوں کو زندہ نہیں چھوڑتا تھا۔ اس کی کئی وباوں میں اموات کی شرح نوے فیصد رہی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سن 1847 تھا جب ویانا کے ایک میڈیکل انسٹرکٹر اگناز سیملویس کو خیال آیا کہ اس کا تعلق ہاتھوں کی صفائی سے ہو سکتا ہے۔ اگر طبی معائنے سے پہلے ڈاکٹر اچھے طرح ہاتھ دھو لیں تو یہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے لکھا کہ یہ سب صفائی کا مسئلہ ہے۔ بدقسمتی سے ان کی بات سننے والا کوئی نہیں تھا۔ سیملویس کچھ غیرروایتی شخصیت کے بھی مالک تھے۔ انہیں بالآخر اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ بالآخر، انہیں نفسیاتی علاج کے ہسپتال میں بھیج دیا گیا۔ یہاں پر گارڈز کے ہاتھوں ہونے والی پٹائی نے ان کی جان لے لی۔ سیملویس اپنے خیال اور اس پر اصرار کرنے کے بارے میں بالکل درست تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہسپتالوں میں ڈاکٹر ماوٗں کی جان ہاتھوں کی ٹھیک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے لیتے رہے۔ اس میں وقت لگا لیکن ہائی جین کی اہمیت نے جگہ بنا لی۔ زچگی کا بخار بہت دیر تک باقی رہا۔ 1932 میں زچگی کے وقت ہونے والی چالیس فیصد اموات اس سے ہوتی تھی۔ اس وقت بھی یورپ اور امریکہ میں 238 میں سے ایک ماں کی وفات زچگی سے ہوتی تھی۔ اب یہ تعداد 9000 میں سے ایک ہے۔ یہ اچھی خبر ہے کہ دنیا بھر میں ماں بننا اب پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ محفوظ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچہ اپنی ماں سے پلیسنٹا کے ذریعے منسلک ہوتا ہے۔ بچے کو غذا اور آکسیجن اس کے ذریعے ملتی ہے اور یہ فاضل مادے بھی نکالتا ہے۔ اور اس کے بارے میں ہماری معلومات اچھی نہیں ہے۔ برسوں تک میڈیکل تحقیق کی توجہ کا مرکز بچے پر رہا ہے۔ پلیسنٹا ساتھ کی ایک اضافی سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ زیادہ پرانی بات نہیں جب محققین نے معلوم کیا ہے کہ یہ صرف آکسیجن پہنچانے اور فاضل مادے ہٹانے سے زیادہ کام کرتا ہے۔ یہ ماں کی طرف سے کسی زہریلی چیز یا جراثیم وغیرہ کو بچے تک پہنچنے سے روکتا ہے۔ ہارمونز کو تقسیم کرتا ہے۔ اور ماں کی خامیوں کو دور کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ماں سگریٹ نوشی کرے یا نشہ کرے یا نیند پوری نہ کرے تو جسم پر ہونے والے مضر اثرات سے بچے کو بچاتا ہے۔ یہ ایک قسم کی نیم ماں کا کردار ادا کرتا ہے۔ یہ جادو تو نہیں کر سکتا کہ ماں کی ہر حرکت سے بچا لے لیکن اس کی وجہ سے فرق پڑتا ہے۔ ہم اب جانتے ہیں کہ حمل خراب ہونے کی بڑی وجہ پلیسنٹا کا مسئلہ ہے۔ اور یہاں پر ہمارا علم کم ہے۔ یہ جراثیم کے خلاف رکاوٹ بنتا ہے لیکن سب کے خلاف نہیں۔ مثلاً، زیکا وائرس اسے پار کر جاتا ہے اور پیدائشی نقائص کا سبب بنتا ہے۔ جبکہ اس وائرس سے بہت قریب مماثلت رکھنے والا ڈینگی وائرس ایسا نہیں کر پاتا۔ کسی کو علم نہیں کہ یہ ایک وائرس کو کیسے روک لیتا ہے جبکہ دوسرے کو نہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (90) ۔ زچہ | Apna Pasrur