بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (89) ۔ دو خلیے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (89) ۔ دو خلیے. انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید کرتا ہے۔ نطفہ ایک بیرونی رکاوٹ عبور کرتا ہے۔ یہ zona pellicida ہے۔ اور اگر سب کچھ ٹھیک رہے تو پھر یہ دونوں مدغم ہو جاتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ایک برقی فورس فیلڈ متحرک ہو جاتا ہے جو دوسرے سپرم کو آنے سے روک دیتا ہے۔ ان کا یہ ادغام زائگوٹ ہے۔ اب وہ عمل شروع ہو گیا جو نئی زندگی کا آغاز ہے۔ لازمی نہیں کہ یہ کامیاب رہے۔ نصف سے زیادہ اس کے بعد خاموشی سے ناکام ہو جاتے ہیں جن کا پتا بھی نہیں لگتا۔ اور ایسا نہ ہو تو پھر پیدائشی نقائص کی شرح بارہ فیصد ہو (جبکہ یہ صرف دو فیصد ہوتی ہے)۔ اور اگر اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے تو ایک ہفتے میں زائگوٹ سے دس کے قریب خلیات بن چکے ہوتے ہیں۔ یہ pluripotent stem cells ہیں۔ یہ بائیولوجی کا ایک بڑا معجزہ ہیں۔ یہ طے کرتے ہیں کہ آنے والے اربوں خلیات کی تنظیم اور نیچر کیسی ہو گی۔ اور ان سے ننھا منا اور پیارا سا انسان کیسے برآمد ہوں گے۔ وہ موقع ان ایک جیسے خلیات سے بننے والے نئے خلیات میں تفریق ہونے لگتی ہے gastrulation کہلاتا ہے۔ اور یہ ایک بہت اہم وقت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بڑھنے کی رفتار تیز ہو گئی ہے۔ تین ہفتوں کے بعد اس نئے وجود میں دھڑکتا دل آ جائے گا۔ 102 دنوں میں آنکھیں جو جھپک سکتی ہوں گی۔ 280 روز میں بچہ دنیا میں آنے کیلئے تیار ہو گا۔ اس دوران خلیات کی تقسیم کے 41 سائیکل ہوئے ہوں گے تا کہ پہلی خلیے سے چھوٹے انسان تک پہنچا جا سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دوران میں والدہ کے جسم میں تبدیلیاں آ رہی ہوں گی۔ ان میں سے ایک ہونے والی متلی (morning sickness) ہے جو عام طور پر ابتدائی تین مہینوں میں رہتی ہے۔ یہ ہوتی کیوں ہے؟ اس کی سب سے عام تھیوری یہ ہے کہ اس کی وجہ سے ماں اس وقت میں کھانے میں احتیاط رکھتی ہے۔ لیکن یہ اس بات کی وضاحت نہیں کرتا کہ یہ چند ہفتوں بعد کیوں رک جاتی ہے۔ حالانکہ اس وقت بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔ اور دوسرا یہ کہ اگر محفوظ غذا بھی لی جائے، تب بھی فرق کیوں نہیں پڑتا۔ بہرحال، morning sickness کی وجہ کے ٹھیک سے پتا نہ ہونے کے علاوہ نہ ہی اس کا علاج ہے اور 1960 کی دہائی میں تھالیڈومائیڈ کے تباہ کن نتائج کے بعد نہ ہی اس بارے میں کسی تحقیق ہونے کا جلد امکان ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (89) ۔ دو خلیے | Apna Pasrur