بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (86) ۔ درد کے علاج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (86) ۔ درد کے علاج. درد عجیب ہے کہ یہ متغیر رہتی ہے۔ صورتحال کے مطابق بڑھ جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے یا نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اور کسی انتہا کی حالت میں دماغ اسے محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اس کا ایک مشہور واقعہ نپولین کی جنگ میں آسٹرین کرنل کا تھا جو گھوڑے پر بیٹھ کر آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔ انہیں کسی نے بتایا کہ ان کی دائیں ٹانگ گولے سے اڑ چکی ہے تو ان کا جواب تھا، “اوہو، اس کا پتا ہی نہیں لگا” اور پھر اپنے کام میں مگن رہے۔ ۔۔۔۔۔ پریشانی اور ڈیپریشن ہمیشہ درد محسوس ہونے کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔ اور اچھی خوشبو، اچھی تصاویر، سریلی آواز، اچھا کھانا اس میں کمی لاتے ہیں۔ ایک اچھے ہمدرد ساتھی کا پاس ہونا انجائنا کی تکلیف کو نصف کر دیتا ہے۔ توقع کا بھی اہم کردار ہے۔ ٹریسی اور ان کی ٹیم کے تجربات میں سے ایک میں تکلیف میں مبتلا مریضوں کو مارفین دی گئی لیکن اس کا انہیں بتایا نہیں گیا۔ اس کا اثر بہت کم رہا۔ درد کے احساس میں درد ہونے کی توقع کا بڑا ہاتھ ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو کسی درد کا شکار ہیں جس سے نکل نہیں سکتے۔ امریکی ادارہ ادویات کے مطابق دس کروڑ لوگ دائمی درد کا شکار ہیں اور ان میں سے بیس فیصد وہ ہیں جو اگلے بیس سال تک اس کا شکار رہیں گے۔ ان میں کینسر، دل کی بیماری اور ذیابیطس سے ہونے والی تکالیف بھی آ جاتی ہیں۔ اور یہ زندگی کا معیار بہت کم کر دیتی ہیں۔ میڈیکل سائنس کے پاس محفوظ اور دیر تک اس سے چھٹکارا پانے کا کوئی طریقہ نہیں تھا۔ اور اب بھی زیادہ ترقی نہیں ہو سکی۔ اینڈریو رائس امپریل کالج لندن میں درد کے محقق ہیں۔ انہوں نے نیچر جریدے کو 2016 میں بتایا، “ہمارے پاس جو ادویات ہیں، وہ پندرہ سے پچیس فیصد مریضوں میں نصف کو سکون فراہم کر دیتی ہیں۔ اور یہ ہماری بہترین ادوایت ہیں۔ یعنی پچھتر سے پچاسی فیصد افراد کے لئے ہمارے پاس کچھ خاص نہیں”۔ ٹریسی کا کہنا ہے کہ درد سے آرام ادویات بنانے والی کمپنیوں کے لئے قبرستان ہیں۔ اربوں ڈالر اس تحقیق میں خرچ ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کچھ بھی ایسا نہیں جو موثر طریقہ سے درد کو کنٹرول کر لے اور اس کی لت نہ لگے۔ اس کا ایک نتیجہ opioid crisis ہے۔ اوپیئیڈ تکلیف رفع کرنے والی اشیا ہیں جو ہیروئن کی طرح کام کرتی ہیں اور اسی سورس سے آتی ہیں۔ طویل مدت تک انہیں بہت کم استعمال کیا جاتا رہا۔ سرجری کے بعد مختصر مدت کے لئے آرام دینے کیلئے یا پھر کینسر کے علاج کے دوران۔ لیکن پھر بیسویں صدی کے اختتام پر ادویات بنانے والے اداروں نے انہیں درد کے مسئلے کے طویل مدتی حل کے طور پر مشتہر کرنا شروع کر دیا۔ پرڈو فارما کی ایک ویڈیو بہت مشہور ہوئی۔ یہ کمپنی آکسی کونٹن کے نام سے دوا بیچتی تھی۔ اس اشتہار میں ایک ڈاکٹر کیمرے کی طرف دیکھ کر بتاتے ہیں کہ اوپیئڈ بالکل محفوظ ہیں اور کچھ نشہ نہیں دیتے۔ ڈاکٹرز اس بارے میں غلط تھے۔ انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے اور کیا جانا چاہیے”۔ حقیقت یہ نہیں تھی۔ لوگ اس کے نشے کے عادی ہونے لگے اور مرنے لگے۔ اس وقت بیس لاکھ امریکی اس کے نشے کی لت میں مبتلا ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادویات میں علاج کی مایوسی کا ایک اور حل جو آئرین ٹریسی تجویز کرتی ہیں، وہ یہ سمجھنا ہے کہ لوگ ورزش اور کوگنیٹو تھراپی کی مدد سے درد سے کس طرح مقابلہ کر سکتے ہیں۔ دماغ کی امیجنگ اس بارے میں مدد کر رہی ہے کہ درد کیسے قابلِ برداشت بنائے جا سکتے ہیں۔ ہم بہت جلد تجاویز کا اثر قبول کر لیتے ہیں (جیسا کہ پلاسیبو ایفکٹ میں دیکھا جا سکتا ہے)اور یہ درد کی مینجمنٹ کے لئے بہت مفید ہے۔ پلاسیبو ایفیکٹ کا تصور پرانا ہے۔ نفسیاتی اثر جسم پر اثر فائدہ دے سکتا ہے۔ کسی کو معلوم نہیں کہ یہ کام کیسے کرتا ہے۔ لیکن اثر اصل ہے۔ ایک تجربے میں جن لوگوں کی عقل داڑھ کو نکالا گیا، ان کے چہرے پر الٹراساونڈ کا مساج کیا گیا اور تقریبا سب نے کہا کہ اس کی وجہ سے بہت اچھا اثر ہوا اور وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ اس میں دلچسپ بات یہ تھی کہ مشین آن ہو یا آف، اثر ایک ہی جتنا تھا۔ ایک اور تحقیق میں چمٹے سے دی جانے والی دوا کا اثر ہاتھ سے دی گئی دوا سے زیادہ تھا (چمٹے سے دی گئی دوا زیادہ “طاقتور” لگتی ہے”۔ پلاسیبو ایفیکٹ کے بے شمار اور حیران کن اثرات ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ پلاسیبو ان مسائل پر اثر نہیں کر پاتا جو شعور سے زیریں ہیں۔ یہ ٹیومر کم نہیں کر سکتا۔ بند شریان نہیں کھول سکتا۔ ٹوٹی ہڈی نہیں جوڑ سکتا۔ لیکن پھر بھی ۔۔۔ کم از کم پلاسیبو نے کم از کم کبھی کسی کو جلد قبر تک نہیں پہنچایا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (86) ۔ درد کے علاج | Apna Pasrur