بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (84) ۔ درد کا احساس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (84) ۔ درد کا احساس. درد کام کیسے کرتی ہے؟ یہ سوال ابھی حل شدہ سوال نہیں۔ دماغ میں درد کا کوئی مرکز نہیں۔ کوئی ایک ایسی جگہ نہیں جہاں درد کے سگنل اکٹھے ہوتے ہیں۔ ایک سوچ کو ہیپوکیمپس سے گزرنا ہے تا کہ وہ یادداشت بن سکے لیکن درد کہیں بھی سر اٹھا لیتی ہے۔ اپنے پیر کا انگوٹھا کہیں ٹکرا دیں تو ہونے والا احساس دماغ کے کسی حصوں میں ہو گا۔ جبکہ انگوٹھے پر ہتھوڑا مار دیں تو یہ حصے مختلف ہوں گے۔ اسی کو دوبارہ دہرائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ پیٹرن پھر بدل جائیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور عجیب چیز یہ ہے کہ دماغ میں خود درد کیلئے ریسپٹر نہیں۔ خود اس میں کچھ بھی ہو جائے، درد نہیں ہو گا۔ لیکن یہ وہ جگہ ہے جہاں درد کا “احساس” جنم لیتا ہے۔ درد صرف اسی وقت شروع ہوتی ہے جب اعصاب سے سگنل یہاں پہنچتے ہیں۔ پیر کے انگوٹھے سے یہ عمل شروع ہو سکتا ہے لیکن اُف اس وقت کریں گے جب یہ سگنل دماغ کو روشن کر دیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد پرائیویٹ ہے اور بالکل ذاتی چیز ہے۔ اس کی کوئی بھی بامعنی تعریف کرنا ممکن نہیں۔ درد کی تحقیق کی عالمی ایسوسی ایشن کے مطابق، “یہ وہ ناگوار احساس اور جذباتی تجربہ ہے جس کا تعلق اصل یا ممکنہ ٹشو کے ضرر سے کسی طرح ہو سکتا ہے”۔ تعلق کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ایسی چیز جہاں چوٹ ہو، یا چوٹ ہو سکتی ہو، یا ایسا لگے کہ چوٹ لگ سکتی ہے، یا ایسا احساس ہو جیسے چوٹ لگ گئی ہے۔ اصل میں بھی اور استعاراً بھی۔ اور یہ تعریف ہر شے کا احاطہ کر لیتی ہے۔ گولی کے زخم سے لے کر محبوب کی بے وفائی تک۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد کا تجربہ جلد کے بالکل نیچے خاص اعصابی کناروں سے شروع ہوتا ہے۔ یہ نوسیسپٹر ہیں۔ یہ تین قسم کی چیزوں پر ردِعمل دیتے ہیں۔ تھرمل، کیمیکل اور میکینیکل۔ (یا کم از کم یہی سمجھا جاتا ہے)۔ حیرت انگیز طور پر سائنسدان ابھی تک مکینیکل نوسیسپٹر تلاش نہیں کر سکے۔ اگر آپ کے انگوٹھے پر ہتھوڑا لگتا ہے یا کانٹا چبھتا ہے تو یہ میکینیکل سٹیمولس ہے لیکن ہم ابھی یہ تلاش نہیں کر پائے کہ جلد کے نیچے اس صورت میں ہوتا کیا ہے۔ لیکن ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہر قسم کی درد کے سگنل ریڑھ کی ہڈی اور دماغ تک دو قسم کے ریشوں کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں۔ تیزرفتار A-delta فائبر اور سست رفتار C فائبر۔ اگر آپ کو ہتھوڑا لگا ہے تو فوری طور پر ہونے والا احساس جس پر آپ چلا اٹھیں گے، A-delta فائبر کی وجہ سے ہے، جبکہ اس کے بعد ہونے والی دھڑکتی درد کی وجہ سی فائبر ہے۔ جبکہ چھونے کے نارمل سگنل، جیسا کہ پیر کے نیچے گھاس کا احساس یا ہاتھ پر دروازے کا ہینڈل پکڑنے کا یا گال کے نیچے تکیے کا لمس۔۔۔ یہ ایک الگ قسم کے ریسپٹرز کے ذریعے ہوتا ہے جو A- beta فائبر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اعصاب کے سگنل کی رفتار 120 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار ہے یعنی 430 کلومیٹر فی گھنٹہ۔ انسان کے چھوٹے سے سائز کیلئے یہ ترسیل فوری ہے۔ لیکن پھر بھی، زیادہ تیز ردِعمل دینے کیلئے ہمارے پاس reflexes ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اعصابی نظام دماغ تک بھیجے بغیر خود فیصلہ لے لیتا ہے تاکہ اہم فیصلہ لینے میں وقت ضائع نہ ہو۔ گرم چیز کو ہاتھ لگ جانے پر ہاتھ پیچھے کر لینے والا فوری ردِ عمل اس کی مثال ہے۔ ریڑھ کی ہڈی صرف جسم اور دماغ کے درمیان پیغام رسانی کی تاروں کیلئے ہی نہیں۔ یہ حسیاتی نظام کا فیصلہ لینے والا حصہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی نوسیسپیٹر polymodal ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مختلف قسم کے محرکات پر فعال ہو سکتے ہیں۔ ایک مثال یہ کہ مرچوں والا کھانا منہ میں کیمیائی نوسیسپٹر فعال کرتا ہے۔ یہی والے ریسپٹر گرم چیز پر تھرمل طریقے سے بھی فعال ہو جاتے ہیں۔ زبان فرق نہیں بتا پاتی۔ دماغ بھی کچھ کنفیوز ہو جاتا ہے۔ اسے یہ تو پتا لگ جاتا ہے کہ زبان پر آگ نہیں لگی ہوئی لیکن احساس کچھ ملتا جلتا ہی ہوتا ہے۔ اور اس سے عجیب بات یہ کہ کسی طریقے سے نوسیسپٹر لطف کا احساس بھی دے دیتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (84) ۔ درد کا احساس | Apna Pasrur