بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (81) ۔ روز کا ردھم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (81) ۔ روز کا ردھم. زمین سورج کے گرد گھومتی ہے اور اس کے وقت ہونے والی روشنی اور تاریکی کے سائیکل کے ساتھ ہی جاندار خود کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ پھولوں کے خوشبو دینے سے تتلیوں کی اڑان تک سب کچھ اس آفاقی ردھم کے ساتھ ساتھ ہے۔ ہمارے جسم، ذہنی اور رویوں پر تبدیلیاں بھی چوبیس گھنٹے کے سائکل پر ہوتی ہیں۔ ایسا ردھم جانوروں، پودوں اور جراثیم میں بھی ہے اور سرکیڈین ردھم کہلاتا ہے۔ یہ سیٹ کیسے ہوتا ہے؟ اس پر ایک مشہور تجربہ مائیکل سفرے نے 1962 میں کیا تھا۔ انہوں نے کوہِ ایلپس کے تاریخ غار میں آٹھ ہفتے گزارے۔ نہ ہی روشنی، نہ گھڑی، وقت گزرنے کا حساب رکھنے کا ان کے پاس کوئی بھی طریقہ نہیں تھا۔ انہیں اندازہ لگانا تھا کہ کب چوبیس گھنٹے گزر گئے۔ انہوں نے جب اپنے حساب کے مطابق 37 روز گزار لئے تو اصل میں 58 روز گزر چکے تھے۔ ہماری جسمانی گھڑی ماحول سے انفارمیشن لے کر خود کو ایڈجسٹ کرتی رہتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسمانی گھڑی کا ردھم نہ صرف چوبیس گھنٹوں پر ہے بلکہ موسمیاتی بھی۔ اور موسمیاتی ردھم ہم کئی غیرمتوقع جگہوں پر بھی معلوم کر رہے ہیں۔ موسموں کے ردھم کا اثر رویوں پر بھی ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ خودکشیوں کی تعداد میں اتار چڑھاو پر بھی۔ یہ سب سے زیادہ بہار میں کی جاتی ہیں۔ جنوبی کرے اور شمالی کرے میں بہار کا موسم آنے میں چھ ماہ کا فرق ہے اور ایسا کئے جانے میں بھی۔ سرکیڈین ردھم ادویات کے موثر ہونے پر بھی اثر ڈالتا ہے۔ امیونولوجسٹ ڈینیل ڈیوس کا کہنا ہے کہ مشہور ادویات میں سے تقریباً نصف ایسی ہیں جن کے اثر کا دن کے وقت سے تعلق ہے۔ غلط وقت پر انہیں لینے سے ان کا اثر کم ہوتا ہے۔ ہم سرکیڈین ردھم کی اہمیت سمجھنے کی شروعات پر ہیں۔ لیکن جہاں تک ہمیں معلوم ہے کہ ہر جاندار، بشمول بیکٹیریا کے، اپنی اندرونی گھڑی رکھتا ہے۔ یہ زندگی کا دستخط ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونا کب ہے؟ اس کا سارا کام سرکیڈین ردھم کا نہیں۔ ہم میں ایک قدرتی سلیپ پریشر بھی ہے۔ ہم جتنی زیادہ دیر جاگیں، یہ اتنا بڑھتا جاتا ہے۔ اس کی وجہ دماغ پر اکٹھے ہونے والے کیمیل ہیں۔ خاص طور پر ایڈینوسین۔ یہ جسم کی توانائی کے خرچ کی بائی پراڈکٹ ہے۔ جتنی زیادہ ایڈینوسین جمع ہوتی جائے، اتنی زیادہ نیند محسوس ہوتی ہے۔ ہمیں کتنی نیند کی ضرورت ہے؟ اس کا تعلق عمر اور صحت سے ہے۔ اس کی ضرورت سات سے نو گھنٹے کے بیچ ہے۔ نوزائیدہ بچے دن میں انیس گھنٹے سوتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کی نیند چودہ گھنٹے جبکہ ٹین ایج میں دس گھنٹے کی ہوتی ہے۔ تمام ماہرین اس پر متفق ہیں کہ ہم پچاس سال پہلے کے مقابلے میں کم سوتے ہیں اور یہ پریشان کن بات ہے۔ جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کیلئے وقت پر نیند پوری کرنا ضروری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ اور آخر میں ایک اور پرسرار چیز جو کہ جماہی ہے۔ اس کی ہمیں کچھ خاص سمجھ نہیں۔ بچے ماں کے پیٹ میں بھی جماہی لیتے ہیں (اور ہچکی بھی)۔ کوما کی حالت میں بھی یہ لی جاتی ہے۔ یہ ہر کسی کے روز کے معمول میں ہے اور پھر بھی ہمیں نہیں پتا کہ یہ کیوں ہے۔ ایک خیال ہے کہ اس کا کوئی تعلق اضافی کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنے سے ہے، لیکن کوئی اس کی وضاحت نہیں کر سکتا کہ کیسے۔ ایک اور خیال ہے کہ اس سے سرد ہوا اندر جاتی ہے جو کہ نیند کو دور کرتی ہے۔ اگرچہ میری کسی ایسے شخص سے ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی جس کی نیند جماہی لینے سے دور ہوئی ہو۔ کوئی سائنسی تحقیق جماہی اور انرجی لیول کا فرق نہیں بتا پائی۔ اس کا تعلق اس سے بھی نہیں کہ ہم کتنا تھکے ہوئے ہیں۔ جب ہم اچھی نیند لے کر اٹھتے ہین تو اس وقت لی جانے والے جماہی کا تعلق تھکن سے یقینی طور پر نہیں۔ اور اس کا زیادہ بڑا اسرار یہ ہے کہ یہ اس کو لیتے دیکھنا، یا پھر اس کے بارے میں سننا یا سوچنا ہی اسے شروع کر دیتا ہے۔ اور جی، مجھے پتا ہے کہ آپ اس وقت جماہی لے رہے ہیں یا لینے والے ہیں۔ اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس لئے اگلی جماہی سے پہلے اس پوسٹ کو سمیٹ دیتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (81) ۔ روز کا ردھم | Apna Pasrur