بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (78) ۔ نیند
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (78) ۔ نیند. نیند بڑی پرسرار شے ہے۔ ہمیں یہ علم ہے کہ یہ انتہائی ضروری ہے۔ لیکن ٹھیک سے معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہے۔ ہم یقین سے نہیں بتا سکتے کہ نیند کس لئے ہے۔ ایسا کیوں ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ فٹافٹ آ جاتی ہے جبکہ کچھ لوگوں کو سونے کے لئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ ہماری زندگیوں کا ایک تہائی حصہ اس حالت میں گزرتا ہے۔ جسم کا شاید ہی کوئی حصہ ہو جو نیند سے فائدہ نہیں اٹھاتا یا اس کے کم ہونے کی وجہ سے اسے نقصان نہیں پہنچتا۔ اگر بہت دیر تک نہ سویا جائے تو آپ فوت ہو جائیں گے۔ لیکن وہ کونسی چیز ہے جو نیند کی عدم موجودگی کی وجہ سے مار دے گی؟ اس کا معلوم نہیں۔ 1989 میں شکاگو یونیورسٹی میں ایک تجربہ کیا گیا (ایسا آج نہیں کیا جا سکتا) جس میں دس چوہوں کو اس وقت تک جگائے رکھا گیا جب تک وہ مر نہ گئے۔ یہ گیارہ اور بتیس دنوں کے درمیان ہوا جب موت نے انہیں آن لیا۔ ان کے پوسٹ مارٹم میں کسی بھی چیز کے ایبنارمل ہونے کا نشان نہیں تھا جو اس موت کی وضاحت کر دے۔ بس، ان کا جسم ہار مان گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیند کا تعلق بہت سے حیاتیاتی پراسس سے بتایا جاتا ہے۔ یادداشت کو یکجا کرنا، ہارمون کے توازن کو بحال کرنا، دماغ میں جمع ہونے والے نیوروٹوکسن کی صفائی کرنا، امیون سسٹم کو ری سیٹ کرنا۔ وہ لوگ جنہیں بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا مسئلہ ابتدائی سٹیج پر ہو، اگر اپنی نیند ایک گھنٹہ بڑھا لیں تو بلڈ پریشر میں نمایاں فرق پڑتا ہے۔ مختصراً یہ کہ لگتا ایسا ہے کہ جسم کی رات کو ہونے والی ٹیوننگ ہے۔ پرفیسر لورین فرانک 2013 میں نیچر جریدے میں لکھتے ہیں، “یہ کہانی ہر کوئی بتاتا ہے کہ نیند یادداشت کو دماغ بھر میں ٹرانسفر کرنے کے لئے اہم ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس آئیڈیا کے پیچھے کوئی براہِ راست شواہد نہیں”۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو پھر یہ کام کرنے کے لئے شعور کی بتی بجھا دینا کیوں ضروری ہے۔ اور ایسا نہیں کہ نیند کے دوران ہم صرف بیرونی دنیا سے منقطع ہو جاتے ہیں بلکہ زیادہ تر وقت ہم مفلوج بھی ہو جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاف طور پر، نیند صرف آرام کرنا نہیں، اس سے زیادہ ہے۔ ایک اور عجیب بات یہ ہے کہ وہ جانور جو سرمائی نیند (hibernation) لے رہے ہوں، وہ بھی بھی وقت پر نیند کے سائیکل سے گزرتے ہیں۔ ہائبرنیشن اور نیند، کم از کم نیورولوجیکل اور میٹابولک نقطہ نظر سے، ایک شے نہیں۔ ہائبرنیشن میں شعور نہیں ہوتا لیکن یہ نیند نہیں ہے۔ اور ایسے جانور کو روزانہ چند گھنٹے کی روایتی نیند کی ضرورت رہتی ہے۔ ایک اور عجیب بات یہ کہ سرمائی نیند کے لئے مشہور ریچھ دراصل ہائبرنیٹ نہیں کرتے۔ اصل ہائبرنیشن میں بے ہوشی کی سی کیفیت ہوتی ہے اور جسم کا درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق ریچھ ایسا نہیں کرتے۔ ان کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے اور یہ آسانی سے اٹھ بھی جاتے ہیں۔ ان کی ہائبرنیشن محض سست پڑے رہنے کی حالت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (78) ۔ نیند | Apna Pasrur