بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (75) ۔ نظامِ انہضام
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (75) ۔ نظامِ انہضام. اپنے اندر سے آپ بڑے ہیں۔ بہت بڑے۔ نہیں، یہ کسی حوصلہ افزائی کرنے والا کا محاورتاً بولا گیا فقرہ نہیں، یہ بائیولوجی کے نقطہ نظر سے سائز ہے۔ اوسط شخص میں غذائی نالی چالیس فٹ لمبی ہے۔ اور اس کو اگر کھول لیا جائے تو اس کا سطحی رقبہ چار کنال ہو گا۔ ایک نوالے کا اس میں سفر (bowl transit time) ہر فرد میں مختلف ہے۔ اس کا انحصار اس پر بھی ہے کہ کون دن میں کتنا چست ہے اور کتنا کھا رہا ہے۔ خواتین اور مردوں کا اس میں فرق زیادہ ہے۔ ایک مرد کے لئے اس سفر کا اوسط وقت 55 گھنٹے ہے جبکہ ایک خاتون کیلئئے 72 گھنٹے یعنی تقریباً ایک اضافی دن! ایسا کیوں ہے اور اس کا نتیجہ کیا ہے؟ ہمیں معلوم نہیں۔ موٹا حساب کتاب کیا جائے تو ایک کھانا معدے میں چار سے چھ گھنٹے گزارتا ہے۔ پھر چھوٹی آنت میں تقریباً چھ سے آٹھ مزید گھنٹے۔ یہاں پر اس کی غذائیت کو اخذ کیا جاتا ہے اور باقی جسم کو استعمال کے لئے (یا پھر چربی کے طور پر ذخیرہ کرنے کیلئے) بھیجا جاتا ہے۔ بڑی آنت میں یہ تین روز گزارتا ہے۔ یہاں پر ارب ہا ارب بیکٹیریا اس میں سے وہ نکالتے ہیں جو چھوٹی آنت میں نہیں کیا جا سکتا۔ یہ زیادہ تر فائبر ہے۔ اور اس وجہ سے آپ کو زیادہ فائبر کھانے کا کہا جاتا ہے۔ یہ ہماری آنتوں کے بیکٹیریا کو خوش رکھتا ہے اور (کسی نامعلوم میکانزم کے تحت) دل کی بیماری، ذیابیطس، آنت کے کینسر اور کئی طرح کی اموات کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ معدہ پیٹ میں ہے لیکن اس کی جگہ کچھ اونچی اور بائیں جانب ہے۔ یہ دس انچ لمبا ہے اور باکسنگ کی دستانے کی شکل کا ہے۔ اس کی کلائی والا حصہ جہاں سے خوراک داخل ہوتی ہے، پائلورس کہلاتا ہے۔ اور مکے والا حصہ فنڈس کہلاتا ہے۔ معدہ اتنا اہم نہیں جتنا عام طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ اسے اپنے کام سے زیادہ کریڈٹ دیا جاتا ہے۔ یہ کیمیائی اور فزیکل انہضام میں کچھ کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے لئے آنے والی خوراک کو نمک کے تیزاب( ہائیڈروکلورک ایسڈ) میں ڈبو دیتا ہے اور اس کے عضلات اپنے سکڑاو اور کھچاو سے اسے توڑتے ہیں لیکن یہ سب حصہ مدد تو کرتا ہے لیکن یہ ہاضمے کا کلیدی حصہ نہیں ہے۔ کسی بیماری کی صورت میں کئی لوگوں کا معدہ نکال لیا جاتا ہے اور ایسے لوگ کسی سنجیدہ خرابی کا شکار نہیں ہوتے اور بڑی حد تک نارمل زندگی گزار سکتے ہیں۔ اصل ہاضمہ اور جذب ہونا ۔۔۔ جس سے جسم توانائی حاصل کرتا ہے ۔۔۔ اس سے آگے ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معدے میں تقریبا ڈیڑھ لٹر گنجائش ہے۔ دوسرے جانداروں کے مقابلے میں یہ زیادہ بڑا نہیں۔ ایک بڑے کتے کا معدہ اس سے دگنی خوراک رکھ سکتا ہے۔ خوراک یہاں پر جب یہ یخنی کی طرح کی ہو جائے تو اسے کائم (chyme) کہا جاتا ہے۔ اور ہاں، پیٹ میں ہونے والی گّڑگّڑاہٹ معدے میں نہیں ہوتی، یہ زیادہ تر بڑی آنت کا کام ہے اور اس آواز کے لئے ٹیکنیکل لفظ borborygmi ہے۔ ایک کام جو معدہ کرتا ہے، وہ جراثیم کو تلف کرنے کا ہے۔ ایسا معدے کے تیزاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے بغیر ہمیں بہت سی چیزیں بیمار کر دیں۔ اور یہ ایک انہونی بات لگتی ہے کہ یہاں سے جراثیم آگے چلے جاتے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ ایسا بھی ہو جاتا ہے۔ اور اس لئے کہ ہم خود میں جراثیم سے لدی ہوئی چیزیں ٹھونستے رہتے ہیں جن میں سے کچھ معدے کے چنگل سے فرار ہو جاتے ہیں۔ امریکہ میں ہر سال فوڈ پوائزننگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار ہے جبکہ ایک لاکھ تیس ہزار کو ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ اور یہ موت کا بڑا تکلیف دہ طریقہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (75) ۔ نظامِ انہضام | Apna Pasrur