بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی

بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی. ہمیں کیا کھانا چاہیے، کتنا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے۔ یہ اہم سوالات ہیں جن کے بارے میں اچھی ہدایات معتبر ذرائع سے مل جائیں گی لیکن یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ ہمیں اندازہ تو ہے لیکن ٹھیک معلوم نہیں کہ غذا کے بارے میں ٹھیک گائیڈلائن کیا ہونی چاہیے۔ روغن، فیٹ، کولیسٹرول، چینی، نمک اور ہر قسم کے کیمیکلز کے درمیان کسی ایک چیز سے برآمد ہونے والے اثر کا طے کرنا آسان نہیں۔ اور صحت کے لئے صرف خوراک ہی نہیں، بہت سے دیگر عوامل بھی ہیں، ورزش، جسم پر چربی، ماحول، جینیات اور بہت کچھ اور۔ غذا کے بارے میں ایک فکر کی بات شوگر کا زیادہ استعمال ہے۔ اس کا تعلق بہت سی بیماریوں سے ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم میں سے اکثر لوگ چینی کا استعمال ضرورت سے زیادہ کر رہے ہیں۔ اور ضرورت سے کئی گنا زیادہ۔ نصف کے قریب شوگر ایسی خوراک میں ہے جس سے ہم آگاہ نہیں ہوتے۔ ڈبل روٹی، ڈریسنگ اور دوسری پراسسڈ خوراک میں۔ کیچپ کی بوتل کا ایک چوتھائی شوگر ہے۔ اور اگلا مسئلہ یہ ہے کہ بہت سی اچھی خوراک میں بھی شوگر ہے۔ جگر کو تو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آنے والی شوگر سیب سے آئی ہے یا پیپسی کولا سے۔ ہاں، یہ فرق ضرور ہے کہ سیب ہمیں وٹامن، منرل اور فائبر بھی دیتا ہے اور پیٹ بھی بھرتا ہے۔ اور یہاں پر ایک اور بات نوٹ کرنے کی ہے۔ آج کے جدید پھل مصنوعی چناو کے باعث پرانے وقتوں کے پھلوں سے کہیں زیادہ مٹھاس رکھتے ہیں۔ کئی پھل اور سبزیاں غذائی اعتبار سے معیار میں کم ہوئے ہیں۔ جدید پھلوں میں آئرن کی مقدار بیسویں صدی کے وسط کے مقابلے میں پچاس فیصد کم ہو چکی ہے جبکہ کیلشیم میں بارہ فیصد کمی ہوئی ہے۔ زرعی پریکٹس کی توجہ پیداوار بڑھانے پر رہی ہے جس میں کامیابی شاندار ہے۔ لیکن خوراک کے پیٹرن میں تبدیلی اسے عجیب سمت میں لے جا رہی ہے۔ امریکہ میں اس وقت سب سے مقبول سبزی فرنچ فرائی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری کنفیوژن کی ایک بڑی علامت نمک پر تنازعہ ہے جو حل شدہ نہیں۔ نمک ہمارے لئے انتہائی لازمی ہے۔ اس کے بغیر ہم زندہ نہیں رہ سکتے۔ نمکین ذائقے کو محسوس کرنے کیلئے ہماری زبان میں خاص بڈ ہیں۔ نمک کی کمی پانی کی کمی جتنی خطرناک ہے اور چونکہ ہم اسے پیدا نہیں کر سکتے تو اسے خوراک کا حصہ ہی ہونا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں کتنا نمک لینا چاہیے؟ کم لیں گے تو کمزوری اور تھکن کا شکار ہوں گے اور فوت ہو جائیں گے۔ زیادہ لیں گے تو بلڈ پریشر بڑھ جائے گا جس کی وجہ سے ہارٹ فیل یا سٹروک ہو سکتا ہے اور فوت ہو جائیں گے۔ برطانیہ کی ایک تحقیق نے اندازہ لگایا کہ برطانیہ میں ہر سال تیس ہزار لوگ زیادہ نمک لینے کی وجہ سے وفات پا جاتے ہیں جبکہ ایک اور سٹڈی نے نتیجہ نکالا کہ اس میں خطرہ صرف انہیں ہے جن کا بلڈ پریشر پہلے ہی زیادہ ہو جبکہ نمک کی کمی سے خطرہ کم از کم اتنا ہی بڑا ہے۔ اس پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ تصدیقی تعصب (confirmation bias) ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی شے کو ڈراونا بنا کر پیش کرنا کئی بار آسان ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو کوئی بتائے کہ گوشت کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے کینسر میں اٹھارہ فیصد اضافہ کر دیتا ہے؟ یہ درست ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ زندگی میں یہ کینسر ہونے کا امکان پانچ فیصد ہے جبکہ گوشت کے زیادہ استعمال سے یہ چھ فیصد ہو جاتا ہے۔ شاید آپ یہ رسک نہ لینا چاہیں لیکن بہرحال یہ فیصلہ موت کو آواز دینا نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے پیچھے بہت سے عوامل ہیں۔ ورزش، لائف سٹائل، نمک اور چینی کا استعمال، کولسٹرول، ٹرانس فیٹ، فیٹ وغیرہ۔ کسی ایک کو موردِ الزام ٹھہرانا آسان نہیں۔ ایک ڈاکٹر کے مطابق، “ہارٹ اٹیک کا پچاس فیصد جینیات کی وجہ سے ہے اور پچاس فیصد چیز برگر کی وجہ سے”۔ اس میں مبالغہ ہے لیکن نکتہ غلط نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے آسان عملی مشورہ یہ ہے کہ متوازن غذا کھائیں، زیادہ نہ کھائیں، چینی اور نمک کو بلاضرورت استعمال نہ کریں۔ سبزیاں زیادہ استعمال کریں۔ ہر قسم کی نشہ آور شے سے مکمل اجتناب کریں۔ قصہ مختصر یہ کہ اس بارے میں سب سے سمجھدار طریقہ سمجھدار بن کر رہنا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی | Apna Pasrur