بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

بدن (73) ۔ مضرِ صحت خوراک؟

بدن (73) ۔ مضرِ صحت خوراک؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (73) ۔ مضرِ صحت خوراک؟. زندگی بھر میں ہم شاید ساٹھ ٹن خوراک کھائیں گے۔ پچھلی ایک صدی میں خوراک ارزاں ہوتی گئی ہے اور اس پر آنے والا خرچ ہماری آمدنی کے مقابلے میں کم ہوتا رہا ہے۔ 1915 میں ایک اوسط امریکی اپنی آمدنی کا نصف کھانے پر خرچ کرتا تھا۔ آج ترقی یافتہ ممالک میں یہ گر کر چھ فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ پاکستان میں یہ ایک تہائی تک ہے۔ اور یہ ایک عجیب تضاد پیدا کرتی ہے۔ صدیوں تک لوگ غیرصحت بخش غذا غربت کی وجہ سے کھاتے رہے ہیں۔ اب ایسا کرنے کا خود انتخاب کیا جاتا ہے۔ ہم اس وقت ایک غیرمعمولی صورتحال میں ہیں۔ زمین پر موٹے لوگوں کی تعداد بھوکے لوگوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ وزن بڑھا لینا زیادہ مشکل نہیں، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت انگیز طور پر یہ معلوم کرنے میں بڑا وقت لگا کہ کونسی چیزیں صحت کے لئے اچھی نہیں۔ اور اس کو معلوم کرنے میں ایک ماہرِ غذائیات انسل کیز کا بڑا ہاتھ تھا۔ یورپ 1944 میں فاقہ زدگی کا شکار تھا۔ دوسری جنگِ عظیم کا ایک نتیجہ بڑے پیمانے پر ہونے والی بھوک تھا۔ کیز نے اس موقع پر ایک تجربہ کیا جو Minessota starvation experiment کہلاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ جسم پر طویل بھوک کا کیا اثر پڑتا ہے اور جسم اس سے بحال کتنے وقت میں ہوتا ہے۔ اس کیلئے انہوں نے تیس رضاکار بھرتی کئے۔ یہ سب جنگ مخالف تھے۔ انہوں نے چھ ماہ تک ناکافی خوراک لینا تھی۔ چھ ماہ میں اس گروپ کا اوسط وزن 152 پاونڈ سے گر کر 115 تک آ گیا۔ اس تجربے سے معلوم ہوا کہ طویل بھوک چڑچڑا، سست اور مایوس کر دیتی ہے۔ بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ اس میں مثبت چیز یہ تھی کہ جب نارمل غذا واپس لینا شروع کی تو جسم کی بحالی فوری ہوئی۔ وزن اور چستی جلد ہی واپس آ گئی۔ کیز نے اپنی تحقیقات پر فاقہ زدگی کے موضوع پر دو جلدوں پر مشتمل کتاب لکھی۔ 1950 میں یہ شائع ہوئی۔ اس وقت تک یورپ میں فاقہ زدگی کا مسئلہ ختم ہو چکا تھا۔ اس کے فوری بعد کیز نے ایک اور تحقیق شروع کی جس کی وجہ سے انہوں نے شہرت پائی۔ سات ممالک پر محیط بارہ ہزار لوگوں کی سٹڈی کی گئی۔ اس میں انہوں نے کھانے میں لئے جانے والے فیٹ اور دل کی بیماریوں کے درمیان تعلق دریافت کیا۔ آج تو کوئی اسے پڑھ کر حیران نہیں ہو گا، لیکن اپنے وقت میں یہ ایک انقلابی دریافت تھی۔ کیز کی اس کتاب سے قبل غذا پر ہونے والی تقریباً تمام تحقیقات غذا کی کمی کے جسم پر ہونے والے اثرات پر تھیں۔ لیکن کیز نے غذائی سائنس کا ایک سنگِ میل طے کیا تھا جس سے یہ معلوم ہوا تھا کہ زیادہ غذا اتنی ہی خطرناک ہے جتنا کہ کم غذا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے برسوں میں کیز کو بڑی تنقید کا نشانہ بننا پڑا لیکن انہوں نے اس شعبے میں ایک نیا راستہ کھول دیا تھا۔ ان کا انتقال سو سال کی عمر میں 2004 میں ہوا۔ ان کی دریافتوں کا اس وقت بھی غذائی گائیڈلائن پر بہت اثر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (73) ۔ مضرِ صحت خوراک؟ | Apna Pasrur