بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بدن (71) ۔ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ

بدن (71) ۔ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (71) ۔ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ. ہم خوراک میں جتنی بھی چیزیں لیتے ہیں (نمکیات، معدنیات، پانی وغیرہ وغیرہ) ان میں سے صرف تین ایسی ہیں جنہیں ہاضمے کے نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہیں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹ۔ ان کو اب باری باری دیکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروٹین پیچیدہ مالیکیول ہیں۔ ہمارے وزن کا پانچواں حصہ پروٹین ہیں۔ سادہ الفاظ میں، یہ امینو ایسڈ کی زنجیر ہیں۔ ابھی تک دس لاکھ مختلف اقسام کی پروٹین کو شناخت کیا جا چکا ہے اور پتا نہیں کہ کتنے مزید موجود ہیں۔ یہ سب صرف بیس امینو ایسڈ سے بنتے ہیں۔ اگرچہ قدرتی طور پر سینکڑوں امینو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو یہ کام کر سکتے تھے۔ آخر ایسا کیوں ہوا کہ صرف ان کی قلیل تعداد استعمال ہوئی ہے؟ یہ بائیولوجی کا بڑا اسرار ہے۔ اپنی تمام تر اہمیت کے باوجود، پروٹین کی اچھی تعریف نہیں۔ اگرچہ تمام پروٹین امینو ایسڈ سے بنتے ہیں لیکن ایسی کوئی متفق تعریف نہیں جو بتائے کہ کتنے امینو ایسڈ مل کر زنجیر بنائیں تو پروٹین کہلائی جائے گی۔ صرف یہی کہ اگر تھوڑی تعداد میں ملیں تو پیپٹائیڈ کہلائے جاتے ہیں۔ دس سے بارہ ہوں تو پولی پیپٹائیڈ۔ اور اگر زیادہ بڑے ہوں تو کسی مقام پر ان کو پروٹین کہہ دیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ایک عجیب چیز ہے کہ ہمیں پروٹین کو توڑنا پڑتا ہے تا کہ ان کے اجزا کی مدد سے اپنے لئے نئے پروٹین بنا سکیں، جیسے کہ یہ بلاک والے کھلونے ہوں۔ بیس میں آٹھ امینو ایسڈ ایسے ہیں جنہیں ہمارا جسم نہیں بنا سکتا اور یہ خوراک سے ہی لینا پڑتے ہیں۔ اگر یہ خوراک میں نہ ہوں تو کئی اہم پروٹین نہ بن سکیں گے۔ جو لوگ گوشت کھاتے ہیں ان کے لئے تو پروٹین کی کمی مسئلہ نہیں لیکن سبزی خور لوگوں کو اس بارے میں کچھ احتیاط کرنا پڑتی ہے کیونکہ ہر پودے سے یہ ضروری امینو ایسڈ نہیں ملتے۔ اور یہ دلچسپ ہے کہ دنیا میں ہر روایتی دسترخوان ایسی نباتات کے گرد ہے جو ضروری امینو ایسڈ فراہم کر دیں۔ ایشیا میں چاول اور سویابین جبکہ ریڈ انڈین کی لوبیے،سیاہ دال اور مکئی کی بنیاد پر خوراک اسی بنیاد پر ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہماری خوراک صرف ذائقے کی نہیں بلکہ جبکہ طور پر اپنی غذائی ضروریات کو پہچاننے کی بنیاد پر رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاربوہائیڈریٹ وہ مرکبات ہیں جو کاربین، ہائیڈروجن اور آکسیجن کی بنیاد پر ہیں جو مختلف اقسام کی شوگر کے طور پر آپس میں بندھے ہوئے ہیں۔ شوگر، فرکٹوز، گلیکٹوز، مالٹوز، سکروز، ڈی آکسی رائبوز وغیرہ۔ کئی کیمیائی طور پر پیچیدہ ہیں اور انہیں پولی سیکرائیڈ کہا جاتا ہے۔ جبکہ کئی سادہ ہیں اور مونو سیکرائیڈ کہلاتی ہیں۔ اگرچہ یہ سب شوگر ہیں لیکن ہر کوئی میٹھا نہیں۔ آلو یا پاسٹا میں پائے جانے والے نشاستے کے مالیکیول اتنے بڑے ہیں کہ مٹھاس کے ڈیٹکٹر کو فعال نہیں کرتے۔ تقریباً تمام کاربوہائیڈریٹ نباتات سے آتے ہیں۔ ان میں ایک استثنا ہے۔ یہ لاکٹوز ہے جو دودھ سے آتا ہے۔ ہم بہت سے کاربوہائیڈریٹ کھاتے ہیں لیکن جلد ہی استعمال کر لیتے ہیں۔ ایک وقت میں عام طور پر آدھا کلوگرام سے کم کاربوہائیڈریٹ جسم میں پایا جاتا ہے۔ ایک بات ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہضم ہونے کے بعد یہ شوگر ہی ہیں اور بہت سی۔ 150 گرام سفید چاول یا کارن فلیکس کا چھوٹا پیالہ خون میں گلوکوز کی سطح پر اتنا ہی فرق ڈالتے ہیں جتنا چینی کے نو چمچ۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (71) ۔ پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ | Apna Pasrur