بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

بدن (69) ۔ غذائی سائنس کی ابتدا

بدن (69) ۔ غذائی سائنس کی ابتدا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (69) ۔ غذائی سائنس کی ابتدا. ہمیں معلوم ہے کہ کیک یا برگر یا نہاری یا پائے یا قیمے والے پراٹھے یا ایسے دوسری چیزیں اگر زیادہ مقدار میں کھائی جائیں تو ان کے اثرات ہماری توند پر نظر آنے لگیں گے۔ لیکن ان کے پیچھے وہ کیا اعداد و شمار ہیں جو ہمیں گول مٹول بنا دیتے ہیں؟ کھانے کی انرجی میں کیلوری ایک عجیب اور پیچیدہ پیمائشی مقدار ہے۔ پہلی بات یہ کہاصل میں اسے کلو کیلوری کہنا چاہیے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ توانائی کی وہ مقدار ہے جو ایک کلوگرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری بڑھانے کے لئے درکار ہے۔ لیکن یہ تعریف ہمیں یہ طے کرنے میں بالکل مدد نہیں کرتی کہ کیا اور کتنا کھانا چاہیے۔ ایک شخص کو دن میں کتنی کیلوریز کی ضرورت ہے؟ اس کا کوئی سادہ معیار نہیں۔ 1964 تک امریکہ میں سرکاری گائیڈلائن یہ تھی کہ ایک اوسط مرد کو روزنہ 3200 کیلوریز جبکہ ایک خاتون کو 2300 کیلوریز کی ضرورت ہے۔ آج اس کو کم کر کے بالترتیب 2600 کیلوریز اور 2000 کیلوریز کر دیا جا چکا ہے۔ اور اس میں کوئی تعجب نہیں کہ کیلوریز کھائے جانے کی مقدار دوسری جانب سفر کر رہی ہے۔ امریکہ میں 1970 کے مقابلے میں آج فی شخص اضافہ پچیس فیصد کا ہے۔ یہ بہت بڑا اضافہ ہے (اور نہیں، 1970 میں بھوک یا افلاس نہیں تھا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید غذائی سائنس کا بانی ولبر ایٹواٹر کو سمجھا جاتا ہے۔ کیلوری کی پیمائش انہی کی ایجاد ہے۔ کیمسٹری کے پروفیسر کے طور پر انہوں نے تجربات کی ایک سیریز کی۔ ان میں سے کئی غیرروایتی سے تھے۔ ایٹواٹر کا مشہور پراجیکٹ ایک respiratory calorimeter بنانا تھا۔ یہ ایک بند الماری کی طرح تھا جس میں رضاکار پانچ دن تک گزارتے تھے۔ جبکہ ایٹواٹر اور ان کے مددگار ہر شے کی پیمائش کرتے تھے۔ کھانا اور آکسیجن کتنے استعمال ہوئے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ، یوریا، امونیا اور فضلہ وغیرہ کتنے نکلے وغیرہ وغیرہ۔ ایک وقت میں سولہ لوگ پیمائشوں اور حساب کتاب میں مصروف ہوتے تھے۔ زیادہ تر رضاکار طلبا یا یونیورسٹی کے ملازم تھے۔ ایٹواٹر نے اس طریقے سے چار ہزار مختلف طرح کی خوراک کی غذائی کیلوریز کی پیمائش کی۔ 1896 میں انہوں نے اپنا بڑا کام مرتب کیا۔ اگلی کئی دہائیوں تک یہ خوراک اور غذائیت کا انسائیکلوپیڈیا رہا۔ ایٹواٹر کے نکالے گئے نتائج میں بیشتر غلط تھے۔ لیکن اس میں ان کا قصور نہیں تھا۔ کسی کو وٹامن یا منرل وغیرہ کے تصورات کی سمجھ نہیں تھی۔ ان کے ہم عصروں کی نظر میں، کوئی ایک غذا دوسری سے برتر صرف اسی بنیاد پر ہوتی تھی کہ اس میں کتنا ایندھن ہے۔ اس بنا پر انہوں نے نتیجہ نکالا کہ سبزیاں اور پھل زیادہ توانائی فراہم نہیں کرتے اور عام شخص کی غذا کا حصہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس کے بجائے گوشت زیادہ کھانا چاہیے۔ ایٹواٹر کو سج نتیجے نے بہت پریشان کیا، وہ یہ کہ الکوحل میں خاصی کیلوریز موجود تھیں اور یہ اچھا ایندھن نکلا۔ مذہبی شخص ہونے کی وجہ سے ان کے لئے اسے رپورٹ کرنا دشوار تھا۔ لیکن بطور سائنسدان، ان کی پہلی ذمہ داری دیانت داری تھی۔ انہوں نے اس نتیجے کو بھی ٹھیک ٹھیک رپورٹ کیا اور اس پر اپنی یونیورسٹی کی طرف سے بھی سخت تنقید کا نشانہ بنے۔ صحت کے لئے شراب کی بڑی تباہ کاریوں کا بعد میں زیادہ بہتر علم ہوا لیکن اس تنازعے کے طے ہونے سے پہلے قسمت نے دخل اندازی کی۔ انہیں 1904 میں بڑا سٹروک ہوا اور تین سال بستر پر مفلوج پڑے رہنے کے بعد وہ انتقال کر گئے۔ اپنی زندگی میں غذائی سائنس کی جمع خرچ کے طریقے وضع کر کے انہوں نے اس شعبے میں جدید طرز سے تحقیق کی بنیاد ڈال دی تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (69) ۔ غذائی سائنس کی ابتدا | Apna Pasrur