بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت

بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت. پیٹر میڈاوار لبنانی نژاد سائنسدان تھے جو خود برازیل میں پیدا ہوئے اور نوجوانی میں برطانیہ آ گئے۔ یہ بیسویں صدی کی سائنس کا بڑا نام ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے وقت میں کیا گیا ان کا کام ان کیلئے وجہِ شہرت بنا۔ اور یہ کام امیون سسٹم پر ہونے والا ابتدائی کام تھا۔ میڈاوار آکسفورڈ میں اپنے باغ میں دھوپ سینک رہے تھے جب انہوں نے آسمان سے ایک جنگی جہاز گرتے دیکھا۔ یہ جہاز ان کے گھر سے صرف دو سو گز دور کریش ہو گیا۔ پائلٹ زندہ بچ گئے لیکن جسم جھلس گیا تھا۔ فوجی ڈاکٹروں نے اگلے روز میڈاوار کو بلایا کہ وہ نوجوان پائلٹ کو دیکھیں۔ میڈاوار اینٹی بائیوٹک پر تحقیق کر رہے تھے اور انہیں اس لئے بلایا گیا تھا کہ شاید وہ کچھ مدد کر سکیں۔ یہ ان کے لئے ایک ایسے سفر کا آغاز تھا جو انہیں نوبل انعام تک لے گیا۔ ڈاکٹروں کو ایک مسئلہ پریشان کر رہا تھا۔ یہ جلد کی پیوندکاری کا تھا۔ اگر کسی ایک شخص سے جلد حاصل کی جائے اور اسے دوسرے شخص میں پیوند کیا جائے تو شروع میں جسم اسے قبول کر لیتا ہے لیکن یہ جلد ہی مرجھا جاتی ہے اور مردہ ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے نے میڈاوار کی توجہ کھینچ لی۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جسم ایک ایسی شے کو مسترد کر دیتا ہے جو واضح طور پر مفید ہے؟ انہوں نے لکھا، “کلینک میں ہونے والا کام اچھا بھی ہے اور ضروری بھی۔ یہ ٹرانسپلانٹ تکلیف اور مشکل سے نجات دلا سکتا ہے۔ لیکن جلد کے ان پیوندوں کے ساتھ جسم ویسا سلوک کرتا ہے جیسے ان کی تباہی ہی ان کا علاج ہو”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال کیا جاتا تھا کہ سرجری کی تکنیک میں کچھ مسئلہ ہے اور اگر سرجن اپنی تکنیک کی خامیوں کو ختم کر سکیں تو یہ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن میڈاوار نے ایک اور چیز دریافت کی۔ اگر وہ اور ان کے ساتھی جلد کا دوسرا پیوند لگاتے تھے تو اس بار جسم اسے پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مسترد کر دیتا تھا۔ میڈاوار نے بعد میں معلوم کیا کہ امیون سسٹم اس بات کی تربیت لیتا ہے کہ اپنے نارمل اور صحت مند خلیات پر حملہ نہ کیا جائے۔ تجربات میں انہوں نے معلوم کیا کہ اگر ایک چوہے سے دوسرے میں جلد لگائے جائے تو یہ اس وقت کام کر جاتا ہے اگر جلد لینے والا چوہا بہت کم عمر ہو۔ اور اگر یہ بڑی عمر کا ہو چکا ہو تو پھر پیوند قبول نہیں ہوتا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ چھوٹی عمر میں جسم اس بات کو سیکھتا ہے کہ کس پر حملہ کرنا ہے اور کس پر نہیں۔ اگر ابتدائی زندگی میں یہ تربیت ہو جائے کہ اس جلد پر حملہ نہیں کرنا تو پھر ہی جسم اسے قبول کرتا ہے۔ یہ وہ بصیرت تھی جس کی دریافت پر میڈاور کو نوبل انعام ملا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیوڈ بین برج لکھتے ہیں۔ “اگرچہ آج ہمارے لئے یہ عام بات ہے لیکن میڈاوار کی بڑی دریافت تھی کہ انہوں نے بڑے اہم موقع پر ٹرانسپلانٹ اور امیون سسٹم میں تعلق تلاش کر لیا تھا اور یہ میڈیکل سائنس کے لئے بڑا ہی اہم قدم تھا۔ اس نے ہمیں بتایا کہ امیونیٹی اصل میں ہوتی کیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت | Apna Pasrur