بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (63) ۔ سوجن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (63) ۔ سوجن. جب جسم اپنا دفاع کر رہا ہوتا ہے تو اس جنگ کی حرارت کا ایک نتیجہ سوجن ہے۔ زخم کے قریب خون کی رگیں پھیل جاتی ہیں تا کہ زیادہ خون اس جگہ تک پہنچ سکے۔ اور خون کے ساتھ سفید خلیوں کی صورت میں فوج کو کمک بھی۔ یہ حملہ آوروں سے نپٹ سکیں اور اس کا نتیجہ اس حصے کے پھول جانے کی صورت میں نکلتا ہے۔ اس کی وجہ سے قریب کے اعصاب پر پریشر پڑتا ہے جسے ہم یہاں پر ہونے والی کسک کے طور پر محسوس کرتے ہیں۔ سرخ خلیوں کے برعکس سفید خلیے دورانِ خون کے نظام کو چھوڑ کر قریبی ٹشو میں گھس سکتے ہیں، جیسے کوئی فوج جنگل میں گشت کر رہی ہو۔ جب انہیں کوئی گھس بیٹھیا مل جائے تو یہ کیمیائی حملہ کر دیتے ہیں جو سائیٹوکائن ہیں۔ اور یہ آپ کو نڈھال کر دیتا ہے۔ بیماری میں ہونے والی نقاہت انفیکشن کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ یہ آپ کے بدن کا اپنا دفاع کرنے کی وجہ سے ہے۔ اور زخم سے نکلنے والی پیپ محض مردہ سفید خلیات ہیں جو آپ کو بچانے کے لئے اپنی جان گنوا بیٹھے۔ سوجن ایک نازک شے ہے۔ زیادہ ہو جائے تو یہ قریبی ٹشو کو گزند پہنچا دیتی ہے اور غیرضروری تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ اگر کم ہو جائے تو یہ انفیکشن روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے۔ غلط سوجن کئی بیماریوں کا باعث ہے۔ کئی بار امیون سسٹم اتنا فعال ہو جاتا ہے کہ یہ اندھا دھند اپنے میزائل فائر کرنے لگتا ہے۔ یہ سائٹوکائن طوفان ہے۔ اور یہ آپ کو مار دیتا ہے۔ ایسا کئی وبائی امراض میں دیکھنے میں آتا ہے (کووڈ ۱۹ کی اموات بھی اسی وجہ سے ہوئی ہیں)۔ لیکن سخت الرجی والے ری ایکشن میں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، کچھ لوگوں میں شہد کی مکھی کے کاٹنے سے بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیون سسٹم میں خلیاتی سطح پر جو کچھ ہوتا ہے اس کی ہمیں زیادہ اچھی سمجھ نہیں ہے۔ برائسن بتاتے ہیں کہ امیونولوجی کی لیبارٹری کے دورے میں کئی پوسٹ ڈاکٹریٹ سکالرز کمپیوٹر سکرین پر ایک ہائی ریزولیوشن تصویر بغور دیکھ رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے بتایا کہ ایک چیز انہوں نے ابھی دریافت کی ہے۔ یہ خلیے کی سطح پر بننے والا پروٹین کے چھلے ہیں جو یہاں بکھرے ہوئے ہیں جیسے روشندان ہوں۔ اس لیبارٹری سے باہر انہیں کسی نے نہیں دیکھا۔ تحقیق کرنے والے سکالر کہتے ہیں، “یہ تو ظاہر ہے کہ یہ کسی وجہ سے ہی بنے ہیں لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ وجہ کیا ہے۔ یہ اہم ہو سکتی ہے، یا پھر بالکل ہی غیراہم ہو سکتی ہے۔ ہمیں اس کا پتا لگانے میں چار سے پانچ سال لگ جائیں گے۔ اور یہی تو چیز ہے جو سائنس کو بیک وقت بہت دلچسپ بھی بناتی ہے اور مشکل بھی”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (63) ۔ سوجن | Apna Pasrur