بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (62) ۔ دفاعی خلیات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (62) ۔ دفاعی خلیات. امیون سسٹم کے مرکزی کردار پانچ طرح کے سفید خون کے خلیات ہیں۔ لمفوسائیٹ، مونوسائیٹ، بیسوفل، نیوٹروفل اور ایسنوفِل۔ یہ سب اہم ہیں لیکن امیونولوجسٹ کے لئے سب سے دلچسپ لمفوسائیٹ ہیں۔ یہ شاید جسم کے سب سے ہوشیار خلیات ہیں۔ ان ننھے خلیوں کا کام کسی بھی غلط شے کی پہچان کرنا اور فوری اور ٹارگٹڈ ردِ عمل کے لئے ہر چیز کو متحرک کرنا ہے۔ لمفوسائیٹ دو اقسام کے ہیں۔ بی ٹائپ اور ٹی ٹائپ۔ بی ٹائپ ہڈی کے گودے میں بنتے ہیں۔ ٹی ٹائپ بنتے تو گودے میں ہی ہیں لیکن یہ باہر تھائمس سے آتے ہیں۔ یہ چھوٹا سا عضو سینے میں دل سے ذرا اوپر اور پھیپھڑوں کے درمیان میں ہے۔ بہت عرصے تک یہ نامعلوم تھا کہ یہ کرتا کیا ہے۔ یہاں پر ڈھیروں مردہ امیون سیل پائے جاتے تھے۔ 1961 میں ژاک ملر نے یہ اسرار معلوم کیا۔ تھائمس ٹی سیلز کی نرسری ہے۔ ٹی سیل امیون سسٹم میں ایلیٹ فورس ہیں۔ اور تھائمس میں وہ لمفوسائیٹ مردہ پائے جاتے تھے جو اس فورس میں شامل ہونے کا ٹیسٹ پاس نہیں کر سکتے تھے۔ یہ ایک اہم دریافت تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹی سیل خود مزید دو اقسام کے ہیں۔ مددگار ٹی سیل (helper T cell) اور قاتل ٹی سیل (killer T cell)۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قاتل ٹی سیلز کا کام حملہ آور کو قتل کرنا ہے۔ جبکہ مددگار خلیے بی سیل کی مدد کرتے ہیں۔ میموری ٹی سیل پرانے حملہ آوروں کو یاد رکھتے ہیں اور اگر یہ دوبارہ نظر آ جائیں تو فوری ردِ عمل کو منظم کرتے ہیں۔ اور یہ انتہائی چوکس ہیں۔ مجھے خسرہ دوبارہ نہیں ہو گا۔ کیونکہ میرے اندر کسی جگہ پر میموری ٹی سیل موجود ہیں جو کئی دہائیوں سے مجھے اس کے دوسرے حملے سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔ اگر کہیں پر یہ جراثیم دوبارہ نظر آ گئے ہیں تو فوری طور پر بی سیل کو ہدایات دے کر اینٹی باڈی تیار کروا دے گا۔ اور یہ حملہ آور جراثیم کو تلف کر دیں گے اینٹی باڈوز بڑی زیرک چیزیں ہیں۔ یہ پرانے حملہ آوروں کو فٹا فٹ ختم کر دیتی ہیں۔ اور یہ وجہ ہے کہ بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جو آپ کو صرف ایک ہی بار بیمار کر سکتی ہیں۔ اور ان کی یہ صلاحیت ویکسین کے لئے بہت اہم ہے۔ مجھے پولیو یا کالی کھانسی بھی نہیں ہو گی کیونکہ اس کی مدافعت ویکسین کے ذریعے حاصل کی تھی۔ اور میرے جسم میں میموری ٹی سیل موجود ہیں جن کی مدد سے میرا جسم ان کے خلاف کامیاب دفاع کر لے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جراثیم کے پاس ہمارے امیون سسٹم کو چکمہ دینے کے کئی طریقے ہیں۔ مثلاً، کنفیوز کر دینے والے کیمیائی سگنل بھیج کر۔۔۔ یا بے ضرر جراثیم کا بھیس بنا کر۔۔۔ کئی ایجنٹ، جیسا کہ ای کولائی یا سالمونیلا، امیون سسٹم کو اس طرح سے چکمہ دیتے ہیں۔ ایسے بہت سے پیتھوجن ہیں جو انسان کو ضرر پہنچاتے ہیں اور یہ ارتقا کے ہتھیار سے ہمارے اندر گھس جانے کے نت نئے طریقے بناتے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ ہم بیمار کیوں پڑتے ہیں بلکہ یہ کہ ہم اتنا کم کیوں بیمار پڑتے ہیں۔ اور امیون سسٹم کا کام صرف بیرونی حملہ آوروں سے نپٹنا نہیں بلکہ ہمارے اپنے خلیات کو قتل کرنا بھی ہے، اگر وہ ٹھیک behave نہ کریں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (62) ۔ دفاعی خلیات | Apna Pasrur