بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی

بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی. انسانی جسم کے اندر کیا ہے؟ یہ کام کیسے کرتا ہے؟ عجیب بات یہ ہے کہ میڈیکل سائنس کی بہت طویل عرصے تک ان سوالات میں دلچسپی نہیں رہی۔ انسانی جسم کی چیر پھاڑ ممنوعہ رہی اور اگر کہیں پر اسے برداشت کر بھی لیا جاتا تو کم ہی کوئی ایسا کرنے کی ہمت کرتا۔ حصولِ علم کی خاطر ایسا کرنے والی ایک شخص لیونارڈو ڈاونچی تھے، لیکن انہوں نے بھی اس پر کچھ خاص نہیں لکھا۔ اور تجربات کرنے کے لئے جسم درکار تھے اور وہ دستیاب نہیں تھے۔ جب عظیم اناٹومسٹ ویسالیس نے انسان کا مطالعہ کرنے کی ٹھانی، تو انہوں نے سب سے پہلے ایک سزائے موت پا جانے والے شخص کی لاش چرائی۔ ولیم ہاروے نے اس کا حل اپنے انتقال کر جانے والے والد اور بہن پر کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ایسا کرنے کی باقاعدہ روایت شروع ہوئی اور اس کے لئے سزائے موت پانے والوں کی لاشیں تجربات کے لئے میڈیکل کالجوں کو دے دی جاتی تھیں۔ لیکن یہ ناکافی تھیں۔1831 میں لندن میں نو سو میڈیکل کے طلبا تھے لیکن سزائے موت پانے والے گیارہ مجرم تھے۔ غیرقانونی طور پر لاشوں کو قبروں سے چرانے کا دھندا شروع ہوا۔ پارلیمان نے اس کے خلاف سخت قانون منظور کیا، اور لاوارث مرنے والوں کے لئے اجازت دے دی۔ مرنے والوں کے آپریشن کرنے سے میڈیکل اور اناٹومی کی کتابوں کے معیار بہتر ہونے لگے۔ اناٹومی پر مشہور اور تفصیلی کتاب 1858 میں ہنری گرے نے لکھی جو آج Gray’s anatomy سے مشہور ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرے نوجوان ڈاکٹر تھے اور انہوں نے انسانی جسم کی تفصیلی تصویر بنانے کا بیڑا اٹھایا۔ اس کے لئے انہوں نے اپنے ساتھ ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہنری کارٹر کو پندرہ ماہ تک معاوضے پر رکھا۔ جسم کی تصاویر تیار کرنا انتہائی مشکل کام تھا۔ گرے اور کارٹر آپریشن کرتے جبکہ کارٹر اس کا نقشہ کاغذ پر بناتے۔ پرنٹ کے لئے تصویر کو الٹا بنائے جانا تھا۔ کارٹر نے 363 تصاویر بنائیں اور یہ کتاب اپنی باریک بین تفصیل کے اعتبار سے کسی بھی دوسری کتاب سے بہت آگے تھی۔ یہ کتاب چھپتے ساتھ ہی ہِٹ ہو گئی۔ گرے کو اس کی کامیابی کا لطف لینے کا زیادہ موقع نہیں ملا۔ ان کا انتقال 1861 میں چیچک کے ہاتھوں ہو گیا۔ ان کی عمر صرف 34 سال تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب برطانیہ دنیا کے بڑے علاقے پر حکمرانی جما چکا تھا۔ ہندوستان میں برطانوی راج کے ساتھ برطانیہ سے میڈیسن کی دریافتیں اور طریقہ تعلیم بھی آیا۔ ہندوستان میں قائم ہونے والے ابتدائی میڈیکل کالجوں میں سے ایک ممبئی کا گرانٹ میڈیکل کالج تھا۔ کتاب چھپنے والے سال میں ہی کارٹر ہندوستان چلے گئے اور اس کالج میں اناٹومی اور فزیولوجی کے پروفیسر بن گئے۔ تیس سال تک یہاں رہے اور پرنسل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔ 1897 میں ان کا انتقال تپدق سے ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نقشے کے بغیر راہ تلاش کرنا آسان نہیں۔ گرے اور کارٹر کی لکھی کتاب ایسا ہی نقشہ تھا اور انسانی جسم کی سمجھ میں اس کا ایک بڑا کردار ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔