بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (46) ۔ جگر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (46) ۔ جگر. جگر ایک گلینڈ ہے اور باقی کے مقابلے میں بہت بڑا ہے۔ اس کا وزن 3. 3 پاونڈ ہے۔ اور یہ بہت مصروف عضو ہے۔ اگر یہ بند ہو جائے تو چند ہی گھنٹوں میں موت واقع ہو جائے گی۔اس کے بہت سے کاموں میں ہارمون، پروٹین اور ہاضمے کا جوس بنانا ہے جو بائل کہلاتا ہے۔ یہ زہریلے مادے فلٹر کرتا ہے۔ پرانے سرخ خلیے تلف کرتا ہے۔ وٹامن جذب اور ذخیرہ کرتا ہے۔ فیٹ اور پروٹین کو کاربوہائیڈیٹ میں تبدیل کرتا ہے اور گلوکوز کی مینجمنٹ کرتا ہے۔ یہ عمل اس قدر ضروری ہے کہ چند منٹ کا تعطل اعضاء کو فیل کر سکتا ہے اور دماغ میں ضرر پہنچا سکتا ہے۔ (اس عمل میں جگر گلوکوز کو گلائکوجن میں بدلتا ہے اور ضرورت پڑنے پر اسے واپس گلوکوز میں بدل کر خون میں شامل کر دیتا ہے)۔ کل ملا کر جگر پانچ سو کے قریب میٹابولک پراسس میں شرکت کرتا ہے۔ یہ جسم کی لیبارٹری ہے۔ اس وقت آپ کے خون کا ایک چوتھائی حصہ جگر میں پایا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جگر کا ایک اور زبردست فیچر خود کو دوبارہ پیدا کر لینے کی صلاحیت ہے۔ آپ اس کا دو تہائی حصہ کاٹ سکتے ہیں اور یہ چند ہفتے میں اپنے پچھلے سائز پر واپس آ جائے گا۔ پروفیسر ہانس کلیور کے مطابق، “یہ اتنا خوبصورت نہیں ہو گا۔ اصل جگر کے مقابلے میں کچھ rough ہو گا لیکن ٹھیک کام کرتا ہو گا۔ ہم نہیں جانتے کہ جگر کو کیسے معلوم ہوتا ہے کہ واپس بڑھنا ہے اور ٹھیک سائز پر پہنچ کر رک جانا ہے۔ لیکن ہم میں سے کچھ کے لئے یہ خوش قسمتی ہے کہ یہ ایسا کرتا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جگر کی یہ لچک لامحدود نہیں۔ اس کی سو سے زیادہ بیماریاں ہیں۔ اور کئی خطرناک ہیں۔ ان میں سے ایک تہائی کا تعلق شراب نوشی سے ہے۔ NAFLD ایک اور عارضہ ہے جس کا زیادہ لوگوں نے سنا نہیں ہوتا لیکن یہ عام ہے۔ ایک تہائی آبادی اس کی ابتدائی سٹیج پر ہوتی ہے لیکن خوش قسمتی سے اکثریت اس سے آگے نہیں بڑھتی۔ لیکن اگر بدقسمتی سے ایسا ہو جائے تو جگر کی ناکامی یا دوسرے سنجیدہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک اسرار ہے کہ یہ کن لوگوں میں ہوتی ہے اور کون لوگ اس سے بچ جاتے ہیں۔ ایک اور رسک ہیپاٹائٹس سی کا ہے۔ یہ اپنے شکار کے جسم میں چالیس سال سے بھی زائد عرصہ رہ سکتا ہے اور اس دوران جگر کو خاموشی سے نقصان پہنچاتا رہتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ جگر کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں رہی ہیں۔ اسے بہادری کی جگہ بھی سمجھا جاتا تھا۔ طبِ یونانی میں دو سیال پیدا کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا تھا۔ دو ہزار سال تک جگر کے بارے میں یہ غلط فہمیاں رہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہونا، دل کو رونے اور جگر کو پیٹنے کے درمیان انتخاب، خونِ جگر کا بہنا، جگر کے زخموں اور داغوں پر شاعری ۔۔۔۔ ایسا صرف اردو ادب تک ہی محدود نہیں۔ بے ہمت کو اردو میں بے جگرا اور انگریزی میں lily-livered کہا جاتا ہے۔ اور یہ بات آپ اپنے جگری دوستوں کی محفل میں بتا سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (46) ۔ جگر | Apna Pasrur