بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (44) ۔ غدود
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (44) ۔ غدود. ہارمون جسم کے شہر میں کیمیائی پیغام رساں ہیں۔ یہ جسم کے کسی ایک حصے میں پیدا ہوتے ہیں اور کہیں اور جا کر ایکشن کرتے ہیں۔ یہ انواع و اقسام کے ہیں۔ مختلف سائزکے، مختلف کیمسٹری رکھنے والے، مختلف جگہوں پر مختلف اثرات کرنے والے۔ کئی پروٹین ہیں۔ کئی سٹیروائڈ ہیں۔ کئی ایمائن ہیں۔ ہماری ان کے بارے میں سمجھ ابھی مکمل ہونے سے بہت دور ہے اور زیادہ تر ہم نے حال میں ہی سیکھا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر جان واس کہتے ہیں کہ “ہارمون جسم میں دریافت ہونے والا آخری بڑا سسٹم تھے اور ہم انہیں ابھی بھی دریافت کر رہے ہیں”۔ 1958 تک ہمیں صرف بیس کے قریب ہارمونز کا علم تھا۔ اب یہ معلوم نہیں کہ یہ کتنے ہیں لیکن 80 سے 100 کے درمیان کا عدد ہے۔ بہت دیر تک یہ سمجھا جاتا رہا کہ ہارمون جسم کے اینڈوکرائن غدود ہی بناتے ہیں۔ (اس وجہ سے میڈیسین کے اس شعبے کا نام اینڈورکرائنولوجی ہے)۔ اینڈوکرائن غدود وہ ہیں جو اپنی پراڈکٹ کو براہِ راست خون میں دیتے ہیں۔ جبکہ ایکسوکرائن غدود اسے سطح پر (جیسا کہ پسینہ یا منہ میں لعاب) دیتے ہیں۔ اہم اینڈوکرائن غدود ۔۔ تھائیرائیڈ، پینیل، ہائپوتھالیمس، تھائمس، لبلبہ وغیرہ ۔۔۔ جسم میں پھیلے ہوئے ہیں لیکن ملکر کام کرتے ہیں۔ یہ چھوٹے ہیں اور ان کا وزن چند اونس سے زیادہ نہیں لیکن اپنے مختصر جثے کے باوجود یہ آپ کی خوشی اور صحت میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر، پیٹیوٹری گلینڈ دماغ کے اندر دفن ہے۔ اس کا سائز محض لوبیے کے ایک دانے جتنا ہے لیکن اس کے اثرات بہت بڑے ہیں۔ دنیا میں سب سے طویل القامت شخص کا ریکارڈ رابرٹ واڈلو کے پاس ہے۔ ان کے اس گلینڈ میں خرابی تھی جس وجہ سے ان کے بڑھنے پر رکاوٹ نہیں تھی۔ بارہ سال کی عمر تک وہ اپنے والد کے قد سے بڑھ چکے تھے۔ 1936 میں ہائی سکول مکمل کرنے تک ان کا قد آٹھ فٹ ہو گیا تھا۔ ان کا وزن پانچ سو پاونڈ اور جوتے کا نمبر 40 تھا۔ چلنے میں دشواری تھی۔ ان کی وفات صرف بائیس سال کی عمر میں 1940 میں ہوئی۔ اس وقت ان کا قد 8 فٹ اور 11. 1 انچ تھا۔ اور یہ سب صرف اس لوبیے جتنے گلینڈ سے خارج ہونے والی کیمیکل کی زیادتی کی وجہ سے تھا۔ پیٹیوٹری گلینڈ کو ماسٹر گلینڈ بی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بہت کچھ کنٹرول کرتا ہے۔ اور جب آپ سخت ورزش کرتے ہیں تو یہ خون میں اینڈروفن کا اخراج کرتا ہے۔ یہ وہ کیمیکل ہے جو ہمیں لذت دیتا ہے۔ اور اس وجہ سے کئی لوگ ورزش سے سکون محسوس کرتے ہیں (اس کے لئے runners high کی اصطلاح بھی ہے)۔ زندگی کا بمشکل ہی کوئی گوشہ ہو گا جسے یہ گلینڈ نہ چھوتا ہو۔ لیکن بیسویں صدی میں بہت دیر تک ہمیں اس کی کوئی خاص سمجھ نہیں تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (44) ۔ غدود | Apna Pasrur